Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

دہلی وقف بورڈ کی تشکیل کےلئے سرگرم دکھائی دے رہی ہے ریکھا گپتا سرکار

وقف ترمیمی ایکٹ 2025کے تحت نئی باڈی 11ممبران پر مشتمل ہوگی دہلی میونسپل کارپوریشن نے نئی باڈی کےلئے دو کونسلروں کوکیا ہے نومینیٹ بی جے پی کونسلر کمل باگڑی اور انل کمار شرما کے نام بھیجے گئے دہلی سرکار کو متعلقہ دیگر اداروں سے بھی اراکین کے جلدنومینیٹ ہونے کا ہے امکان دہلی وقف بورڈ26 […]

image

ایل جی نے شمال مغربی ضلع کے پولیس اسٹیشن ‘موریہ انکلیو’ میں منعقد ‘جن شنوائی میں لیا حصہ

نئی دہلی ،20ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی پولیس نے راجدھانی کے تمام 15 پولیس اضلاع کے تھانوں میں ہفتہ وار عوامی سماعت کے اجلا س منعقد کر کے اپنے شہری دوست اقدام ‘تھانہ دیوس – جن شنوائی’ کا سلسلہ جاری رکھا۔ شمال مغربی ضلع کے پولیس اسٹیشن ‘موریہ انکلیو’ میں منعقد ‘جن شنوائی’ میںایل […]

image

دہلی بی جے پی نے ‘آپ’ کے دفتر کے باہر کیا مظاہرہ

نئی دہلی، 20 ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کارکنوں نے عام آدمی پارٹی کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور صفائی ملازم دیپک کی خود مکشی کے سلسلے میں ’آپ‘ کے کونسلر وجے کمار کو پارٹی سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا۔اس احتجاج کی قیادت ریاستی نائب صدر سنیل یادو نے کی، […]

image

ڈی ٹی سی کی ہڑتال سے دہلی کے عوام پریشان ،بی جے پی سرکار اپنی مستی میں مست :آپ

نئی دہلی، 20ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی میں گزشتہ کئی دنوں سے ڈی ٹی سی ملازمین کی ہڑتال کے باعث درہم برہم ہوئی نقل و حمل کی صور تحال کو لے کر عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکو نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ […]

image

ایس آئی آر میں وزیر اعلی ریکھا گپتا، سابق وزیر اعلی اروند کجریوال سمیت 31,63,930 کو نوٹس

نئی دہلی، 20 ستمبر ( میرا وطن نیوز ) دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی مہم (ایس آئی آر) کے دوران وزیر اعلی ریکھا گپتا، سابق وزیر اعلی اروند کجریوال سمیت 31,63,930 نوٹس بھیجے گئے ہیں۔خاص طور پر، ایس آئی آر کے بعد کل 47,56,722 ناموں کو انتخابی فہرستوں سے حذف کر دیا […]

image

جنوبی دہلی میں 11.70 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

نئی دہلی،20ستمبر (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے بدرپور اور تغلق آباد اسمبلی حلقوں میں 11.70 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا گیا۔ دہلی سرکار کے وزیر برائے سماجی بہبود و تعاون، رویندر اندراج سنگھ نے ان منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر […]

image

دہلی سرکارچاندنی چوک کے ٹاو ¿ن ہال کو گلوبل ہیریٹیج سینٹر کے طور پر ترقی دے گی

نئی دہلی، 20 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے چاندنی چوک میں واقع دہلی کے تاریخی ٹاو ¿ن ہال کو نئے انداز میں ترقی دینے کی سمت میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی موجودگی میںسرکار کے محکمہ سیاحت کی نوڈل ایجنسی دہلی ٹورزم اینڈ ٹرانسپورٹیشن ڈیولپمنٹ کارپوریشن اور دہلی […]

image

وزیرداخلہ امت شاہ 29 ستمبر کو کریں گے بارہ پولا فیز-3 کا افتتاح

نئی دہلی، 19 ستمبر (میرا وطن نیوز) مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ 29 ستمبر کو دہلی کے بارہ پولا فیز-3 یعنی ’بابا بندہ سنگھ بہادر سیتو‘ کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا بھی موجود رہیں گی۔ اس منصوبے کے مکمل ہونے سے میور وہار فیز-1 اور […]

image

خانپور پور علاقے میں 1.15کروڑ روپے مالیت کے عوامی مراکز کا افتتاح

نئی دہلی،19ستمبر (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے ہفتے کووزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے سلسلے میں چلائے جانے والے ‘سیوا سنکلپ ابھیان’ کے تحت 1.15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے عوامی سہولیات کے دو مراکز کا افتتاح کیا۔ پسماندہ بستیوں میں تعمیر کیے گئے […]

image

راجدھانی میں چلے گا 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک ’سوَچھتا ہی سیوا پکھواڑا‘

نئی دہلی ،19ستمبر (میرا وطن نیوز ) ایل جی سردار ترنجیت سنگھ سندھو نے ہفتے کو شکور پور کی ‘د ±رلبھ ناتھ واٹیکا’ میں صفائی مہم کے سلسلے میں ایم سی ڈی کے ملازمین اور ‘وِکشت فاو ¿نڈیشن’ کے نوجوان رضاکاروں کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر مقامی کونسلر کشن لال اور اجے روی […]

image