Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے اور راہل گاندھی نے یوپی کے پارٹی لیڈروں کے ساتھ کی میٹنگ

نئی دہلی ،11اگست (میرا وطن نیوز ) کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھرگے، اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے اتر پردیش کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کی۔ ریاستی انچارج، راجندر پال گوتم ، ریاستی صدر اجے رائے، سی ایل پی لیڈر محترمہ مونا تیواری اورنومنتخب […]

image

دہلی اسمبلی کے مانسون اجلاس میں آخری دن بھی ایوان میں ہنگامہ آرائی جاری رہی

نئی دہلی، 11 اگست(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے مانسون اجلاس کے آخری دن منگل کو ایوان میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی آسانی سے نہیں چل سکی۔جب دو بجے کے بعد پھر کارروائی تب شروع ہوئی تا […]

image

سی اے جی کی رپورٹ پچھلی سرکار کی مالی بدانتظامی اور بے ضابطگیوں بے نقاب کرتی ہے: وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 11 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے مانسون اجلاس کے آخری دن وزیر اعلی ریکھا گپتا نے ایوان میں پیش کی گئی سی اے جی رپورٹس پر بحث کے دوران مالی بے ضابطگیوں، اسکیم کے نفاذ میں لاپرواہی، اور سرکاری مشینری میں شفا فیت کی کمی کے بارے میں سنگین سوالات اٹھائے۔ […]

image

سابق دہلی کانگریس صدر برہم پرکاش کو برسی اور دیپ چند بندھو کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش

نئی دہلی، 11 اگست(میراوطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے منگل کو ریاستی کانگریس کمیٹی کے سابق صدر چودھری برہم پرکا ش کو ان کی برسی پر اور ریاستی کانگریس کے سابق صدر دیپ چند بندھو کو ان کی یوم پیدائش پر ان کی تصو یر وں پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت […]

image

لکشمی یوجنا کے فارم کی سفارش کا اختیار ایم سی ڈی کے کونسلروں کو بھی دیا جائے

سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے اپیل نئی دہلی،11اگست (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار کی جانب سے خواتین کو ماہانہ 2,500 روپے کی مالی امداد فراہم کرنے والی لکشمی یوجنا کا مقصد معاشی طور پر ضرورت مند خواتین کو مالی سہارا فراہم کرنا اور انہیں خود […]

image

حتمی این آر سی کے چھ سال بعد بھی 3.11 کروڑ شہری قومی شناختی کارڈ سے محروم

نئی دہلی، 10 اگست(میرا وطن نیوز ) آسام میں حتمی این آر سی کے نافذ ہونے اور اس میں شامل شہریوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کیے جانے سے متعلق جمعیة علماءہند اور آمو کی جانب سے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ ف ±ضیل احمد ایوبی کے ذریعہ دائر اہم عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت […]

image

یومِ آزادی کے موقع پر طلبا و طالبات میں انعامات کی تقسیم

نئی دہلی،10اگست(میرا وطن نیوز) پرانی دہلی پھاٹک حبش خان، تلک بازار کے باشندگان کی سماجی وتعلیمی فلاح وبہبود سے متعلق تنظیم’جن کلیان ناگرک سرکشا سمیتی‘ کی جانب سے پیر کو ٹھاکر دوارہ دھرم شالہ میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی اور انعامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے دوران ان 90 طلبا و […]

image

سائیکل گھوٹالے پر وزیر تعلیم کے استعفیٰ کے مطالبے کے ساتھ آپ لیڈر سائیکلوں سے پہنچے اسمبلی

نئی دہلی، 10اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کےلیڈردہلی میں ہوئے سائیکل گھوٹالے پر وزیر تعلیم آشییش سود کے استعفے کا مطالبہ کر تے ہوئے سائیکل سے اسمبلی پہنچے۔ بی جے پی سرکار نے جو سائیکل 6,957روپے میں خریدی تھی، آپ کے ارکان اسمبلی وہی سائیکل 4,200روپے میں خرید کر اسمبلی پہنچے۔ آپ کے […]

image

اوکھلا میں جلوس علم مبارک برآمد، بڑی تعداد میں عزاداروں کی شرکت

نئی دہلی،10اگست (میرا وطن نیوز ) گزشتہ روز ایم سی ڈی پارک، نور نگر اوکھلا سے ایک جلوس علم مبارک برآمد ہوا۔جس کا آغاز سہ پہر حد یث کسا ءسے ہوا، بعد میں متعدد شعراء نے پیش خوانی کی۔سوز، سلام و مرثیہ شوکت جارچوی نے پیش کئے، جبکہ مجلس عزا کو مولانا سیدکلب رشید رضوی […]

image

آر پی آئی ملک گیر توسیع کے ذریعے قومی پارٹی کا درجہ حاصل کرے گی: رام داس اٹھاولے

نئی دہلی ،10اگست (میرا وطن نیوز ) ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اٹھاوالے) کے قومی صدر اور سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ اگلے چند سالوں میں آر پی آئی کے لیے قومی پارٹی کا درجہ حاصل کرنا پارٹی کا بنیادی مقصد ہے۔اس کے حصول کے لیے تنظیم […]

image