
صفائی کو بہتر بنانے کےلئے 50 کروڑ روپے کی نئی جدید مشینری خریدی جائے گی:پرویش واہی صفائی برقرار رکھنے میں ناکام رہنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی صفائی، معیاری تعلیم، اور بنیادی صحت کی خدمات کے حوالے سے مثبت اقدامات کیے جائیں گے ترقیاتی کاموں ملے گی رفتار، شہریوں کو دستیاب […]
نئی دہلی، 29 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ بدھ کو دہلی سرکارانتظامی نظام کو مزید شفاف، جوابدہ اور بدعنوانی سے پا ک بنا نے کے لیے مسلسل ٹھوس اور اختراع پر مبنی قدم اٹھا رہی ہے۔ اس مقصد کے مطابق محکمہ تجارت اور ٹیکس نے، پہلی بار، نئے شامل […]
نئی دہلی، 29 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے خراب موسم سے متاثرہ گندم پیدا کرنے والے کسانوں کو راحت دی ہے۔ اس کے تحت 2026-27ربیع کے مارکیٹنگ سیزن کے لیے گندم کی خریداری کے لیے کوالٹی کے معیارات میں خصو صی رعایت دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سرکاری ادارے اب گندم خرید سکیں […]
نئی دہلی، 29 اپریل (میرا وطن نیوز) قومی راجدھانی دہلی اور اس کے گرد و نواح میں بدھ کی صبح اچانک موسم بدل گیا۔ تیز ہوا چلی، آسمان پر بجلی چمکی اور کچھ دیر تک بارش ہوئی۔ اس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔ نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی خوشگوار موسم دیکھنے کو […]
نئی دہلی،29اپریل (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ میں دو اہم قراردادیں منظور کی گئی ہیں۔ ماہ اپریل میں منعقدہ مجلس شوریٰ کے تین روزہ اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی سنگین ہوتی صورت حال ، ہندوستان کے موجودہ داخلی حالات کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی، سماجی اور معاشی چیلنجز پر بھی […]
جیل سے باہر نکلنے کے بعد عام آدمی پارٹی کارکنان نے مہراج ملک کا کیا استقبال نئی دہلی ،28اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی میں بلیماران حلقہ کی نمائندگی کر رہے ایم ایل اے اور جموں و کشمیر کے پارٹی انچارج عمران حسین نے عام آدمی پارٹی کے ڈوڈا،جموں کشمیر کے ایم ایل اے […]
دہلی کے اسمبلی اسپیکر کی منفرد پہل پرایم ایل اے شیکھا رائے نے ایوان کی کارروائی کی صدارت کی نئی دہلی، 28 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کو ’ناری شکتی وندن ادھینیم‘ (خواتین ریزرویشن ایکٹ) پر جا ری خصوصی اجلاس کے دوران ایم ایل اے شیکھا رائے کو […]
نئی دہلی، 28 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ اروند جریوال سراسر بے شرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ بننے پر اپنے ہی دفتر سے مہاتما گاندھی کی تصویر ہٹانے کے بعد اور اس کے بعد وہاں عام آدمی پارٹی کی سرکار بننے کے بعد […]
نئی دہلی، 28اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کے بعد اب دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آپ پنجا ب کے انچارج منیش سسودیا نے بھی عدلیہ کے تئیں مکمل احترام ظاہر کرتے ہوئے جج سورن کانتا شر ما کے سامنے مبینہ آبکاری کیس کی کارروائی میں حصہ […]
نئی دہلی، 28اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کی سینئر رہنما اور دہلی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آتشی نے دہلی اسمبلی کے ایک روزہ خصوصی اجلاس سے قبل بی جے پی کی دہلی سرکار، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بو لا ۔ا نہوںنے کہا کہ اس اجلاس […]