
نئی دہلی، 28اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال اور سینئر رہنما و پنجاب انچارج منیش سسودیا منگل کو راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر نتمستک ہوئے۔ ان کے ساتھ پارٹی کے اراکین اسمبلی اور بڑی تعداد میں کارکنان بھی موجود تھے۔ انہوں نے کارکنان کے ساتھ […]
نئی دہلی، 28 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے منگل کوپالیکا کیندر میں واقع نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈ ی ایم سی ) کے انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (آئی سی سی سی ) کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس سمارٹ گور ننس سہولت کے کاموں کا جائزہ […]
نئی دہلی ،28اپریل (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ یہاں، طلباء تنظیم ایس ایف آئی نے را شٹر یہ سویم سیوک سنگھ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرام کی سخت مخالفت کی ہے۔جامعہ انتظامیہ کے ذریعہ آر ایس ایس سے منسلک […]
نئی دہلی، 28 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کے ساتھ ساتھ اسٹینڈنگ کمیٹی کے تین ارکا ن کے کل29 اپریل کو ہونے والے انتخابات کی تیاری کے لیے منگل کو دہلی بی جے پی کے دفتر میں د ہلی بی جے پی صدر ویریندر سچدیوا کی […]
مسلم پرسنل لاءبورڈ اور ملی تنظیموں کے رہنماﺅں کا موقف نئی دہلی، 27اپریل(میرا وطن نیوز) ہندوستان کے آئین میں دفعہ 25 اور 26 کے تحت مذہبی آزادی کی ضمانت دی گئی ہے، جبکہ دفعہ 30 کے تحت مذہبی اقلیتوں کو اپنے تعلیمی ادارے قائم کرنے اور انہیں چلانے کا مکمل حق حاصل ہے۔ آئین میں […]
نئی دہلی، 27 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو فوڈ اینڈ سپلائی ڈپارٹمنٹ کی میٹنگ کی صدارت کی۔ اس دوران محکمانہ کام کاج، اسکیموں کے نفاذ، تکنیکی اصلاحات اور عوامی خدمات کی فراہمی سے متعلق مختلف امور کا گہرائی سے جائزہ لیا گیا۔ مزید برآں، محکمہ کی موجودہ حیثیت، کامیابیوں، […]
نئی دہلی، 27 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ راجدھانی میں زندگی بچانے والی جعلی ادویات کی آن لا ئن اور آف لائن دستیابی بڑے، منظم سنڈیکیٹس کی سرگرم شمولیت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ صورتحال، کسی نہ کسی سطح پر، […]
نئی دہلی، 27اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ کنوینر اروند کجریوال کی جانب سے مبینہ آبکاری معاملے میں جج سورن کانتا شرما کی عدالت میں جاری کارروائی میں حصہ نہیں لینے کے فیصلے کو نہایت جرات مند ا نہ قرار دیا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن […]
اجمیر/نئی دہلی، 27 اپریل(میرا وطن نیوز ) راجستھان کے دور دراز علاقوں میں بیمار وں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ یہ کیمپ گاو ¿ں بٹھور، تحصیل نصیرآباد، ضلع اجمیر (راجستھان) میں جمعیت علماءہند اور […]
نئی دہلی ،27اپریل (میرا وطن نیوز ) نجف گڑھ وارڈ نمبر 127 کے کونسلر اور ایجوکیشن کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امت کھرکھری نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے دہلی سکریٹریٹ دفتر میں ملاقات کی اور اپنے حلقہ انتخاب سے متعلق مفاد عامہ کے کئی اہم مسائل کو تفصیل سے پیش کیا۔اپنی تحریری نمائندگی کے ذریعہ […]