Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

وزیر اعظم کی کال: دہلی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو فروغ:وزیر اعلیٰ

شہری کارپولنگ اور میٹرو کا انتخاب کرکے قومی مفاد میں حصہ ڈالیں میٹرو اور بس نیٹ ورک دہلی-این سی آر میں پھیلا ہوا ہے آلودگی اور ٹریفک دونوں میں ملے گی راحت نئی دہلی، 13 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات کی روشنی میں وزیر […]

image

راہل گاندھی کی جدوجہد سے پارٹی کارکنان میں بھی ہمت وحوصلہ بڑھا ہے : عبدالواحد قریشی

نئی دہلی،12مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی پردیس کانگریس کمیٹی کے دفتر میں شعبہ اقلیت کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ کے چیئر مین عبدالواحد قریشی نے دہلی پردیس کے صدر دیویندر یادو کے بطور صدر دو سال مکمل ہونے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر پردیس جنرل […]

image

سیاسی ملی بھگت اور سر پرستی کے سبب نیٹ کے پرچے لیک ہورہے ہیں :کجریوال

نئی دہلی، 12مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پرچہ لیک ہونے کے بعد نیٹ امتحان منسوخ کیے جانے پرمودی سرکار کو تنقید کا نشا نہ بنایا ہے۔ آپ کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے کہا کہ سیاسی ملی بھگت اور سرپرستی کے باعث نیٹ کے پرچے لیک ہو رہے ہیں۔ اس سے پہلے […]

image

ایم سی ڈی: وارڈ کمیٹیوں کے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کا انتخاب 23 مئی کو

ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 6 اراکین کا انتخاب بھی اسی دن ہونا ہے نئی دہلی،12 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن وارڈ کمیٹیوں (زون) کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات 23 مئی ہفتہ کو ہوں گے۔ اس سلسلے میں ایم سی ڈی سکریٹری کے دفتر نے منگل کو ایک نوٹیفکیشن جاری […]

image

ملک کی معاشی حالت کی سچائی سامنے لائی مودی سرکار:کجریوال

نئی دہلی، 12مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ و ہ ملک کی معا شی حالت کی اصل حقیقت عوام کے سامنے رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی جی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بیرون ملک سفر نہ کریں، […]

image

مرکزی وزیر داخلہ کی بے عملی اور غیر موثر کام کرنے کے طریقہ کا نتیجہ

نئی دہلی، 12 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو نے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی طرف سے راجدھانی میں جرائم پر 2024 کی جاری کی گئیرپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ صرف ایک سال پہلے تک کے اعداد و شمار کا احاطہ کرتی ہے۔ […]

image

پسماندہ بچوں کی مدد کےلئے ’پرائڈ آف چائلڈ ویلفیئر -2026 کا اہتمام

نئی دہلی ،12مئی (میرا وطن نیوز ) کرشنا سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب منگل کوسے ’پرائیڈ آف چائلڈ ویلفیئر -2026‘ پروگرام کا انعقاد پچھم وہار کے بھارتی ودیا پیٹھ ایجوکیشنل کمپلیکس میں ڈاکٹر راجیش چوہان کی رہنمائی میں کیاگیا۔ اس مو قع پرمہمان خصوصی نیشنل اکالی دل اورکرشنا ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر پرمجیت سنگھ پمااور […]

image

نرسوں کے عالمی دن وزیر اعلیٰ نرسوں سے ملیںاور ان کا حوصلہ بڑھایا

نئی دہلی، 12 مئی(میرا وطن نیوز ) نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے لوک نائک جے پرکاش اسپتال کا اچا نک معائنہ کیا۔ انہوں نے اسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا، نرسنگ سٹاف سے ملاقات کی اور ان کے بے لوث خدمت کے جذبے کو سراہا۔ […]

image

ملک کو پائیدار متبادل کو فروغ دیتے ہوئے توانائی کے روایتی ذرائع پر انحصار کم کرنا چاہیے

نئی دہلی ،11مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے شہریوں سے خوردنی تیل کی کھپت کو کم کرنے، گھر سے کام کرنے کے طریقوں کو بحال کرنے اور وسیع تر قومی تحفظ کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر پبلک ٹرانسپورٹ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے پر زور […]

image

بادلی علاقے میں گندگی، سڑکوں پر ملبہ اور صفائی کے ناقص نظا م پر میئرناراض

نئی دہلی، 11 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کے میئر پرویش واہی نے پیر کو سول زون کے تحت بادلی علاقے کا تفصیلی معائنہ کیا تاکہ علاقے کے صفائی کے نظام اور شہری سہولیات کی زمینی حقیقت کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے دوران میئر نے شہریوں سے براہ راست بات چیت کی، ان […]

image