Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مرکزی سرکار نے آر اے ایم پی اسکیم کے تحت دہلی کےلئے 49.74 کروڑ کی رقم کی منظور

نئی دہلی، 20 اگست(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو انورت بھون میں’ریزنگاینڈ ایکسلریٹنگ ایم ایس ایم ای پرفار منس ‘ اسکیم کے تحت منعقد ’میگا کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام‘ میں حصہ لیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آج کا تربیتی اور صلاحیت سازی کا پروگرام ‘4-پی اصلاحات’ (پالیسی، عمل، کارکردگی، اور […]

image

سینئر کانگریس لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کا انتقال

ئی دہلی ،20اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی کی سیاست میں اپنے کردار کے لیے مشہور کانگریسی رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کا 80 بر س کی عمر میںانتقال ہو گیا ۔ ان کے قریبی افراد کے مطابق جمعرات کو سجن کمار کی تہاڑ جیل میں طبیعت خراب ہو نے کے بعد دہلی […]

image

چینی کی بڑھتی قیمتوں اور گنے سے ایتھنول کی پیداوار کو لے کر مرکزکو بنایا نشانہ

نئی دہلی، 20 اگست (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور گنے سے ایتھنول کی پیداوار کو لے کر مرکزی سرکارکو نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ غیر ملکی زرمبادلہ بچانے کے لیے ایتھنول کی پیداوار […]

image

انٹیگریٹیڈ میڈیکل ایسوسی ایشن اورآل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی مشترکہ میٹنگ کا انعقاد

نئی دہلی، 20 اگست (میرا وطن نیوز ) انٹیگریٹیڈ میڈیکل ایسوسی ایشن اور آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی مشترکہ میٹنگ دریاگنج میں زیر صدا ر ت سابق چیئرمین دہلی بھارتیہ چکتسا پریشد (ڈی بی سی اے ) ڈاکٹر آر ایس چوہان منعقد ہوئی۔ جس میں سرکردہ آیوروید اور یونانی ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ اس […]

image

ریگنگ تفریح نہیں،عزت نفس اور انسانی وقار کی پامالی ہے: ڈاکٹر محمد مشتاق

نئی دہلی ،20اگست (میرا وطن نیوز ) ’ریگنگ کو محض تفریح یا نئے طلبہ سے تعارف کا ذریعہ سمجھنا درست نہیں،بلکہ یہ کسی طالب علم کو ایذا پہنچا نا ، اس کی تحقیر کرنا یا اسے ذہنی دبا ¶ میں مبتلا کرنا، اس کی عزتِ نفس اور انسانی وقار کو مجروح کرنے کے مترا دف […]

image

یوم آزادی کی مناسبت سے شعبہ سماجیات ،جامعہ کی جانب سے سیمینار منعقد

نئی دہلی،19اگست (میرا وطن نیوز ) شعبہ سماجیات،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جامعہ کے ایف ٹی کے سی آئی ٹیکانفرنس ہال میں ’یومِ آزادی دوہزار چھبیس آزادی، ذمہ داری اور مشترکہ قومیت © ©‘کے موضوع پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا۔ اس سمینا ر میں ممتاز ماہرینِ تعلیم، محققین، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی […]

image

ستیندر جین سمیت پانچ ملزم 14 دن کی عدالتی حراست میں

نئی دہلی، 19 اگست (میرا وطن نیوز) راو ¿ز ایونیو کورٹ نے دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین سمیت پانچ ملزمان کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں گرفتار انکت سریواستو کو دو دن کی اے سی بی حراست میں بھیج دیا ہے۔ ستیندر جین اور دیگر […]

image

ایم سی ڈی شاہدرہ ساو ¿تھ زون آفس میں کانگریس کونسلر پر حملہ

کونسلر پر زون آفس میں پیش آیایہ واقعہ انتہائی نامناسب ہے اس طرح کے رویے کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جا سکتا: زون چیئر مین نئی دہلی،19اگست (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن کے شاہدرہ ساو ¿تھ زون کے دفتر میں بدھ کو اس وقت افراتفری مچ گئی جب د ر جن […]

image

صدر بازار کے تاجروں کاجے پی بھائی کو نئی ذمے داری ملنے پردیا استقبالیہ

نئی دہلی ،19اگست (میرا وطن نیوز ) پرانی دہلی کے سرگرم لیڈرجے پرکاش کی بی جے پی کے قومی سکریٹری کے طور پر تقرری پر فیڈریشن آف صدر بازار تاجر ایسوسی ایشن (فیسٹا) کے صدر راکیش یادو اور سینئر تاجر رہنما پرمجیت سنگھ پما کی قیادت میں استقبال کیا گیا۔فیسٹا کے قائم مقام صدر چودھری […]

image

ڈی ایس ایس کیڈر کے 111 افسران کی ترقی اور نئی تقرری کا حکم جاری

نئی دہلی، 19 اگست(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی سرکار کے ڈی ایس ایس کیڈر سے تعلق رکھنے والے 111 افسر ا ن کی ترقی اور نئی تقرری کے لیے محکمہ خدمات کی طرف سے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ گریڈ ون کے یہ افسران ترقیاں نہ ہونے کی […]

image