
نئی دہلی،24مئی (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کوتگری نو آباد کالونی میں پارکوں کی خوبصو ر تی اور سڑکوں کی ترقی کے کاموں کا افتتاح کیا۔ اس پروجیکٹ کے لیے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے سی ایم کے ترقیاتی فنڈ سے 1.62 کروڑ روپے مختص […]
نئی دہلی، 24مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور براڑی کے ایم ایل اے اسمبلی سنجیو جھا نے اگلے چھ ماہ تک پٹرول اور ڈیز ل گاڑیاں نہ خریدنے کے ریکھا گپتا سرکار کے فیصلے کی حقیقت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی اپیل کو […]
پنجاب سرکار کی طرز پر اب بہار اورہریانہ کی سرکاروں نے مفت بس سفر کا اعلان کیا نئی دہلی، 24مئی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اتوار کو تمام ریاستی سرکاروں سے اپیل کی ہے کہ نیٹ امتحان کے دن تمام امتحان دینے والے طلبہ کے لیے اپنی […]
کیشو پور ایس ٹی پی کی 122 کروڑ کی لاگت سے صلاحیت کو بڑھایا جائے گا:وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 24 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی سرکار جمنا کی بحالی اور نجف گڑھ ڈرین کی صفائی کے لیے ’مشن موڈ‘ میں کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کے […]
نئی دہلی ،24 مئی (میرا وطن نیوز) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے شہریوں خصوصاً مسلم کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ عید الاضحی کے موقع پر باہمی بھائی چارے، امن اور امن و امان کو برقرار رکھیں۔ انہو ں نے کہا کہ بقرعید ایثار و قربانی کا […]
نئی دہلی، 24 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہرش وہار (گوکل پوری) کے A-3 بلاک کے 36 خاندانوں سے ’مکھیہ منتر ی جن سیوا سدن‘ میں ملاقات کی۔ یہ تمام خاندان برسوں کے انتظار کے بعد پہلی بار بجلی کے کنکشن حا صل کر رہے ہیں۔ اس موقع پر اہل […]
ایم پی چندر شیکھر ، چیئر مین نجیب آباد معظم ،سوسائٹی صدر وصال مہدی نے کیا تھاکیمپ کا افتتاح درگاہ عالیہ نجف ہند پر سالانہ مجالس دیر رات ہوں گی اختتام پذیر ،کیمپ پیر تک جاری رہے گا نجیب آباد ،24مئی (میرا وطن نیوز ) عالمی شہرت یافتہ درگاہ عالیہ نجف ہند جودگی پورہ میں […]
نئی دہلی، 23 مئی (میرا وطن نیوز) قومی کمیشن برائے خواتین نے جامعہ نگر میں ایک دلت خاتون کے مبینہ اغوا، اجتماعی عصمت دری اور جبراً تبدیلی مذہب کے معاملے کا از خود نوٹس لیا ہے۔کمیشن کی چیئرپرسن وجے رہاتکر نے دہلی پولیس کمشنر کو خط لکھ کر اس معاملے میں فوری اور سخت کارروائی […]
نئی دہلی، 23 مئی (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے پروفیسر محمد شاہد حسین کے انتقال پر تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پروفیسر ایمریٹس دہلی یونیورسٹی ڈاکٹر عبدالحق نے کہا کہ پروفیسر محمد شاہد حسین کا انتقال ہمارے لیے بڑے رنج و غم کے ساتھ ایک ادبی […]
ماڈرن اسکول باراکھمبا کے طالب علم محمد ناہن ایل ایل بی کرنا چاہتے ہیں نئی دہلی،23مئی (میرا وطن نیوز ) تعلیمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے محمد ناہن نے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجو کیشن (سی بی ایس ای ) کے امتحانات میں 92 فیصد نمبرات حاصل کر کے شاندار کامیابی درج […]