Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی فسادات : دہلی ہائی کورٹ نے طاہر حسین کی ضمانت کی درخواست پر دہلی پولیس کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی ، 10 جون (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کو بھڑکانے کی سازش کے ملزم طاہر حسین کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا کی تعطیلاتی بنچ نے کیس کی اگلی سماعت 16 جولائی کو […]

image

نریندر مودی کو ملا ہندوستان کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے منتخب وزیر اعظم کا خطاب

اقلیتی مورچہ نے ملک گیر تقریبات کا انعقاد کر مساجد، درگاہوں اور خانقاہوں میں مانگی گئی دعائیں نئی دہلی ، 10 جون، ( میرا وطن نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کے ہندوستان کے سب سے طویل عرصے تک منتخب وزیر اعظم بننے کے تاریخی موقع کے موقع پر قومی صدر کی قیادت میں بی جے […]

image

مالویہ نگر آگ زنی حادثہ:

آٹھ ممبران کے بعد اب میکس اسپتال میں داخل بزرگ نے دم توڑا نئی دہلی،10جون (میرا وطن نیوز) گزشتہ 3جون کو دہلی کے مالویہ نگر کے حوض رانی علاقے میں واقع ’فلو رش اسٹیج‘ ’بیڈ -اینڈ بریک فا سٹ‘(B&B)سینٹر میں لگی بھیانک آگ میں 21لوگوں کی موت ہوگئی تھی،مہلوکین میں ایک ہی خاندان کے 8لوگ […]

image

سینٹرل وسٹا کوری ڈور پر شواجی اسٹیڈیم نزدیک بنے گا ایک نیا میٹرو اسٹیشن

یہاں دہلی کا سب سے لمبا سب وے بنے گا جس کی لمبائی ہوگی 800میٹر نئی دہلی،10جون (میرا وطن نیوز) ڈی ایم آر سی مسافروں کی سہولت کے مدنظر اپنے پروجیکٹوں کو وسیع شکل دے رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ میٹرو سے استفادہ حاصل کرسکیں۔اسی کی کڑی میں اب دہلی میٹرو کے سینٹرل […]

image

دہلی میں خواتین کیلئے ڈی ٹی سی بسوں میں شروع ہوا مفت سفر ہونے جا رہا ہے مشکل

دیگر ریاستوں کی دہلی زیر تعلیم طالبات اور نوکری پیشہ خواتین مفت سفر نہیں کرسکیں گی نئی دہلی،10جون (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کی سرکار کی مدت کار میں خواتین کے لئے دہلی میں شروع ہوا مفت بس سفربی جے پی سرکار میں مشکل ہونے جا رہا ہے۔ راجدھانی میں مفت بس سفر کے […]

image

مسجدفیض الٰہی کے مسمار کئے گئے احاطہ پر پارکنگ، باڑ بندی اور تعمیراتی سرگرمیوں پر سوالات

نئی دہلی،10 جون(میرا وطن نیوز ) پرانی دہلی کے ترکمان گیٹ میں واقع فیض الٰہی مسجد سے متصل زمین کے معاملہ نے ا یک بار پھر نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ سوشل و آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو سمیت متعدد سرکاری محکموں کو ایک تفصیلی میمورنڈم […]

image

ترقی یافتہ ہندوستان کا ہدف ریاستوں اور مرکز کے درمیان تال میل سے ہی حاصل ہوگا:اوم برلا

نئی دہلی /چنڈی گڑھ، 9 جون(میرا وطن نیوز ) کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن (سی پی اے) انڈیا ریجن زون-II (شمالی زون) کی دوسری کانفر نس منگل کو ہریانہ کے گورنر پروفیسر عاصم کمار گھوش کے اختتامی خطاب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔اس کانفرنس کا افتتاح گزشتہ روز لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کیا […]

image

دہلی میں 650 کروڑ کا میڈیکل گھوٹالہ،آپ اور بی جے پی کی ملی بھگت کا نتیجہ

نئی دہلی، 9 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے منگل کو کہا کہ 650 کروڑ کے بڑے میڈیکل گھوٹالہ ،جس کے بار ے میں دہلی کے انسداد بدعنوانی بیورو کی طرف سے ادویات اور طبی آلات کی خریداری میں بے ضابطگیوں کے بارے میں ایف آئی آر کے اندراج ہو نے […]

image

ای ڈی اب پنجاب کے ہندو تاجروں کو چھاپے مار کر حراساں کر رہی ہے :کجریوال

نئی دہلی/پنجاب، 9جون(میرا وطن نیوز ) پنجاب کے ہندو تاجروں کے یہاں منگل کے روز ایک بار پھر ای ڈی کے چھاپے پڑنے پر عام آدمی پارٹی اور اس کی پنجاب حکومت نے سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے تاجروں کو پنجاب کی ترقی کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے ان کے […]

image

دہلی کی 92کالونیوں پر’او-زون‘ کا مسئلہ کانگریس کی طرف سے پیدا کردہ ’جن‘ ہے

طویل عرصے سے قائم کسی بھی گاو ¿ں یا کالونیوں کو منہدم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی متعلقہ علاقوں کے لوگ اس معاملے پر حتمی فیصلہ آنے تک کوئی نئی تعمیر شروع کرنے سے گریز کریں بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ منوج تیواری اور رام ویر سنگھ بدھوڑی کی پریس کانفرنس میں […]

image