Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بی جے پی کے کونسلروں نے11 وارڈ کمیٹیوں کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کےلئے پرچے بھرے

نئی دہلی، 10 جولائی(میرا وطن نیوز) دہلی کے میئر پرویش واہی کی موجودگی میںبی جے پی کے کونسلروں نے جمعہ کو 11 زونوں میں وارڈ کمیٹیو ں کے انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس موقع پر ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت،ا سٹینڈ منگ کمیٹی کی چیرپرسن ستیہ شرمااور قائد ایوان جے بھگوان یادو اورپارٹی […]

image

ٹریفک پولیس کی مہم: چھ ماہ میں 48 لاکھ سے زائد چالان، آٹھ سڑکیں بنیںسگنل فری

نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی ٹریفک پولیس نے اس سال راجدھانی کے ٹریفک نظام کو محفوظ، سمارٹ اور ہموار بنانے کے لیے کئی بڑے قدم اٹھائے ہیں۔ان میں ٹریفک کے ہجوم کو کم کرنے سے لے کر سگنل فری کوریڈورز تیار کرنے، چا لان جاری کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا […]

image

ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اور احساس این جی او کے درمیان سہ فریقی مفاہمت نامے پر دستخط

نئی دہلی، 10 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی موجودگی میں ’کیچ دی رین‘ اقدام کے تحت اندرا پرستھ گیس لمیٹڈ (آئی جی ایل )، ڈائر یکٹو ریٹ آف ایجوکیشن اور احساس این جی او کے درمیان جمعہ کو ایک اہم سہ فریقی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے […]

image

وزیر اعلیٰ نے نتن گڈکری سے مانڈی روڈ کو قومی شاہراہ قرار دینے کی اپیل کی

نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری کو خط لکھ کر جنوبی دہلی میں مانڈی روڈ کو قومی شاہراہ قرار دینے اور اس کی ترقی کو نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) […]

image

جنوبی ضلع دیشا کمیٹی کی میٹنگ مرکزاور دہلی سرکار کی اسکیموں لیا گیا جائزہ

نئی دہلی،10جولائی (میرا وطن نیوز) جنوبی ضلع ’دیشا کمیٹی ‘کی میٹنگ کے دوران، دہلی سرکار، دہلی میونسپل کارپوریشن اور ڈی ڈی اے کے افسروں نے اطلاع دی کہ مانسون کے موسم کے دوران ممکنہ پانی جمع ہونے سے نمٹنے کے لیے نالوں کی صفائی اور دیگر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ میٹنگ کی صدارت […]

image

پیرزادہ رئیس میاں چشتی کے انتقال پر حاجی عاقل قریشی کا اظہارافسوس

نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز) درگاہ حضرت شیخ سلیم چشتی، فتحپور سیکری کے سجادہ نشین پیرزادہ الحاج صوفی رئیس میاں چشتی صاحب کے انتقال پر معروف سماجی و ملی شخصیت حاجی محمد عاقل قریشی نے گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات سے روحانی، دینی اورسماجی حلقوں […]

image

اندر پرستھ وکاس پارٹی کا بی جے پی میں انضمام

وزیر اعلیٰ اورہر ش ملہوترا نے کیا استقبال نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے۔ جمعہ کو اندر پرستھ وکاس پارٹی کے کنوینر مکیش گوئل اور پا ر ٹی کے 15 ارکان بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور دہلی بی […]

image

میئر پرویش واہی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے کی ملاقات

نئی دہلی ،8جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر پرویش واہی نے بدھ کومرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے میٹنگ کے دوران راجدھانی میں صفائی کے نظام کو مضبوط بنانے اور دہلی کی تین لینڈ فل سائٹس پر بائیو مائننگ اور ویسٹ پروسیسنگ کی سرگرمیوں کی پیش رفت […]

image

سنگم وہار میں پلاسٹک پیکیجنگ فیکٹری میںلگی آگ ، تین گھنٹے میںقابو پایا

نئی دہلی، 8 جولائی (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے سنگم وہار کے ہولی چوک علاقے میں ایک پلاسٹک کنٹینر پیکیجنگ فیکٹری میں بدھ کی دو پہر کو زبردست آگ لگ گئی۔ آگ نے فوری طور پر پوری فیکٹری کو اپنی زد میں لے لیا جس سے اہل علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آگ […]

image

عام آدمی پارٹی کا مبینہ میڈیسن گھوٹالہ کے خلاف جی ٹی بی اسپتال کے باہر احتجاج

نئی دہلی، 08 جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی دہلی کے ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ دہلی سرکار کے محکمہ صحت کے اندر مبینہ طور پر 650 کروڑ روپے کی ادویات اور صحت کی دیکھ بھال کے گھپلے کے خلا ف گرو تیگ بہادر (جی ٹی بی) اسپتال کے باہر […]

image