
نئی دہلی،19ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر برائے اعلیٰ تعلیم آشیش سود نے ہفتہ کوہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (ڈی ٹی یو) میں ‘سیوا-فرسٹ انوویشن چیلنج 2026’ کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس اقدام کے تحت نوجوان جدت کاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ حقیقی زندگی کے مسائل کی نشاندہی کریں اور ٹیکنالوجی پر مبنی عملی […]
نئی دہلی، 19 ستمبر (میرا وطن نیوز) راو ¿ز ایونیو عدالت میں ہفتہ کے روز دہلی کے وزیر پرویش ورما کی جانب سے عام آدمی پارٹی کی دہلی یونٹ کے صدر سوربھ بھاردواج کے خلاف دائر فوجداری ہتکِ عزت کے معاملے میں عدالت کے ذریعے نوٹس لینے سے متعلق دلائل پیش کیے گئے۔ عدالت نے […]
نئی دہلی،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کے 76 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جمعرات کو درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءرحمتہ اللہ علیہ پر ایک پروقار تقریب ‘آشیرواد کا دیا’ کا اہتمام کیا گیا۔مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کر ن رجیجو نے بی جے پی کے قومی ترجمان و سابق مرکزی […]
نئی دہلی،18ستمبر (میرا وطن نیوز ) مرکزی سرکارنے دہلی میں ایم بی بی ایس کی نشستوں میں 100 کا اضافہ کرنے کا انتظام کیا ہے۔ یہ نشستیں میدان گڑھی میں ایمس سے منسلک ‘سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز’ کے ادارے کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ اس مرکز میں 16 شعبوں میں او پی ڈی خدمات […]
نئی دہلی /لکھنو ¿، 18 ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے جمعہ کو اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ 5 کالی داس مارگ، لکھنو ¿ میں غیررسمی ملاقات کی۔بتایا جاتا ہے کہ ایل جی آجکل یو پی کے دورے پر ہیں ۔ […]
نئی دہلی،17ستمبر (میرا وطن نیوز) انڈیا انٹرنیشنل سینٹر، نئی دہلی میں بھارت ایکسپریس اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے باہمی اشتراک سے یک روزہ’اردو صحافت کانکلیو’ کا انعقاد کیا گیا۔اس کانکلیو میں صحافت اور ادب سے وابستہ معزز و موقر شخصیات نے شرکت کی اور اردو زبان و صحافت کے حوالے […]
نئی دہلی، 17 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے عام آدمی پارٹی کے تری لوک پوری سے کونسلر وجے کمار پر دہلی میونسپل کارپوریشن کے صفائی کارکن دیپک کے ساتھ مالی دھوکہ دہی کرنے اور اسے خودکشی کے لیے مجبو ر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔دہلی بی […]
نئی دہلی ،17ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر کیلاش نگر گورنمنٹ سروودیہ بال ودیالیہ کے 20 نمایاں اور ہونہار طلباءکے لیے جمعرات کا دن ایک یادگار دن بن گیا۔ معاشی طور پر پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے ان طلباءنے دہلی سے لکھنو ¿ تک […]
دو دنوں کے اندر یہ چوتھی گرفتاری ہے،ملازمین مچا ہوا ہے ہڑکمپ نئی دہلی ، 17 ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے بدعنوان افسروں کے خلاف سی بی آئی کی ‘صفائی مہم’ بلا تعطل جاری ہے۔ بدھ کوتین افراد کی گرفتاری اور 25 لاکھ روپے سے زائد کی برآمدگی کے بعدگرفتاریوں کا سلسلہ […]
دہلی سکریٹریٹ میں اعضاءکے عطیہ کا عہد اور اسکولی بچوں کا پروگرام نئی دہلی، 17 ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر 17 ستمبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہنے والی ‘سیوا سنکلپ ابھیان’ کے حصے کے طور پر دہلی سرکار نے جمعرات کوالگ الگ مقامات پرمختلف پروگرام […]