Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اداکار سے سیاستدان بنے کیپٹن وجے کانت کا انتقال

چنئی: اداکار سے سیاستدان بنے کیپٹن وجے کانت کا 71 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ کیپٹن وجے کانت تمل ناڈو کی سیاسی جماعت ڈی ایم ڈی کے (دیسیا مرپوکو دراوڑ کزگم) کے سربراہ تھے اور کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد چنئی کے ایک اسپتال میں وینٹی لیٹر سپورٹ پر رکھے […]

image

کانگریس نے 139ویں یوم تاسیس پر پارٹی کا پرچم لہرایا

نئی دہلہ : آج یعنی 28دسمبر کانگریس نےاپنے 139ویں یوم تاسیس پرنئی دہلی واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر میںپارٹی کا پرچم لہرایا۔پرچم کشائی پارٹی صدر ملکا ارجن کھڑگے نے کی جبکہ تقریب میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، ایم پی راجیو شکلا،اورجنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال سمیت کئی کانگریس لیڈران موجود تھے۔کھڑگے نے ایکس پر لکھا، ’’انڈین […]

image

ایودھیا جنکشن کانیا نام ’ایودھیا دھام‘ ہوگا

نئی دہلی : اب ’ایودھیا جنکشن‘ اسٹیشن کو ’ایودھیا دھام‘ نام سے پکارا جائے گا۔ یعنی ریلوے نے ’ایودھیا جنکشن‘ کا نام بدل دیا ہے۔ یہ خواہش اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تھی، اور ان کی مراد ریلوے نے پوری کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ دنوں […]

image

دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں دھند کا الرٹ جاری

نئی دہلی : محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، راجستھان اور ہریانہ سمیت پورے شمالی ہندوستان میں دھند کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ماہر موسمیات کلدیپ سریواستو نےمیڈیکو بتایاکہ اگلے ایک ہفتے کے دوران ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں و کشمیر میں برف باری کا امکان ہے۔ تاہم فی الحال نئے سال تک […]

image

چنئی واقع آئی او سی ایل پلانٹ میں دھماکہ۔ ایک ملازم ہلاک

چنئی :تمل ناڈو میں چنئی واقع توندیارپیٹ میں انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی ایل) کے ایک پلانٹ میں بدھ کو زوردار دھماکہ ہوا جس میں ایک ملازم ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا ملازم سنگین طور پر زخمی ہوا ہے جسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔انڈین آئل پلانٹ میں دھماکہ کی […]

image

پروازکے دوران خاتون مسافر کی موت

دربھنگہ :بہار کے دربھنگہ ہوائی اڈے سے ممبئی جانے والی پروازایس جی 116 میں ایک خاتون مسافر کی موت ہو گئی۔ یہ خاتون دربھنگہ کی رہنے والی تھی۔ دربھنگہ سے طیارہ ٹیک آف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی خاتون کلاوتی دیوی کی طبیعت خراب ہونے لگی۔ یہ خاتون ہوائی جہاز سے ممبئی جارہی تھی […]

image

ساڑھے تین سو سال قدیم سنہری باغ مسجد کو شہید کرنے کی تقریباً تمام تیاریاں مکمل

نئی دہلی: نئی دہلی میں واقع ساڑھے تین سو سال قدیم سنہری باغ مسجد کو شہید کرنے کی تقریباً سبھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ اب محض خانہ پری کی جارہی ہے۔سیاست نیوزکی خبرکے مطابق این ڈی ایم سی نے ایک مہم نوٹس جاری کر کے مسجد کو شہید کرنے سے قبل اعتراضات طلب کئے […]

image

ویر بال دیوس کی شکل میں ایک نیا باب شروع۔وزیر اعظم

نئی دہلی: گرو گوبند سنگھ جی کے بیٹوں کی شہادت کی یاد میں آج یعنی 26 دسمبر کو ویر بال دیوس منایا جا رہا ہے۔ اس کے لیے بھارت منڈپم میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں […]

image

ریلوے اسٹیشنوں پر سیلفی پوائنٹس کی کھڑگے کے ذریعے تنقید

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو ریلوے اسٹیشنوں پر سیلفی پوائنٹس پر ہونے والے اخراجات پر حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ خود تشہیر کی کوئی حد نہیں ہے کیونکہ یہ ٹیکس دہندگان کے پیسے کو مکمل طور پر برباد کر رہی ہے۔انہوں نے کہا، ’’اس سے پہلے مسلح افواج […]

image

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی :جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے ایک وفد نے ‘:وطن کو جانو: پروگرام کے تحت پیر کو راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ نے وفد کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: ‘وطن کو جانو: پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ملک کے فن، ثقافت، تہذیب اور […]

image