وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2015 میں ہریانہ کے پانی پت سے ‘بیٹی بچاؤ-بیٹی پڑھاؤ’ مہم کی شروعات کی تھی۔ اس مہم کے اب 10 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ وزیر مودی نے حال ہی میں اس مہم کے دس سال مکمل ہونے پر اس کی اہمیت پر زور دیا تھا لیکن جہاں سے […]
ئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے درمیان کانگریس پارٹی نے عام آدمی پارٹی (عآپ) کی حکومت پر شراب پالیسی سے منسلک سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور ایک مبینہ آڈیو کلپ جاری کیا ہے۔ کانگریس کے مطابق، اس آڈیو میں نریلا سے عآپ کے موجودہ ایم ایل اے اور امیدوار شرد چوہان اپنی ہی پارٹی […]
راجپال یادو، سوگندا مشرا اور ریمو ڈی سوزا کے بعد اب کامیڈین کے شرما کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے قبل راجپال یادو، ٹی وی اداکارہ سوگندا مشرا اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو بھی پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی تھیں۔ دھمکی دینے والے شخص نے شرما […]
ممبئی کی ایک عدالت نے مشہور فلم ہدایت کار رام گوپال ورما کو چیک باؤنسنگ معاملے میں تین مہینے کی جیل کی سزا سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ان کے نئے پروجیکٹ ‘سنڈیکیٹ’ کے اعلان سے ایک دن قبل آیا ہے۔ گزشتہ سات برسوں سے چل رہی اس معاملے کی سماعت کے بعد اندھیری مجسٹریٹ کورٹ […]
امریکہ میں صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ کئی بڑے فیصلے کیے گئے۔ ان فیصلوں سے لوگوں کی زندگی پر بھی اثر پڑنے والا ہے۔ اس میں سے ایک اہم فیصلہ پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے اس قدم نے حاملہ خواتین کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ […]
لاس اینجلس کے شمال میں واقع کاسٹک جھیل کے قریب جنگلات میں ایک نئی آگ بھڑک اٹھی، جس نے چند گھنٹوں میں 8,000 ایکڑ (3,200 ہیکٹر) سے زائد رقبہ خاکستر کردیا۔ تیز سانتا اینا ہواؤں اور خشک جھاڑیوں کے باعث آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس ہولناک آگ کی وجہ سے کاسٹک جھیل اور […]
ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر کا حلف لینے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔ وہ ابھی تک کئی ایسے بڑے فیصلے بھی کر چکے ہیں جس نے پوری دنیا کو چونکا دیا ہے۔ ان فیصلوں میں ڈبلیو ایچ او سے باہر جانا، کینیڈا پر ٹیرف لگانا، پیرس آب و ہوا معاہدہ […]
ایودھیا میں موجود جے پی سی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے وقف ترمیمی قانون کو غریبوں کے لیے فائدہ مند اور تاریخی قرار دیا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِاعظم نریندر مودی نے انہیں ایک بڑی ذمہ داری دی ہے اور ان کی کوشش ہے کہ ایسا قانون بنایا جائے جس […]
ترکی کے شمال مغربی صوبے بولُو میں واقع مشہور سیاحتی مقام کارتلکایا اسکی ریزورٹ کے ایک 12 منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے سے 76 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے بتایا کہ حادثے کے وقت ہوٹل میں 234 افراد موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ 45 ہلاک […]
نئی دہلی: مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر محمد سلیم نے وزیر خزانہ کو ایک جامع مراسلہ پیش کرتے ہوئے آئندہ یونین بجٹ 2025-26 کے لیے اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ یہ تجاویز بی بالخصوص اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور ان کی سماجی و تعلیمی ترقی کے لیے ہیں۔ […]