Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

اوکھلا اسمبلی حلقہ :شاہین باغ واقع ایم ایل اے دفتر میں آدھار کارڈ کیمپ قائم

ورکنگ ڈیز میں صبح 10سے شام 5بجے تک کھلا رہے گا دفتر ،اتوار کی رہے گی چھٹی نئی دہلی،16 ستمبر (میرا وطن نیوز ) اوکھلا کے ممبراسمبلی امانت اللہ خان کے شاہین باغ واقع ایم ایل اے دفتر میں ’آدھار کارڈ‘سینٹرقائم کیا گیا ہے ۔ جس میں آدھار کارڈ سے متعلق سبھی کام کئے جائیں […]

image

ایم سی ڈی ہیڈ کوجرٹرسوک سینٹر میں چھاپہ، کارروائی میں لاکھوں روپے کی نقدی برآمد

نئی دہلی،16 ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن میں بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی کڑی میںبدھ کو سی بی آئی نے ایم سی ڈی کے ہیڈ کوارٹر سوک سینٹر میں چھاپہ ماری کی گئی۔ اس کارروائی کے دوران سی بی آئی افسروںنے ایم سی ڈی کے اشتہاراتی شعبے کے ایک […]

image

سیلم پور اسمبلی حلقے کے تحت مختلف وارڈوں میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری

اس پروجیکٹ پر تقریباً ساڑھے چار کروڑ روپے کی لاگت آئے گی :زبیر احمد نئی دہلی،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) سیلم پور اسمبلی حلقے کے تحت مختلف وارڈوں میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی کڑی میں حلقہ کے سیلم پور وارڈ (ویلکم) میں عوامی سہولیات کو بہتر بنانے اور علاقے کو بنیادی سہولیات […]

image

مرکز اور دہلی سرکار کے کاموں کی پیش رفت کو لے کر دیشا کمیٹی کی میٹنگ

نئی دہلی،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بِدھوڑی کی صدارت میں بدھ کوجنوبی ضلع ضلعی ترقیاتی رابطہ اور نگرانی کمیٹی(دیشا) کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں دہلی جل بورڈ کے وائس چیئرمین ستیش اپادھیا ئے ، کونسلرز ممتا یادو اور انیتا ستپال سنگھل نے شرکت کی۔ اس موقع […]

image

جی ٹی بی اسپتا ل میں 250 بستروں پر مشتمل سپر اسپیشلٹی اور ٹراما بلاک تعمیر کیا جائے گا

نئی دہلی، 16 ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں مشرقی دہلی کے دلشاد گارڈن میں واقع گرو تیغ بہادر (جی ٹی بی) اسپتال میں 250 بستروں پر مشتمل سپر اسپیشلٹی اور ٹراما بلاک کی تعمیر کی منظوری دی گئی ۔ اس منصوبے کی کل لاگت […]

image

2ہزارروپے سے زائد کی UPI ادائیگیوں پر چارجز کا نفاذ تاجروں پر اضافی بوجھ ڈالے گا

نئی دہلی،16ستمبر (میرا وطن نیوز ) 2,000 روپے سے زائد کی UPI ٹرانزیکشنز پر چارجز عائد کرنے کے ممکنہ نظام کے حوالے سے تاجر و ں میں تشویش بڑھ رہی ہے۔ صدر بازار بڑی مارکیٹ ٹریڈز ایسوسی ایشن کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے کہا کہ یو پی آئی ملک بھر کے لاکھوں تاجروں اور […]

image

سرکاری سطح پر ہندی کی طرح یوم اردو منانے کی تجویز کا خیر مقدم: ڈاکٹر سیداحمد خاں

نئی دہلی،16 ستمبر (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سید احمد خاں نے ساہتیہ اکیڈمی نئی دہلی میں اردو زبان کے کنوینر اور معروف صحافی و ادیب چندر بھان خیال کی اس تجویز کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے حکومت ہند سے ’ہندی دِوس‘ کی طرح ’یوم […]

image

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں کی گئی توسیع

دہلی کے 25سرکاری اسپتالوں میں کئے گئے ہیں انتظامات نئی دہلی،15 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار کے 25 اسپتالوں میں جاری حج 2027 کے لیے منتخب عازمین حج کی پہلے مرحلے کی ابتدا ئی صحت جانچ اور فٹنس سر ٹیفکیٹ کے حصول اور حج کمیٹی میں جمع کرنے کی مدت میں توسیع کردی گئی […]

image

دہلی سرکار 10 ہزار طلبہ کے لیے ہاسٹل تعمیر کرے گی:ریکھا گپتا

نئی دہلی، 15 ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہلی کو تعلیم کا مرکز بنانے کے ساتھ ساتھ دہلی سرکارنے 10 ہزار طلبہ کے لیے ہاسٹل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکارنے 10 ہزار طلبہ کے لیے محفوظ اور کم خرچ ہاسٹل بنا نے کا عمل شروع کر […]

image

وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی سے اتر پردیش میں مساجد کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل

نئی دہلی /نوئیڈا،15ستمبر (میرا وطن نیوز ) ’پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ‘ کے قومی صدر اور بی جے پی کے سینئر رہنما، احسان عباسی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے انتہائی جذباتی اور پ ±راثر اپیل کی ہے ۔ انہوں نے دونوں اعلیٰ رہنماو ¿ں […]

image