
نئی دہلی :میٹا، جو صارفین کے تجربے اور سہولت کو بڑھانے کے لیے فیچرز شامل کرکے واٹس ایپ کو مسلسل بہتر بنا رہا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ یہ ایپ 24 اکتوبر 2023 سے کچھ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر کام کرنا بند کردے گا۔اپنی آفیشل ویب سائٹ پراپنے اعلان میں وہاٹس ایپ نے کہا […]
حیدرآباد ۔ کل ہند مجلس اتحادالمسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو مجوزہ لوک سبھا انتخابات میں وائناڈ کے بجائے حیدرآباد سے مقابلہ کرنے کو چیلنج کیاہے۔اپنے پارلیمانی حلقہ حیدرآباد میں وہ ایک عوامی جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ ”میں تمہار ے لیڈر(راہل […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نےپیرکو اسکول کی پرنسپل کی ہدایت پرسات سالہ مسلم بچے کو ہم جماعتوں کے ذریعے تھپڑ مارنے کے واقعےکی تحقیقات کے لیے ایک سینئر آئی پی ایس افسرکی تقرری کی ہے۔عدالت عظمیٰ نے اس واقعہ کو ’سنگین اور تشویشناک‘ قرار دیتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی حکومت کو ہدایت […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ ٹرینیں 11 ریاستوں کے مذہبی اور سیاحتی مقامات کو جوڑیں گی جن میں راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، آندھرا پردیش، کرناٹک، بہار، مغربی بنگال، کیرالہ، اڈیشہ، جھارکھنڈ اور گجرات شامل ہیں۔ پی ایم مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ […]
نئی دہلی :چاند پر بھیجے گئے ہندوستان کے مشن چندریان 3 سے سگنل آنے بند ہوگئے۔ خلائی ایجنسی کے مطابق چاند کے جنوبی قطب پر شدید ٹھنڈ کے باعث بیٹریوں کو نقصان پہنچا، چندریان 3 سے رابطے کی کوششیں تاحال ناکام ہیں۔ اسرو کا کہنا ہے کہ چندریان 3 مشن کے وکرم لینڈر اور پراگیان […]
نئی دہلی :وَن نیشن، وَن الیکشن کو حقیقت کا جامہ پہنانے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کا پہلی مرتبہ باضابطہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین رام ناتھ کووند نے کی۔ دہلی کے جودھپور آفیسرز ہاسٹل میں ہوئی اس میٹنگ میں کمیٹی کے اراکین مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، مرکزی وزیر […]
نئی دہلی : دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میںبی جے پی کی حمایت یافتہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد( اے بی وی پی) نے تین سیٹیں جیت کر کامیابی کا جھنڈا لہرایا ہے۔ صدر، سکریٹری، جوائنٹ سکریٹری کے عہدوں پر اے بی وی پی کاقبضہ ہو گیا ہے ۔جبکہ کانگریس کی طلبا تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس […]
وارانسی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو اتر پردیش کے وارانسی میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھا۔ بتادیں کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی زیر قیادت ریاستی حکومت نے زمین کے حصول کے لئے 121 کروڑ روپے مختص کیے ہیں اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ میں ایک مسلم رکن پارلیمان کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور دہشت گرد کہے جانے پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی جمہوری تاریخ میں ایک شرمشار کردینے والا پہلا واقعہ ہے۔انہوں نے آج یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کہاکہ […]
نئی دہلی: حال ہی میں تمل ناڈو حکومت کے وزیر ادھیانیدھی اسٹالن نے سناتن دھرم کو لے کر ایک متنازعہ بیان دیا تھا۔ اب مشہور اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ادھیانیدھی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سناتن تنازعہ میں ایک بچے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کمل ہاسن نے یہ […]