Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

راگھو چڈھا کوراجیہ سبھا چیئرمین سے غیر مشروط معافی مانگنے کاسپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے کہا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے چیئرمین سے ملاقات کریں اور غیر مشروط معافی مانگیں۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آپ چیئرمین سے ملیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، جس پر چیئرمین اس بنیاد پر […]

image

دہلی-این سی آر میں آلودگی کی سطح سنگین زمرے داخل

نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تعمیراتی کاموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی راجدھانی کا آسمان دھویں کی ایک موٹی تہہ میں چھپ گیا اور آلودگی کی سطح اس موسم میں پہلی بار ‘سنگین زمرے تک پہنچ گئی۔ سائنس دانوں نے […]

image

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس جاری

نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعرات (2 نومبر) کو ایپل کو ایک نوٹس جاری کیا جس میں الرٹ پیغام کے بارے میں پوچھا گیا۔ نوٹس میں سوال کیا گیا ہے کہ ‘سرکاری اسپانسرڈ حملے کے کیا ثبوت ہیں۔ اپوزیشن لیڈروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ حکومت ان کے فون ہیک کرنے کی […]

image

بھوٹان کے شاہ وانگچک کا 8روزہ دورہ جمعہ سے شروع

بھوٹان کے شاہ جگمے کیسرنمگیل وانگچک کل یعنی جمعہ سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر رہیں گے۔ اُن کے ساتھ بھوٹان کی شاہی حکومت کے کئی سینئر عہدیدار بھی آئیں گے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوٹان کے شاہ، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ […]

image

این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت پھر سے بحال

نئی دہلی :این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت ایک بار پھر سے بحال کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے 2 نومبر کو محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔قابل ذکر ہے کہ محمد فیضل لکشدیپ سے […]

image

شمال مشرقی ریاستوں کو فروغ دینے کے لیے:نارتھ ایسٹ ڈسکوری:ٹورکا آغاز16 نومبرکو

نئی دہلی : ریلوے کی وزارت، آئی آر سی ٹی سی لمیٹڈ کے ساتھ ایک مشترکہ پہل کے تحت ہندوستان کی نسبتاً غیر متزلزل شمال مشرقی ریاستوں کو فروغ دینے کے لیے “نارتھ ایسٹ ڈسکوری” ٹور چلانے والی ہے ۔ بھارت گرو ڈیلکس اے سی ٹورسٹ ٹرین کا خصوصی طور پر تیار کردہ ٹور 16 […]

image

مرکزی حکومت کے دفاتر میں 500کروڑ روپئے کی ردّی نکلی

نئی دہلی: مرکزی حکومت کے مختلف دفاتر میں زیر التواء عوامی شکایات اور غیر استعمال شدہ فائلوں وغیرہ کو نمٹانے کے لیے تیسری خصوصی صفائی مہم کے تحت کل 23.09 لاکھ فائلیں (کاغذ اور الیکٹرانک) کو ضائع کیا گیا۔یہ مہم 2 اکتوبر گاندھی جینتی سے 31 اکتوبر تک ملک بھر کے مختلف محکموں میں کل […]

image

فون ہیکنگ کے خلاف مہوا موئترا کا لوک سبھا اسپیکر کوخط

نئی دہلی: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ان کے فون اور ای میل کو ہیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے ایپل کے ذریعے بھیجے گئے الرٹ پیغام کے اسکرین شاٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں۔ اس میں انہوں نے […]

image

جج کے لئے سزائے موت کا مطالبہ کرنے والے شخص کو 6 ماہ جیل کی سزا

نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے نریش شرما نامی ایک شخص کو 6 ماہ جیل کی سزا سنائی ہے۔ یہ قدم اس لیے اٹھایا گیا کیونکہ نریش نے اپنی ایک عرضی خارج کرنے والے جج کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا تھا۔ جسٹس سریش کمار کیت اور جسٹس شیلندر کور کی ڈویژنل بنچ […]

image

عمر خالد کی درخواست پر سپریم کورٹ کے ذریعےمرکز سے جواب طلب

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے طالب علم کارکن عمر خالد کی طرف سے دائر درخواست پر منگل کو مرکز کو نوٹس جاری کر دیا جس میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات کو چیلنج کیا گیا ہے۔جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے خالد […]

image