
نئی دہلی، 30مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے بھجن پورہ کے چاند باغ کالونی میں واقع پانچ منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے دوران نظر آنے والی ہندو-مسلم یکجہتی کی بھرپور ستائش کی ہے۔ آپ کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھا ر د واج نے کہا کہ بھجن پورہ میں ہندو ¶ں […]
نئی دہلی، 30 مارچ(میرا وطن نیوز ) آج 30مارچ کو1919 کے تاریخی رولٹ ستیہ گرہ کی برسی کے موقع پر، دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے صد رجمہوریہ دروپدی مرموسے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے پرانی دہلی کے چاندنی چوک میں اسی دن پیش آنے والے تاریخی واقعہ […]
نئی دہلی،30مارچ (میرا وطن نیوز ) ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما پیر کو جیسے ہی ایوان میں پہنچیں، تبھی کمیٹی کے رکن اور آ پ کے کونسلر پروین کمار اپنی سیٹ سے اٹھے اور میٹنگ کے منٹس دستیاب کرانے کا مطا لبہ کرنے لگے ۔ ستیہ شرما نے کہا کہ آپ […]
نئی دہلی، 30 مارچ(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کے 77 نالوں کو صاف کرنے کا کام بی جے پی سرکار کے لیے ’آسمان سے ستارے توڑنے‘جیسا مشکل دکھائی دیتا ہے، حالانکہ آبی ذخائر کا بحران دہلی میں ہر سال زندگی گزارتا ہے۔ مانسون کے دوران پانی جمع […]
نئی دہلی، 30 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کوراجدھانی کی ’گوشالوں‘ کو لیز میں توسیع کے معاہدوں کے لیے سرٹیفکیٹ پیش کرتے ہوئے گایوں کی خدمت اور تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر ان ’گوشالوں‘ کے اندر جد ید بائیو گیس انفراسٹرکچر کے قیام کے لیے مالی امداد […]
نئی دہلی، 30 مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے پیر کو ودھان سبھا میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا ’یہ تشویشناک بات ہے کہ اس اجلاس کے دوران، اپوزیشن نے مکمل طور پر منفی رویہ اپنایا ہے۔ یہ واقعی بدقسمتی کی بات ہے کہ اپوزیشن نے بغیر کوئی ٹھوس ایشو اٹھائے […]
نئی دہلی/پنجاب 28مارچ(میرا وطن نیوز ) پنجاب میں اپنے فلیگ شپ ہیلتھ ماڈل کو مزید مضبوط کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی سرکارنے ہفتہ کو 109نئے عام آدمی کلینکس عوام کے حوالے کر دیے، جس کے بعد ریاست میں کلینکس کی تعداد صرف چار برسوں میں بڑھ کر 990ہو گئی ہے، جبکہ آنے والے دنوں […]
نئی دہلی، 28 مارچ(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو بھارت منڈپم میں منعقد ’انڈیا انوویٹس 2026‘ دنیا کے سب سے بڑ ے ہیکاتھان نامی بڑی تقریب میں شرکت کرکے ملک بھر کے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھایا۔ اس پروگرام میں ہزاروں نوجوانوں، شرکاءاور مندوبین نے شرکت کی۔ اس سال کے ایونٹ […]
نئی دہلی، 28مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے ہائی کورٹ کے حوالے سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دیے گئے بیان پر سوال اٹھایا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں امت شاہ نے ’آپ‘رہنما ¶ں کے حق میں آئے دہلی کی سیشن کورٹ کے حالیہ فیصلے کو […]
نئی دہلی، 28مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی جانب سے عدلیہ کے لیے سیٹنگ جیسے قابل اعتراض لفظ کے استعمال پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کی سینئر لیڈر راکھی بڑلان نے کہا کہ ملک کے عوام […]