Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس 28 اپریل سے شروع ہوگا

نئی دہلی، 26 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کا ایک روزہ خصوصی اجلاس 28 اپریل بروز منگل صبح 11بجے اولڈ سکر یٹریٹ میں شروع ہو گا ۔ یہ معلومات اتوار کواسپیکر وجیندر گپتا نے شیئر کیں۔ اس سلسلے میںایل جی ترنجیت سنگھ سندھو سے منظوری ملنے کے بعد آٹھویں اسمبلی کا پانچواں اجلاس بلانے […]

image

’انتخابی اصلاحات اور شہری بااختیار بنانا‘کے موضوع پر اسکالر اسکول آڈیٹوریم میں پروگرام منعقد

نئی دہلی، 26 اپریل (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا ایجوکیشنل موومنٹ (اے آئی ای ایم ) نے لیگل کنیکٹ دہلی کے تعاون سے اتوار کو اوکھلا میں واقع ’دی اسکالر اسکول میں ’انتخابی اصلاحات اور شہری بااختیار بنانا‘ کے موضوع پر ایک قانونی آگاہی پروگرام کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ پروگرام کی صدارت اے […]

image

سر وںکے اوپر لٹکے تارپوری دہلی میں لوگوں کی جان اور عمارتوں کےلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں

نئی دہلی، 26 اپریل (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بجلی ،کیبل اور انٹر نیٹ کے تاروں سمیت سر کے اوپر لکٹتے تا ر ،پچھلے کئی سالوں سے پوری راجدھانی میں لوگوں کی جان اور عمارتوں کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں ۔اس کی وجہ عام آدمی پارٹی اور […]

image

دہلی یونیورسٹی کے ستیہ وتی کالج کے شعبہ اردو میں بین کالج ادبی مقابلوں کا انعقاد

نئی دہلی: 26 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی یونیورسٹی کے ممتاز ادارے ستیہ وتی کالج کے شعبہ اردو کی ادبی انجمن بزمِ ادب کے زیر اہتمام بین کالج ادبی تقریب مضمون نگاری اور غزل گوئی کے مقا بلے کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس ادبی جشن نے نہ صرف طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو مہمیز دی […]

image

دہلی کی نو آباد کالونیوں میں رکے ہوئے ترقیاتی کام دوبارہ شروع

نئی دہلی،26اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کو دکشن پوری نو آباد کالونی میں 1.75 کرو ڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکارنے بحالی کالونیوں کے اندر طویل عرصے سے رکے ہوئے ترقیاتی منصوبے شروع کیے […]

image

سہیوگ اربن تھرفٹ اینڈ کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمٹیڈ کی میڈیا اہلکا روں کے ساتھ خصوصی میٹنگ

نئی دہلی، 26اپریل (میرا وطن نیوز) سہیوگ اربن تھرفٹ اینڈ کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمٹیڈ کے زیر اہتمام اتوار کو جسولہ اوکھلا واقع زین ہوٹل میں میڈیا اہلکا روں کے ساتھ خصوصی میٹنگ منعقد کی گئی ،جس میں پرنٹ میڈ یا ، الیکٹرانک میڈیا اور ڈ یجٹل میڈیا کے اہم صحافیوں کے علاوہ کانگریس کے لیڈر […]

image

ہندو راو ¿ اسپتال کے بعد ایم ڈی -ایم سی ڈگریاں اب سوامی دیا نند اسپتال میں دستیاب

دہلی میونسپل کارپوریشن کے سینئر فزیشن ڈاکٹر راجیش کمار بنسل بطور ڈین خدمات انجام دیں گے نئی دہلی،26اپریل (میرا وطن نیوز ) اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوتا ہے تو، طلباءجلد ہی دہلی میونسپل کارپوریشن کے سوامی دیانند ا سپتا ل میں ڈاکٹر آف میڈیسن (MD) اور ماسٹر آف سرجری (MS) کی ڈگریاں […]

image

اوکھلا اسمبلی حلقہ کی کالونیوں کو’ oزون‘ میں ڈالے جانے پر عوام میں تشویش

ڈی ڈی اے کی غلطی کے سبب ایسا ہوا ہے ،حل کےلئے آگے کا لائحہ عمل تیار کیا گیا محمد ثمامہ کی اوکھلاکے مکینوں سے اپیل کی، اس نازک وقت میں متحد ہو جائیں نئی دہلی، 26 اپریل (میرا وطن نیوز ) مرکزی حکومت اور دہلی سرکار کی جانب سے 1500 سے زائد ان آتھورائزڈ […]

image

جی ایس ٹی محکمہ کے تین اسسٹنٹ کمشنروں سمیت کل 162 افسران اور ملازمین کے تبادلے

نئی دہلی، 24 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے راجدھانی میںبدعنوانی، لاپرواہی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے خلاف اپنی زیرو ٹالرنس پالیسی کو سختی سے نافذ کرتے ہوئے محکمہ تجارت اور ٹیکس (جی ایس ٹی) کے اندر ایک بڑا انتظا می ردوبدل کیا ہے۔ گزشتہ 8 اپریل کو آئی ٹی او میں […]

image

بھگوت مان سرکار کے اچھے کاموں کو روکنے کےلئے بی جے پی کا آپریشن لوٹس شروع:سنجے سنگھ

نئی دہلی، 24اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پنجاب سے پارٹی کے سات راجیہ سبھا اراکین کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بی جے پی نے پنجاب میں بھگوت مان سرکار کے اچھے کاموں کو روکنے کے لیے آ پر یشن لوٹس شروع کر دیا ہے۔ یہ […]

image