
نئی دہلی، 10 مئی (میرا وطن نیوز) جمعیة علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مغربی بنگال کے نومنتخب وزیر اعلیٰ شویندو ادھیکاری کو متوجہ کیا ہے کہ وہ گورنر اور ریاست کے عوام کے سامنے لیے گئے اپنے آئینی حلف کی مکمل پاسداری کریں اور بلا تفریق تمام شہریوں کے ساتھ مساوی انصاف […]
نئی دہلی،10مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اعلان کیا کہ ریلوے نے حیدر پور بادلی میں آو ¿ٹر رنگ روڈ پر واقع موجودہ ریلو ے اوور برج (آر او بی) کو چوڑا کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد مکربہ چوک پر ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنا ہے۔ […]
نئی دہلی ،9 مئی (میرا وطن نیوز ) راجدھانی کی 15,11 کالونیوں کی فہرست میں شامل نہیں کیے جانے کو لے کر متعلقہ علاقوں کی آر ڈبلیو ایز خاصہ سرگرم نظر آرہی ہیں ۔اسں کی اہم وجہ او زون میں ڈالا جانا بتایا جا رہا ہے ۔ اوکھلا اور بدر پور اسمبلی حلقوں کے تحت […]
(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اعلان کیا کہ پرانی دہلی ضلع انتظامیہ کی پہل پر پرانی دہلی کے علاقے میں جامع مسجد میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک خصوصی کولنگ زون قائم کیا گیا ہے تاکہ عام لوگوں کو سہولت اور راحت فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ شدید گرمی […]
نئی دہلی، 9 مئی( میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی طرف سے تمام سرکاری اسکولوں کے لیے ایک جامع ڈھانچہ جاتی آڈٹ کا اعلان – روپ نگر میں سروودیا ودیالیہ کے ان کے اچانک معائنہ کے بعد، جس میں اساتذہ کی شدید نظامی کمیوں، بنیادی […]
* ریزروڈ فارسٹ ایریا سردار پٹیل مارگ اور راشٹرپتی بھون اسٹیٹ کے آس پاس کے حصوں سے جڑتا ہے * رج کے علاقوں میں دیسی درخت لگائے جائیں گے۔ حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی توازن کو مضبوط کیا جائے۔ نئی دہلی ،9 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے ماحولیاتی تحفظ، گرین کور کی توسیع […]
نئی دہلی،7مئی (میرا وطن ن نیوز ) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے معاملات اور دھوکہ د ہی کے شکار افراد کو درپیش مشکلات کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگا یا کہ سائبر فراڈ کے متاثرین خصوصاً خواتین اور […]
نئی دہلی، 7مئی(میرا وطن نیوز) پنجاب کے جالندھر اور امرتسر میں ہوئے بم دھماکوں پر سیاست کر رہی بی جے پی پر عام آدمی پارٹی نے جوابی حملہ کیا ہے۔ آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ مغربی بنگال کا انتخاب لوٹنے کے بعد بی جے پی اب کہہ رہی ہے کہ اگلا […]
نئی دہلی، 7 مئی (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءصوبہ دہلی کے وفد نے صدر مولانا محمد قاسم نوری کی قیادت میں مشرقی دہلی کے ترلوک پور ی کی گلی نمبر 32 میں 16 سالہ ایان سیفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ حالیہ دنوں میں پیش آئے فسوسنا ک واقعہ میں ایان جاں بحق […]
نئی دہلی: 07 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی وزیر محنت اور روزگار کپل مشرا نے جمعرات کو بسائی داراپور کے ای ایس آئی سی میڈیکل کالج اور اسپتا ل میں ملک کے نئے لیبر کوڈ کے تحت 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے مزدوروں کے لیے سا لا منہ صحت کی جانچ […]