Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

راجدھانی میں مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کےلئے مہم شروع

نئی دہلی، 21 اگست (میرا وطن نیوز) راجدھانی میں مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے دہلی کے میئر پرویش واہی نے جمعہ کو نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے ’موسکیٹو ٹرمینیٹر ٹرین-2026‘ (ایم ٹی ٹی) کو ہری جھنڈی دکھا کر اس مہم کا آغاز کیا۔ میئر پرویش وِاہی نے […]

image

رسول اکرم سے محبت کا اظہار شرعی حدود ہی میں ممکن اپنی مرضی سے نہیں: مولانامحمد رحمانی

نئی دہلی ،21اگست (میرا وطن نیوز) اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی سورہ ¿ آل عمران میں ایک ضابطہ اوراصول بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: اے اللہ کے رسول آپ کہہ دیجیے کہ اگرتم اللہ سے محبت رکھتے ہوتو میری پیروی کرو تواللہ تم سے محبت کرنے لگے گا اورتمہارے گناہوں کو معاف فرمادے گا۔ان […]

image

ملک کے 80 فیصد مسلمان دہشت گرد ہیں‘ےہ کہنا بدترین اشتعال انگیزی ہے

نئی دہلی ،21اگست (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں کہا کہ اللہ کے حکم کے بغیر کچھ نہیں ہوتا دعا کرنے سے فائدہ تب ہی ہوگا جبکہ ہم خود نیک ہوں۔ انہوں نے کہا 25 […]

image

کنور باسط علی کو منصب ملنے پر بی جے پی اقلیتی مورچہ استقبالیہ تقریب کا اہتمام کرے گا

نئی دہلی،21 اگست (میرا وطن نیوز) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نومنتخب قومی صدر کنور باسط علی کے قومی صدر بنے کے پرمسرت موقع پر 25 اگست کو نئی دہلی میں بھاجپاکے مرکزی دفتر میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا،جس میں مور چہ کے قومی صدراور ریاستی عہدیدار نو منتخب قومی صدر […]

image

دہلی ماسٹر پلان 2047 جاری، 40 لاکھ نئے مکانات، 695 کلومیٹر تک میٹرو کی توسیع

میٹرو کانیٹ ورک کو 695 کلومیٹر تک بڑھانا ،ٹی او ڈی میں ایف اے آر 500 کرنا 30 میٹر یا اس سے زیادہ چوڑی سڑکوں سے متصل رہائشی پلاٹو ں پر فیس کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دینے کا التزام نئی دہلی، 20 اگست (میرا وطن نیوز) مرکزی سرکارنے قومی راجدھانی کی آئندہ دو […]

image

مرکزی سرکار کی جانب سے تشکیل نو کردہ قومی اقلیتی کمیشن کی پہلی میٹنگ منعقد

نئی دہلی،20اگست(میرا وطن نیوز) قومی اقلیتی کمیشن (این سی ایم) کی پہلی میٹنگ جمعرات کو این سی ایم کے چیئرمین ہرجیت سنگھ گریوال کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جس میں وائس چیئرپرسن ایس منوری بیگم، رکن برجیس دیسائی اور رکن گلین ای سوزا ٹکلو نے شرکت کی۔میٹنگ میں کمیشن کے دیگر افسران، این سی ایم […]

image

علامہ رفیق ٹرسٹ اور ہفتہ روزہ الامان دہلی کی جانب سے شیخ علیم الدین اسعدی کو استقبالیہ

نئی دہلی ،20اگست (میرا وطن نیوز ) علامہ رفیق ٹرسٹ میں اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (صوبہ دہلی )کے نو منتخب کنوینر شیخ علیم الدین اسعد ی جواس سے پہلے این سی پی یو ایل (حکومت ہند) دہلی اردو اکیڈمی اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی (دہلی سر کا ر ) کے ممبر بھی رہ چکے ہیں ان […]

image

اسٹینڈنگ کمیٹی کی خصوصی میٹنگ میں دہلی کے صفائی کے نظام پر تفصیلی بحث

صفائی سے متعلق کسی بھی سطح پر لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی: ستیہ شرما نئی دہلی ،20اگست (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن کی ا سٹینڈنگ کمیٹی کی ایک خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں دہلی کے صفائی کے نظام اور ’دہلی کو کوڑے سے آزادی‘ مہم پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ میٹنگ […]

image

ککرولی مظفر نگر میں قدیمی مجلس اربعین کا انعقاد ہفتے کو

نئی دہلی ،20اگست (میرا وطن نیوز ) انشا اللہ امسال بھی حسب دستور قدیم ایک مجلس عزا اربعین کے عنوان سے موضع ککرولی ضلع مظفر نگر میں 22 اگست(8 ربیع الاول) امام بارگاہ ریوان خانہ میں ایک بجے دن کو برپا ہوگی۔جس کو حجت الاسلام مولانا ابوالقاسم رضوی مقیم آسٹریلیا خطاب فرماین گے۔مجلس عزا میںسوزخوانی […]

image

لال قلعے میں ’دہلی کو کوڑے سے آزادی ‘کے تحت خصوصی صفائی مہم کا سلسلہ جاری

نئی دہلی،20اگست (میرا وطن نیوز) ’دہلی کوکوڑے سے آزادی ‘ مہم کے تحت اولڈ دہلی زون (او ڈی زیڈ) کی زونل ٹیم کے ذریعہ لال قلعے احاطے اور آس پاس کے علاقوں میں خصوصی پوسٹ-ایونٹ صاف صفائی مہم چلائی گئی ۔ یہ مہم زون چیئرپرسن محترمہ اوشا شرما اور مقامی کونسلرسمن گپتا کی موجودگی میں […]

image