Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

بھرت نے شری رام کی پادوکائیں رکھ کر 14برس تک حکومت کی تھی

نئی دہلی، 21جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ایودھیا میں واقع بھگوان شری رام کے مندر سے ان کی پادوکائیں اور گلے کا ہار چو ر ی ہونے کے معاملے پر ای ڈی پارٹی پر شدید حملہ کیا ہے۔ آپ کے راجیہ سبھا رکن اور اتر پردیش کے انچارج سنجے سنگھ نے کہا […]

image

وزیر اعلیٰ اور ان کی کابینی وزراءاور ارکان پارلیمنٹ کی مختلف مقامات پر یوگا مشق

نئی دہلی ،21جون (میرا وطن نیوز ) قومی راجدھانی میں 12ویں بین الاقوامی یوگا دن مختلف مقامات پر یوگا تقریبات منعقد کی گئیں۔اس کے موقع پروزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اسولا بھاٹی میں نیلی جھیل کے کنار ے یوگا سیشن میں سینکڑوں یوگا پریکٹیشنرز کے ساتھ شمولیت اختیار کی۔ اس سال کا تھیم، ’صحت مند […]

image

رام مندر سے کروڑوں کے چندے کی چوری ہوگئی ،لیکن ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں

نئی دہلی، 21جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے ایودھیا میں واقع رام مندر سے کروڑوں روپے کے چندے اور چڑھاوے کی مبینہ چوری کے انکشاف کے باوجود اب تک ایف آئی آر درج نہ ہونے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رام مندر سے […]

image

پارکوں کی خستہ حالت اور ان میں پھیلی گندگی افسوسناک

یوگا ہندوستانی ثقافت کا ایک انمول ورثہ ہے: دیویندر یادو نئی دہلی، 21 جون(میرا وطن نیوز ) بین الاقوامی یوگا دن کے موقع پرپردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یوگا ہندوستان کی قدیم ثقا فت کا ایک انمول ورثہ ہے، جو صحت مند جسم، صحت مند ذہن اور متوازن زندگی کا پیغام دیتا […]

image

آئی آئی ٹی نے ہندوستان کی قدیم علمی روایات کو جدید سائنس اور ٹیکنالوجی سے جوڑا ہے:اوم برلا

نئی دہلی، 20 جون(میرا وطن نیوز ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہتکشیلا، نالندہ، اور وکرم شیلا جیسے ہندوستان کے قدیم علمی رو ایات کو آئی آئی ٹی اداروں نے جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں آگے بڑھایا ہے ۔انہوں نے کتاب IIT-The Story Of indias Most Prestigious Educational Ecosystem ‘ […]

image

اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں بدعنوانی کے خلاف کیا کارروائی کریں گی ریکھا گپتا

نئی دہلی، 20جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدرسوربھ بھاردواج نے ہفتے کو دہلی کے سرکاری اسپتالوں میں ادویا ت کی خریداری میں مبینہ گھوٹالے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے بیان پرشدید ردعمل ظاہر کیا۔ انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خود یہ بتا رہی ہیں کہ […]

image

مسیحائے ملت ڈاکٹر سید احمد خان کی نئی کلینک میں علمی و ادبی نشست

معروف صحافی سہیل انجم بھی شریکِ ملاقات رہے نئی دہلی، 20 جون(میرا وطن نیوز ) مسیحائے ملت، مجاہدِ اردو اور سماجی خدمت کے میدان کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر سید احمد خان کی نئی کلینک میں ہفتے کو ایک خوشگوار، علمی اور ادبی نشست منعقد ہوئی، جس میں ادب، صحافت اور سماجی خدمت سے وا بستہ […]

image

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی نگرانی میں تین ہندوستانیوں کا ہواقتل

اگرمضبوط پی ایم ہوتاتوٹرمپ سے غیر مشروت معافی کا مطالبہ کرتا نئی دہلی، 20جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے فرانس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہو نے والی ملاقات کے دوران وزیر اعظم کی جانب سے تین ہندوستانیوں کی ہلاکت کا معاملہ نہ اٹھانے پر سخت […]

image

منشیات کے کاروبار کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کرنے کی ضرور ت پردیا گیا زور

ٹریفک مینجمنٹ اور پولیس پٹرولنگ کے لیے عملہ بڑھانے کی بھی تجاویز پیش کی گئیں ایم پی بدھوڑی کی زیر صدارت میٹنگ میںعوامی نمائندے اور سینئر افسروں کی شرکت نئی دہلی،20جون (میرا وطن نیوز ) ساو ¿تھ ایسٹ ڈسٹرکٹ پولیس کمیٹی کی میٹنگ ہفتے کوراج کماری امرت کور کالج آف نرسنگ کے آڈ یٹو مریم […]

image

دہلی خواتین کے خلاف جرائم میں ملک میں سرفہرست ،ایک خاتون پولیس اسٹیشن ناکافی :یادو

نئی دہلی، 20 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کے ذریعہ شمالی ضلع کے سبزی منڈ ی علاقے میں خواتین کے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کرناایک اچھی پہل ہوسکتی ہے لیکن کیا صرف ایک خاتون پولیس اسٹیشن سے ڈھا ئی کروڑ سے زیادہ آبادی […]

image