
اس عمارت کے تہہ خانے، گرا ¶نڈ فلور اور پہلی منزل میں کپڑے اور کاسمیٹکس کا شوروم ہے نئی دہلی، 18 مارچ (میرا وطن نیوز) راجدھانی کے دوارکا ضلع کے پالم علاقے کے رام چوک مارکیٹ میں بدھ کی صبح لگنے والی آگ میں اب تک9افراد کی موت ہو چکی ہے۔ آگ نے چار منزلہ […]
نئی دہلی، 18 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتاکی قیادت میں منگل کودہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی سی ) نے حیدر پور ری ڈیو لپمنٹ ایریا میں واقع 93 صنعتی یونٹوں کو بند کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ کارروائی ان معائنے اور تحقیقات کے بعد کی گئی ہے جس سے […]
نئی دہلی، 18مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی کے پالم علاقے میں ایک پانچ منزلہ عمارت میں خوفناک آگ لگنے سے 9افراد کی دردناک مو ت ہو گئی۔ اس حادثے پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا ،ان کے کابینی وزراء،آپ کنوینر اروند کجریوال ،آپ ایم پی سنجے سنگھ ،جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی […]
نئی دہلی، 18 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ایس ڈی ایم اے) کی ایک میٹنگ بدھ کو منعقد ہوئی، جس کی صدارت ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو نے کی جس میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتاموجود تھیں۔ میٹنگ کے دوران قومی راجدھانی میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے متعلق تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا […]
نئی دہلی ،18مارچ (میرا وطن نیوز ) انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میںسیاسی ،سماجی اور ملی شخصیات کے سا تھ دانشور حضرات سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر ملک میں امن و امان ، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعاکی گئی ۔اس […]
نئی دہلی، 18 مارچ(میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی سرکارکی وزارت برائے ترقی شمال مشرقی علاقہ (ڈونر) کے زیر اہتمام ’اشتلکشمی یوتھ ایکسچینج پروگرام میں حصہ لینے کا ایک اہم اور قیمتی موقع ملا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ یونیو ر سٹی کے طلباءکو اس باوقار قومی اقدام میں حصہ لینے کے […]
نئی دہلی، 18 مارچ (میرا وطن نیوز) جمعیت علماءہند کے صدر دفتر، مسجد عبدالنبی میں تکمیل قرآن کے موقع پر ایک بابرکت، روح پرور اور نو ر انی مجلس کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت مرکز نظام الدین سے تشریف لائے حاجی محمد آزاد نے فرمائی ۔ ا س محفل میں دہلی کے جید علما، […]
نئی دہلی،18مارچ (میرا وطن نیوز ) جماعتِ اسلامی ہند کے امیر، سید سعادت اللہ حسینی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپتال پر مبینہ پاکستانی فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔میڈیا کو جاری اپنے بیان میں سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ” ہم کابل میں اسپتال پر پاکستان کی جانب سے مبینہ […]
نئی دہلی، 18 مارچ(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ جب کہ یمنا کی کوئی صفائی نہیں ہوئی ہے، دریا کی نگرانی کے مقصد سے 6.2 کروڑ میں دو لگژری کشتیاں خریدنے کا فیصلہ دہلی کے ٹیکس دہندگان کی محنت کی کما ئی کا سراسر ضیاع ہے۔ یہ خاص طور پر […]
نئی دہلی، 18 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی سرکارکا آنے والا 2026 کا بجٹ عوام کے لیے موثر اور فائدہ مند ہو،اس بات کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو دہلی سکریٹریٹ میں خصوصی ’ڈائیلاگ پروگرام‘ کا اہتمام کیا۔ جس میں محنت کش خواتین، اساتذہ، کھلاڑیوں اور طلباءنے شرکت کی۔ تمام […]