
نئی دہلی،18اگست(میرا وطن نیوز) ’روحانی زندگی کی بنیاد ایمان پر ہے اور ایمان انسان کی باطنی زندگی کو صحیح سمت عطا کرتا ہے، جبکہ عملی زند گی میں اس کی تکمیل نیک اعمال، حسن کردار اور دوسروں کے لیے نفع بخش رویے سے ہوتی ہے۔ علم بھی اسی وقت حقیقی معنویت اختیار کرتا ہے جب […]
نئی دہلی، 18 اگست (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کے معاملے میں ٹرائل کورٹ سے ملی عمر قید کی سزا کو چیلنج کرنے والی جاوید کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پو لیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس […]
دہلی پولیس ممبر اسمبلی کے بارے میں کچھ بھی بتانے کو تیار نہیں ہے :آتشی پارٹی عدالت میں بیبیس کارپس دائر کرنے جا رہی ہے نئی دہلی، 18اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کونڈلی سے دلت رکن اسمبلی کلدیپ کمار کو بی جے پی کی دہلی پولیس کی جانب سے اغوا کرکے غائب کیے […]
فتح پور سیکری (آگرہ)18 اگست: عالمی شہرت یافتہ صوفی بزرگ حضرت شیخ سلیم چشتیؒ کی درگاہ کے سابق سجادہ نشین حضرت پیرزادہ عیاض الدین چشتی رئیس میاں ؒکا چہلم شریف عقیدت، احترام اور روحانی ماحول میں منایا گیا۔ اس موقع پر ملک کے مختلف حصوں سے آئے مذہبی رہنماؤں، خانقاہوں کے سجادگان، سیاسی و سماجی […]
اگلے سال اسمبلی انتخابات کے مد نظر یو پی کو دی گئی ترجیح نئی دہلی ،17اگست (میرا وطن نیوز ) بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین نے اتر پردیش کے میرٹھ ضلع کے رہنے والے کنور باسط علی کو بی جے پی اقلیتی مورچہ کا قومی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ کٹھور اسمبلی […]
خاندان کو ایک کروڑ روپے کی مالی مدد ینے کی ریکھا سرکار سے مانگ نئی دہلی، 17اگست(میرا وطن نیوز) راجدھانی کے کلیان پوری میں اتوار کی صبح سرِعام چاقو سے حملہ کرکے صفائی کارکن کے قتل کے خلاف لو گوں کا دھرنا پیر کے روز بھی جاری ہے۔ متوفی خاندان کو انصاف دلانے کے لیے […]
نئی دہلی ،17اگست (میرا وطن نیوز) اندرا چوک جعفرآباد سے کنویں والی مسجد تک نئی سیور پائپ لائن ڈلوانے کے کام کا افتتاح رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد نے کیا۔پچھلے 5سالوں سے اندرا چوک سے کنویں والی مسجد تک کے ائیریا میں سیور لائن اوور فلو ہونے کے سبب کافی دقتوں کا سامنا ہو رہاتھا۔اس […]
نئی دہلی، 17 اگست (میرا وطن نیوز) دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کی جانب سے منعقدہ ترنگا یاترا میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ترنگا یاترا میں شامل ہر دہلی والے نے آج کناٹ پلیس کو حب الوطنی کے رنگ میں رنگ دیا۔انہوں نے کہا […]
نئی دہلی، 17 اگست (میرا وطن نیوز) انڈین یوتھ کانگریس نے پیر کو قومی جانچ ایجنسی (این ٹی اے ) کے تین مضامین کے لیےیوجی سی -این ای ٹی(نیٹ) امتحانات کے دوبارہ انعقاد کے پرسوال اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم سے جواب طلب کیا ۔ انڈین یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو چِب اور دہلی یونیورسٹی […]
نئی دہلی ، اگست (میرا وطن نیوز ) ساو ¿تھ ایشین مائنارٹی لائرز ایسوسی ایشن (ساملا)اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے اس مبینہ بیان کی شدید مذمت کرتی ہے، جس میں ’ہندوستان کی جدوجہد آزادی کی ممتاز شخصیت مولانا محمد علی جو ہر ‘کو تقسیم کا حامی بتایا گیا ہے۔ایک قابل احترام […]