Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

نیٹ پیپر لیک: فاسٹ ٹریک کورٹ میں پہلے دن کی سماعت ملتوی

نئی دہلی، 27 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی راو ¿ز ایونیو کورٹ میں این ای ای ٹی پیپر لیک معاملے کی سماعت کے لیے قائم فاسٹ ٹریک عدا لت میں پہلے دن کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ التوا کی وجہ یہ تھی کہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ابھی تک سرکاری […]

image

ایم سی ڈی کو ٹول گیٹس پرجام کے مسئلہ کو حل کرنے کےلئے اندور ماڈل کا مطالعہ کرنے کی ہدایت

نئی دہلی، 27 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ٹول گیٹس پر ٹریفک کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اندور ماڈل کا مطالعہ کریں، تاکہ اسے ایم سی ڈی زو ن میں سے کسی ایک میں پائلٹ پروجیکٹ […]

image

ایم سی ڈی ٹول ٹینڈر میں 500 کروڑ روپے کا گھوٹالہ

نئی دہلی، 27 جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پیر کو منعقدہ ایم سی ڈی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ کے دوران ٹول ٹیکس ٹینڈر میں شامل500 کروڑ کے بدعنوانی کے اسکینڈل کے معاملے کو اٹھایا۔ آپ کے سینئر لیڈران اور ایم سی ڈی کے شریک انچارج پروین کمار اور پریتی ڈوگرا نے […]

image

ستیہ شرماایم سی ڈی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن بلا مقابلہ منتخب

دوبارہ چیئر پرسن بننے پر ستیہ شرما کوبر سر اقتدار اور اپوزیشن کی مبارکباد نئی دہلی ،27جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی ا سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن اور ڈپٹی چیئرمین کے عہدوں کے لیے پیر کو ایم سی ڈی ہیڈکوارٹر سوک سینٹر میں انتخابات ہوئے۔اس دوران وارڈ نمبر 226، گوتم پوری کی […]

image

آپ یکم اگست کو ’نیشنل ٹاو ¿ن ہال اگینسٹ ای20“ منعقد کرے گی :کجریوال

اس کےلئے انہیں 8583212 8583212 نمبر پر واٹس ایپ پیغام بھیجنا ہوگا نئی دہلی، 27 جولائی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی یکم اگست کو نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ’نیشنل ٹاو ¿ن ہال اگینسٹ ای20‘ کا […]

image

بابر پور اسمبلی حلقہ کے کبیر نگر وارڈ کے تحت مقامی کونسلر حاجی ظریف کی قیادت میں کینڈل مارچ

مستقبل میں امتحانات میں پیپر لیک کے معاملے رو نما نہ ہوں ،سرکار کو کرنا ہوں گے پختہ انتظام نئی دہلی ،26جولائی (میرا وطن نیوز ) شمال مشرقی دہلی کے بابر پور اسمبلی کے تحت کبیر نگر بلاک کانگریس کمیٹی کے زیراہتمام دہلی پردیش کانگر یس صدرکی کال پر ملک گیر سطح امتحات میںپیپر لیک […]

image

دہلی اقلیتی کمیشن میں نرمل جین کو چیئرمین نامزد کئے جانے کے معاملے مسلم حلقوں میں تشویش

کیا مسلم اراکین اسمبلی اکثریتی مسلم اقلیت کی نمائندگی کے سوال پر اپنی آواز بلند کریں گے؟ کانگریس کی شیلا دکشت سرکار میں ظفر علی نقوی ،کمال فاروقی ،صفدر حسین خان اورقمر احمد چیئر مین بنے عام آدمی پارٹی کی مدت کار میں ڈاکٹر ظفر الاسلام خان اور ذاکر خان کو چیئر مین بنایا گیا […]

image

دہلی میں اقلیتی کمیشن اور خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کی تقرری

نئی دہلی، 26 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی سرکارنے نرمل جین کو ریاستی اقلیتی کمیشن کا چیئرمین اور لتا گپتا کو ریاستی کمیشن برائے خواتین کی چیئر پرسن مقرر کیا ہے۔ یہ معلومات اتوار کو دہلی سرکار کے سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ پر شیئر کی گئی ہیں۔دہلی سرکار نے نرمل جین کو دہلی اقلیتی کمیشن […]

image

دہلی پردیش کانگریس کے سابق صدر آنجہانی شیو چرن گپتا کی برسی پر دلی خراج عقیدت پیش

نئی دہلی،26جولائی (میرا وطن نیوز ) سینئر کانگریس لیڈر اور دہلی پردیش کانگریس کے سابق صدر آنجہانی شیو چرن گپتا کو دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میںاتوار کو ریاستی دفتر راجیو بھون میں ان کی 16ویں برسی پر ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آنجہانی شیو چرن […]

image

دھرمندر پردھان کا استعفیٰ جمہوریت کی سب سے بڑی جیت :کجریوال

نئی دہلی، 25جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ملک کے نوجوانوں کے سامنے جھکنے پر مجبور ہوئی مودی حکومت پر سخت حملہ بولا ہے ۔ آپ کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے مرکزی وزیر تعلیم دھرمندر پردھان کے استعفے پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھرمندر پردھان […]

image