
نئی دہلی : کانگریس نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی میں فلسطین کی حمایت کی ہے۔گزشتہ روز کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد کانگریس نے ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں، ہمیں اس کا دکھ ہے۔ سی ڈبلیو سی […]
نئی دہلی :انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے، ڈی ایم کے سے وابستہ ممبرپارلیمنٹ اے راجہ سے تعلق رکھنے والی 15 غیرمنقولہ املاک کو اپنے قبضے میں لیا ہے۔ یہ املاک اُن کی بے نامی کمپنی کے تحت درج تھیں۔ای ڈی کے سابق مرکزی وزیر کے خلاف یہ کارروائی غیر قانونی املاک کو قانونی بنانے کی تحقیقات کے […]
نئ دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے درمیان منگل کے روز فون پر اہم بات چیت ہوئی۔ بات چیت کے بعد وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حماس کے ساتھ چل رہی جنگ کے درمیان ہندوستان کے لوگ یہودی ملک کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ایشین گیمز میں شرکت کرکے واپس لوٹے ہندوستانی دستے سے ملاقات کی اور کہا کہ ملک نے ایشین گیمز میں اب تک کی سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے ہندوستانی ایتھلیٹس کے دستے کو مخاطب […]
نئی دہلی۔ اترپردیش پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چارطلباءکے خلاف ایف ائی آر درج کی ہے جن پر ایک فلسطین حامی مارچ کے دوران ”بھڑکاؤ تقریریں کرنے“کا الزام عائد کیاگیا ہے۔اسرائیل کی حمایت میں بی جے پی حامیوں کے ایک گروپ کی جانب ریلی نکالنے اور ’جئے شری رام‘کے نعرے لگانے کے فوری […]
نئی دہلی :انتخاب کے لیے تاریخوں کے اعلان کے ٹھیک بعد دہلی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انتخاب سے جڑے ایشوز اور بی جے پی کو گھیرنے کی پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ کے بعد راہل گاندھی نے میڈیا سے خطاب کیا۔ انھوں […]
نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لچکدار غذائی نظام تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ انسانیت کی بہتری پر عمل درآمد کرنے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں سے نمٹنے میں آسانی ہوسکے۔ صدر جمہوریہ نے آج نئی دلی میں ”تحقیق سے اثر تک: منصفانہ اور لچکدار غذائی نظام“ کا افتتاح کیا۔ اس […]
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی اور تنزانیہ کی صدر سامعہ حسن نے آج نئی دلی میں وسیع موضوعات پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا اور دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اور تاریخی رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقوں نے […]
نئی دہلی :انتخابی کمیشن نے راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دیے گئے اپنے ایک بیان […]
ممبئی: حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے دوران اسرائیل میں پھنسی بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا بحفاظت وطن واپس پہنچ گئی ہیں جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق نصرت بھروچا کو ایک کنیکٹنگ فلائٹ کے ذریعہ اسرائیل سے ہندوستان واپس لایا گیا جبکہ اسرائیل سے ہندوستان پہنچنے پر […]