
نئی دہلی : نئے سال کے پہلے دن عوام کے لئے خوشخبری آئی ہے۔ کمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں 1.50 روپے سے 4.50 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 19 کلو کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں تبدیلی کی ہے۔ تاہم گھریلو گیس کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی […]
وارانسی: تقریباً دو ماہ قبل بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس میں بندوق کی نوک پر آئی آئی ٹی بی ٹیک کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی آبرو ریزی کیس کے تینوں ملزمین کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تینوں ملزمین کنال پانڈے، سکشم پٹیل اور آنند عرف ابھیشیک چوہان کا تعلق بی جے پی سے ہے […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم ‘تحریک حریت کو ‘غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی اطلاع دی۔ امت شاہ نے کہا کہ تحریک حریت کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) […]
نئی دہلی :حج 2024 کے لیے وزارت حج کی طرف سے حج کمیٹی آف انڈیا نے ایکشن پلان جاری کیا ہے اس میں پوری طرح وزارت کی بد نیتی ظاہر ہورہی ہے۔ یہ الزام عازمین حج کی سہولت کےلیے مختلف طریقے سے مستقل حکومتی سطح سے لے کر عدالت عظمیٰ تک جدوجہد کرنے والے حج […]
متھرا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہاکہ ان کی ریاست میں بہت جلد یونیفارم سیول کوڈ کا نفاذ عمل میںآجائیگا۔سادھوی رتمبرا کے ”سنیاس‘‘ کو 60ساٹھ سال مکمل ہونے کے موقع پر ورندا ون کے وٹ سالیاگرام میں منعقدہ شاشتی پورتی مہااتسو میں دھامی نے کہاکہ بہت جلد اس سلسلے میں بل اسمبلی […]
نئی دہلی :ہفتہ یعنی30 دسمبرکو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میںازسرنو تعمیر ریلوے اسٹیشن اور نئے ہوائی اڈے کے افتتاح پراپوشین نے مرکزی حکومت کو گھیر نے کی کو شش کی ہے ۔لوک سبھا رکن نے وزیر اعظم مودی پر الزام لگایا کہ وہ ترقی کی بجائے 2024 کی تیاری کے لیے اس طرح […]
نئی دہلی : دہلی/ این سی آر کے ساتھ ساتھ پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش میں نئے سال کا آغاز گھنے دھندکے درمیان ہو گا ۔نئے سال کی شام یعنی 31 دسمبر کی شام سے لے کر یکم جنوری کو نئے سال کے آغاز تک راجدھانی دہلی این سی آر سمیت کئی ریاستیں گھنی دھند […]
نئی دہلی۔ دہلی کی جامعہ مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے کہاکہ فلسطین اور اسرائیل بحران میں مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کوپوری طرح نہیں نبھایا ہے ۔انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی پر زوردیاکہ وہ جنگ کو ختم کرنے کے لئے اسرائیل پر سفارتی دباؤ بنائیں۔اس جنگ میں پہلے ہی 21,300سے زائد […]
ایودھیا : وزیر اعظم نریندر مودی رام مندر میں رام للا کی پران پرتشٹھا سے پہلے ہفتہ کو ایودھیا پہنچے ۔ پہنچنے کے بعد وزیراعظم مودی نے دھرم پتھ سے ایودھیا دھام تک روڈ شو کیا اور اس کے بعد ایودھیا دھام ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا ۔ پھر وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں […]
نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ-19 کے 797 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 4,091 ریکارڈ کی گئی۔ یہ اس سال 19 مئی کے بعد سے ملک میں ایک دن میں رپورٹ ہوئے کورونا وائرس انفیکشن کے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ وزارت صحت نے جمعہ کو […]