
نئی دہلی،22جولائی (میرا وطن نیوز ) سکھ وراثت، ثقافت اور شاندار روایات کو فروغ دینے کے مقصد سے سبھاش نگر کے گرودوارہ سری گرو سنگھ سبھا میں ’کردار دستار‘ دومالہ مقابلہ منعقد ہوا۔ یہ متاثر کن تقریب ’ٹیم دستار کوچ دہلی‘ اور گرودوارہ سری گرو سنگھ سبھا کی انتظامی کمیٹی کے مشترکہ زیراہتمام کامیابی کے […]
نئی دہلی، 22 جولائی(میرا وطن نیوز) پیپر لیک اسکینڈل اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے مطالبے کو لے کر بدھ کوپردیش کانگریس پارٹی کارکنان نے ریاستی دفتر راجیو بھون سے مارچ کرتے ہوئے بی جے پی ہیڈ کوارٹر کا گھیر او ¿کیا ۔ دہلی صدردیویندر یادو کی قیادت میں جیسے ہی مظاہرین […]
نئی دہلی،22جولائی(میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے 20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ کے دوران مبینہ پولیس زیادتی کے خلاف دائر درخوا ست پر مرکزی سرکار اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے واقعے کی سی سی ٹی وی اور دیگر ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ رکھنے کی ہدایت دی ہے۔چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی […]
نئی دہلی،22جولائی (میرا وطن نیوز ) لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میںمرکزی سرکارنے کہا کہ ملک بھر میں 47.47 لاکھ خاندانوں نے ‘پردھان منتری-سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا’ کے فوائد حاصل کیے ہیں، اور تقریباً 19 لاکھ گھرانوں نے کئی مہینوں کے لیے بجلی کا بل صفر درج کیا ہے۔جنوبی دہلی کے ایم پی […]
نئی دہلی، 22 جولائی(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار کا مقصد عوام اور کاروباری طبقے کو پہلے سے زیادہ تیز، آسان او ر شفاف طریقے سے سرکاری خدمات فراہم کرنا ہے۔ اس سمت میںدہلی سرکارکے محکمہ انفارمیشن ٹیکنا لو جی نے ڈی ریگولیشن ایکسرسائز فیز II کے تحت ‘ترجیحی […]
اراکین وفد نے یونیورسٹی طلبہ اور انتظامیہ سے ملاقات کر صورتحال کا لیا جائزہ رام پور،22جولائی (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند کے ایک وفد نے مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ وفد نے اساتذہ اور احتجا جی طلبہ کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وفد میں شامل افراد نے یونیورسٹی […]
نئی دہلی ،21جولائی (میرا وطن نیوز ) پچھلے دس سالوں میں 90پیپر لیک ہونے کے سبب تقریباً 7.5کروڑ نوجوانوں کے مستقبل متاثر ہوا ہے اور پیپر لیک کے 21طلبا ءنے خود کشی کی ہے ۔پیپر لیک کے سبب مسلسل طلبا کے مستقبل سے کھلوا ڑ پر وزیر اعظم مودی نے مون توڑ کر اس سانحہ […]
نئی دہلی، 21 جولائی(میرا وطن نیوز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(شرد چندر پوار) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ شرد پوار نے شیو سینا(ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راو ¿ت اور اروند ساونت سمیت دیگر رہنماو ¿ں کے ساتھ منگل کے روز جنتر منتر پہنچ کر مظاہرین سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت […]
نئی دہلی ،21جولائی (میرا وطن نیوز ) حضرت امام حسینؑ اور ان کے 72ساتھیوں کی کربلا میںعظیم قربانی کے مقصد کو گھر گھر تک پہنچانے کو لے کر دہلی اور این سی آر میں مرد اور خواتین کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔اس دوران مختلف امام بارگا ہو ں اور عزاخانوں سے مجالس کے […]
نئی دہلی، 21 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ میں20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ کے دوران پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ اس درخواست کا ذکر چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی والی بنچ کے سا منے کیا گیا، جس میں فوری سماعت کا مطالبہ کیا گیا […]