Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ کامالویہ نگر میں آگ اور ساکیت عمارت گرنے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش

نئی دہلی، 12 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو دہلی سکریٹریٹ میں منعقدخصوصی تقریب کے دوران مالویہ نگر (حوض را نی) میں زبردست آتشزدگی اور ساکیت (سیدالجب) میں المناک عمارت کے گرنے میں جان گنوا نے والے شہریوں کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے […]

image

وزیر اعظم کی قیادت میں گزشتہ 12 سال ہندوستان کی تبدیلی اور تعمیر نو کےلئے وقف ہیں:وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 12 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم کی عوام پر مبنی سرکارکے 12 سال مکمل ہونے کے ساتھ نریندر مودی کے منتخب وزیر اعظم کے طور پر سب سے طویل خدمت مدت کار ریکارڈ بنانے پر جمعہ کو وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے این […]

image

بی جے پی کا الیکشن کمیشن سے ساز باز کرووٹ چوری کرنے، الیکشن چرانے کا کھیل جاری

نئی دہلی، 12 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں نجف گڑھ ضلع کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام جمعہ کو بی ایل اے -2 تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی میزبانی ضلع صدر راجیش یادو نے دوارکا موڑ کے قر یب رائل بینکوئٹ ہال میں کی۔ اس بی […]

image

دہلی کے برٹانیہ چوک کا نام آنجہانی سینئر صحافی اشونی چوپڑا (منا) کے نام سے منسوب

نئی دہلی، 12 جون(میرا وطن نیوز ) ایل جی سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو سینئر صحافی، سابق ایم پی، سماجی کار کن ، اور پنجاب کیسری گروپ کے سابق ایڈیٹر اشونی چوپڑا (مِنا)کو اعزاز بخشتے ہوئے لارنس روڈ پر واقع برٹانیہ چوک کا نیانام ’اشونی چوپڑا (منا ) […]

image

وزیراعظم نریندر مودی کی مضبوط قیادت نے12سالوں میں ملک کوایک نئی سمت دی:عاقل قریشی

نئی دہلی،12 جون(میرا وطن نیوز) بھاجپااقلیتی مورچہ کے سابق قومی نائب صدر حاجی محمد عاقل قریشی نے مودی سرکار کے12سال مکمل ہونے کے موقع پر کہا کہ گزشتہ12برسوں کے دوران ہندوستان نے ترقی،خوداعتمادی اور عوامی فلاح کے میدان میں غیرمعمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ140کروڑہندوستانیوں کے اعتماداور وزیراعظم نریندر مودی کی مضبوط قیادت […]

image

نیتی آیوگ کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نے ’وکست بھارت@2047‘ کےلئے روڈ میپ کیا پیش

نئی دہلی، 11 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جمعرات کونیتی آیوگ گورننگ کونسل کی 11ویں میٹنگ میںد ہلی کی وزیر اعلیٰ ر یکھا گپتا نے قومی راجدھانی کی ترقی اور ’وکِسِٹ بھارت@2047‘ (2047 تک ترقی یافتہ بھا رت) کی تعمیر میں دہلی کے کردار کے حوالے سے اپنا وزن […]

image

ایل جی نے بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 11 جون (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے جمعرات کو راجدھانی میں بارش کے پانی کو جمع کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی۔ سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ ’ایل جی‘ کے مطابق میٹنگ میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی، دہلی میونسپل کارپوریشن اور نئی دہلی میونسپل کونسل […]

image

راجدھانی میں18 سے 20 جون تک 39 عوامی بہبود کیمپ منعقد کیے جائیں گے

نئی دہلی، 11 جون(میرا وطن نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں خدمت کے 12 سال مکمل ہونے، گڈ گورننس اور غریبوں کی فلا ح و بہبود کے موقع پر، 18 سے 20 جون تک دہلی کے مختلف علاقوں میں 39 عوامی بہبود کیمپوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان کیمپوں کے ذریعہ مرکزی […]

image

جن نائک راہل گاندھی کے یوم پیدائش کو حقیقی معنوں میں متاثر کن بنانے کےلئے ریاستی دفتر میں میٹنگ

نئی دہلی، 11 جون(میرا وطن نیوز ) ’جن نائک‘اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع کو حقیقی معنوں میں متاثر کن بنانے کے لئے دہلی کانگریس اور یوتھ کانگریس تالکٹورا اسٹیڈیم میں مشترکہ میگا جاب فیئر کے کامیاب انعقاد اور تیاریوں کو لے کر جمعرات کو ریاستی کانگریس صدر دیویندر یادو […]

image

میئر نے پنجابی باغ میں میں ایک پارک کا نام سماجی کارکن سبھاش گپتا کے نام پر رکھا

نئی دہلی،11جون (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر پرویش واہی نے مشرقی پنجابی باغ کے بھگوان داس نگر میں واقع ایک پارک کا نام سماجی کارکن اور کاروباری شخصیت سبھاش گپتا کی یاد میں رکھا ہے۔ آنجہانی گپتا کو خراج عقید ت پیش کرنے کے لیے سماجی کارکنوں ، عوامی نمائندے اور علاقائی لوگوں […]

image