
نئی دہلی، 21جولائی(میرا وطن نیوز ) جنتر منتر پرپیر کو پر امن مظاہرے کے باوجود لاٹھی چارج کے بعد نوجوانوں کو پریشان کرنے کے لیے ان کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے کی کوششوں کے پیش نظر عام آدمی پارٹی ان کی مدد کے لیے آگے آئی ہے۔ آپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے […]
نئی دہلی، 21 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے جنتر منتر پر تقریباً 20 دنوں سے بھوک ہڑتال کر رہے سونم وانگچک کو صفدر جنگ اسپتال سے میدانتا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم چیف جسٹس ڈی کے اپادھیا ئے کی سربراہی والی بنچ نے دیا۔ سنگل […]
نئی دہلی، 21جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی میں 650کروڑ روپے کے دوا گھوٹالے کے بعد بی جے پیسرکار کا ایک اور کروڑوں روپے کا گھو ٹا لا سامنے آیا ہے۔ اس بار بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی میں ٹول کے ٹینڈر دینے میں 500 کر و ڑ روپے کا گھوٹالا سامنے […]
نئی دہلی،21 جولائی(میرا وطن نیوز ) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے جنتر منتر پر جاری طلبہ کے پرامن احتجاج اور پارلیمنٹ مارچ کے دوران پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج، آنسو گیس کے استعمال اور طاقت کے بے دریغ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوری اقدار اور شہری آزادیوں پر کھلا حملہ قرار […]
دہلی میں انتظامی نظام کو صاف، زیادہ قابل رسائی اور شہریوں پر مرکوز بنانے کی سمت اہم قدم: وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 21 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی میں انتظامی نظام کو زیادہ موثر، واضح اور عوام کے لیے آسان بنانے کے لیے مرکزی سرکارنے د ہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایکٹ، 1957 کے […]
اسٹینڈنگ کمیٹی کی دوابرہ ذمے داری دینے پر ستیہ شرما نے پارٹی اعلیٰ قیادت کا کیا شکریہ ادا نئی دہلی ،21جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے عہدوں کے لیے منگل کو سو ک سینٹر میں واقع میونسپل سکریٹری کے دفتر میں نامزدگی داخل کی […]
نئی دہلی،21 جولائی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے ڈاکٹر صوفیہ اتساہی کوسی سی آر یو ایم کی گورننگ باڈی ممبر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیداحمد خاںنے ڈاکٹر صوفیہ اتساہی کی نامزدگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید […]
نئی دہلی ،21جولائی (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے جنتر منتر کے قریب احتجاج کرنے والے طلبہ اور نوجوانوں پر پولیس کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کا استعمال اور احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری آئینی […]
نئی دہلی ،21جولائی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا ملّی کونسل کے کارگزار صدر، مولانا انیس الرحمن قاسمی نے محمد علی جوہر یونیورسٹی کے سلسلے میں حالیہ عدالتی فیصلے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر نے ملک کے کرو ڑ وں انصاف پسند شہریوں، بالخصوص ملتِ اسلامیہ […]
نئی دہلی ، 20 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے مرکزی سرکار کی سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے تاکہ دہلی میں پریورتن اسکیم کو لاگو کیا جاسکے۔وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو کہا کہ یہ اسکیم پرانے اور آلودگی پھیلانے والے ٹرکوں اور بسوں کو […]