
نئی دہلی، 6جون(میرا وطن نیوز ) دہلی میں پانی کا بحران بدستور برقرار ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے پانی کی قلت سے پریشان عوام کے حق میں مسلسل جدوجہد کر رہی عام آدمی پارٹی نے ہفتہ کو ایک بار پھر بی جے پی سرکارکے خلاف مٹکا پھوڑ احتجاج کیا۔ آپ کے رکن اسمبلی وشیش روی […]
دہلی سرکار زیرو ٹالرنس پالیسی کے ساتھ ’ایکشن موڈ‘ میں :وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 6 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلی ریکھا گپتا کی سخت ہدایت پر عمل کرتے ہوئے دہلی سرکار غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے حوالے سے زیرو ٹارلنس کی پالیسی کو سختی سے نافذ کر رہی ہے۔ اس وقت پورے راجدھانی […]
نئی دہلی، 6 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے قائد ایوان اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن جے بھگوان یادو نے ہفتے کو بیگم پور وارڈ-27 کے تحت پاکٹ 16، روہنی سیکٹر-24 میں خاص طور سر حال ہی میں زیر تعمیرگلیوں کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے تعمیراتی کام کے […]
نئی دہلی، 6 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدردیویندر یادو نے ہفتے کو ریاستی دفتر راجیو بھون میں دو روزہ نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس اقدام کے ایک حصے کے طور پر، ٹیلنٹ ہنٹ ٹیم باصلاحیت نوجوانوں کا انٹرویو کرے گی تاکہ ان کی شناخت کی جا سکے اور ان کی […]
نئی دہلی ،6جون (میرا وطن نیوز ) دہلی کے ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت نے غازی پور لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما، ڈی ای ایم ایس کمیٹی کے چیئرمین سندیپ کپور اور شاہدرہ جنوبی اور شا ہد رہ شمالی زون کے کونسلر موجود تھے۔معائنہ سے قبل […]
راجدھانی کے لوگوں سے پانی کے تحفظ کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل نئی دہلی، 6 جون (میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار بارش کے پانی کو جمع کرنے(رین واٹر ہارویسٹنگ) کو عوامی شراکت کی مہم بنانے جا رہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ وزیر اعظم کی ’کیچ دی رین‘کی اپیل […]
نئی دہلی، 6جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ایک فوت شدہ اور ایک معطل جونیئر انجینئر (جے ای) کے تبادلے کے حکم پر بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ ایم سی ڈی میں قائد حز ب اختلاف انکش نارنگ نے کہا کہ یہ […]
قصور واروں پرڈی ایم ایکٹ کے تحت قید اور بھاری جرمانے کی دفعات لگیں گی فرائض میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کے اثاثوں سے اخراجات کی وصولی غفلت برتنے والے افسران کی براہ راست ایف آئی آر اور معطلی کرنے کا حکم ڈرون سروے، سیٹلائٹ مانیٹرنگ، ایک سرشار پورٹل، اور ٹاسک فورس کے ذریعہ نگرانی […]
نئی دہلی، 5جون(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں قائد حزب اختلاف انکش نارنگ نے مالویہ نگر آتشزد گی اور ساکیت میں عمارت گرنے کے حادثے کے لیے بی جے پی کی دہلی سرکار اور ایم سی ڈی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے وزیراعلیٰ ریکھا گپتا اور میئر […]
نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ سرکار کی بدعنوانی اور ناکامی کی وجہ سے راجدھانی میں روزا نہ لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔ لودھی کالونی میں آج کا واقعہ جہاں لودھی ہوٹل کے قریب سیوریج پائپ لائن کی کھدائی کے کام کے دوران دیوار گرنے سے […]