Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے عمر خالد کو 3دن کی مشروط عبوری ضمانت دی

یکم جون کو صبح 7 بجے رہائی اور 3 جون شام 5 بجے تک جیل میں خودسپردگی کا حکم نئی دہلی، 22 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو دہلی تشدد معاملہ کے ملزم عمر خالد کو تین دن کی عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس پرتیبھا سنگھ کی سربراہی والی […]

image

عید قرباں رب کائنات کا تقوی اختیار کرنے کا ذریعہ ہے:مولانا رحمانی

نئی دہلی 22مئی (میرا وطن نیوز) ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر ، نئی دہلی کے صدر مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ نے سنٹر کی جامع مسجد ابوبکر صدیق ، جوگابائی، نئی دہلی میں خطبہ ¿ جمعہ میں کہا کہ اللہ رب العالمین نے سورہ ¿ حج میں ارشاد فرمایا کہ قربانی کے جانوروں […]

image

مسجد فتحپوری میں عید الضحٰی کی نماز جمعرات صبح 7:15بجے ہوگی :ڈاکٹرمفتی مکرم احمد

نئی دہلی، 22مئی (میرا وطن نیوز) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلما نوں سے اپیل کی کہ ےوم عرفہ کا روزہ ضرور رکھیں نیز ایام تشریق میں تکبیرات کا اہتمام کریں اور ملت اسلامیہ کے لیے دعا کریں۔ […]

image

سپریم کورٹ نے راحت دیتے ہوئے خالد سیفی اور تسلیم احمد کی عبوری ضمانت منظور کی

نئی دہلی، 22 مئی (میرا وطن نیوز) سپریم کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کو بھڑکانے کی سازش کے ملزم خالد سیفی اور تسلیم احمد کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی چھ ماہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ دونوں ملزمین کی عبوری ضمانت منظو ر کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے عمر خالد […]

image

عید الاضحیٰ سے قبل پانی کے بحران پر تشویش، سرکار متبادل انتظام کرے: محمد شاہد گنگوہی

نئی دہلی،22مئی (میرا وطن نیوز آئندہ 28 مئی سے مسلم برادری کا تین روزہ مذہبی تہوار عید الاضحیٰ شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس موقع پر سنت ابراہیمی کے تحت قربانی کی مذہبی رسم ادا کی جاتی ہے۔ قربانی کے بعد مقامات، گلیوں اور اطرا ف کی صفائی کے لیے بڑی مقدار میں پانی کی […]

image

حج2026 کی آمد کے مرحلے کی تیاریوں کےلئے جائزہ میٹنگ منعقد

نئی دہلی ،21مئی (میرا وطن نیوز ) اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (ٹرمینل 3) پر مختلف ایجنسیوں اور متعلقہ عہدیداروں کے سا تھ جمعرات کوحج 2026 کی آمد کے مرحلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم میٹنگ ہوئی ۔ تمام عہدیداروں کو ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ 2 […]

image

دہلی سے آخری پرواز کے ذریعے 396 عازمین حج روانہ

2 جون سے حجاج کی وطن واپسی پر استقبال کےلئے دہلی حج کمیٹی مکمل طور پر تیار: کوثر جہاں نئی دہلی ،20 مئی(میرا وطن نیوز ) ملک بھر سے مقدس سفر حج کے لیے سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ روانگی کے سلسلے میں، شمالی ہندو ستا ن کے سب سے بڑے حج امبارکیشن […]

image

بھائی چارہ سمیتی اور جمعیت القریش کی جانب سے عازمین حج کے اعزاز میں خصوصی پروگرام منعقد

نئی دہلی،20مئی(میرا وطن نیوز) بھائی چارہ سمیتی اورجمیعت القریش کی جانب سے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین حج کے اعزاز میں ایک خصوصی اور روح پرورپروگرام کاانعقادکیاگیا،جس میں پرانی دہلی کے عازمین حج،معززشخصیات اور سماجی کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پرپروگرام کے کنوینر حاجی محمد مہربان بھائی قریشی نے تمام […]

image

ویریندر سچدیوا کامن ویلتھ گیمز کمیٹی کے رکن کے طور پر نامزد

نئی دہلی، 20 مئی(میرا وطن نیوز ) انڈین آرچری ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری اور دہلی بی جے پی کے صدر ویریندر سچدیوا کو ورلڈ آر چر ی فیڈریشن کے ذریعہ کھیلوں کی ایک ممتاز تنظیم ’کامن ویلتھ گیمس کمیٹی کے رکن کے طور پر نامزد کیا ہے۔پروفیسر وی کے ملہوترا کی رہنمائی میں ویریندر […]

image

وگیان بھون میں سوچھ بھارت مشن کی قو می جا ئزہ میٹنگ کا انعقاد:آشیش سود

نئی دہلی ، 20 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے وزیر شہری ترقیات آشیش سود نے بدھ کو وگیان بھون میں منعقدہ سوچھ بھارت مشن کی قو می جا ئزہ میٹنگ میں دہلی میں لینڈ فل ریمیڈیشن کاموں کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی ۔ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مرکزی وزیر برائے ہاو […]

image