
نئی دہلی، 22 اگست (میرا وطن نیوز) پریس کلب آف انڈیا کی صدر سنگیتا بروا نے 20 اگست کو پریس کلب کے احاطے میں منعقد کیے گئے ’مودی چالیسا‘ پروگرام سے کلب کی کسی بھی طرح کی وابستگی سے انکار کیا ہے۔ہفتہ کی دیر شام جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں پریس کلب کی […]
اتر پردیش /نئی دہلی، 22اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور اترپردیش کے انچارج سنجے سنگھ نے اسکول ٹھیک کرو مہم کے تحت ہفتہ کے روز یوگی سرکار کے کچھ سرکاری اسکولوں کی ویڈیوز دکھا کر ان کی بدحالی کی حقیقت عوام کے سا منے رکھی۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش […]
نئی دہلی، 22 اگست (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ 14 سال سے کم عمر بچوں کو دہلی اسکول ایجوکیشن ایکٹ کے تحت اسکول سے خارج نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے دہلی پبلک اسکول کو ہدایت دی ہے کہ وہ اقتصادی طور پر کمزور طبقے(ای ڈبلیو ایس) سے تعلق […]
ئی دہلی، 22 اگست (میرا وطن نیوز) میئر پرویش واہی نے ہفتہ کو شمال مغربی علاقے کے روہنی سیکٹر-8 میں منعقدہ اینٹی ڈینگو ماہ بیداری پر و گر ام کا افتتاح کیا۔ اس دوران مچھروں کی روک تھام اور ان سے متعلق شکایات کے لیے ہیلپ لائن نمبر01127050132 اور 01127050133 بھی جاری کیے۔ اس موقع […]
نئی دہلی، 22 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میںسوائن فلو کے 114 کیسز رپور ٹ ہوئے، را جد ھانی میں ریکارڈ شدہ کیسوں کی کل تعداد 1,777 سے تجاوز کر گئی ہے۔ خاص طور پر، صرف 6 اگست کے بعد کے 14 دنوں میں 344 […]
نئی دہلی، 22اگست(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے کونڈلی سے رکن اسمبلی کلدیپ کمار نے بگڑتی ہوئی امن و قانون کی صورتحال کے سلسلے میں دہلی پولیس کمشنر کو خط لکھ کر ملاقات کے لیے وقت مانگا ہے۔انہوں نے ایکس پر خط شیئر کر تے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی اسمبلی حلقے اور […]
نئی دہلی،22اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی کے تاریخی فصیل بند شہر شاہجہان آباد کے لیے ماسٹر پلان 2047 کو اہم قرار دیتے ہوئے سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے کہا ہے کہ پرانی دہلی کو صرف گنجان آبادی یا تجارتی علاقہ نہیں بلکہ دہلی کے زندہ تاریخی اور ثقافتی ورثے […]
نئی دہلی، 22اگست (میرا وطن نیوز) یوم آزادی کے موقع پر آل انڈیا ملّی کونسل جھارکھنڈ کے دو معزز اراکین سید اقبال اور محمد رافع کو راشٹر پتی میڈل سے نوازا گیا ہے۔اس خبر سے کونسل کے تمام عہدے داران و اراکین کے درمیان خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر مسرت کا اظہار […]
نئی دہلی، 22 اگست(میرا وطن نیوز ) مدھوبن چوک، دہلی میں اسکائی واک اور فٹ اوور برج (ایف او بی) پر تعمیراتی کام جاری ہے، جس کا مقصد پیدل چلنے والوں کو محفوظ اور آسان نقل و حرکت فراہم کرنا ہے۔پی ڈبلیو ڈی کے ذریعہ آو ¿ٹر رنگ روڈ پر 9.62 کروڑ کی لاگت سے […]
نئی دہلی، 22 اگست (میرا وطن نیوز ) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم ایس او) اور مسلم یوتھ آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم وائی او) کے زیر اہتمام تنظیم علمائے اسلام دہلی کے اشتراک سے ’ہندوستانی قومیت اور ہندوستان قوم کی تعمیر میں مسلمانوں کا کردار‘ کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی جس […]