Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

منی پور کے تین اراکین اسمبلی کمیٹیوں کی صدارت سےہٹائے گئے

امپھال:منی پور کے تین اراکین اسمبلی کو منی پور اسمبلی کی مختلف کمیٹیوں کی صدارت سے دستبردار کر دیا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تینوں ہی اراکین اسمبلی کوکی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ تینوں اراکین اسمبلی ماناگلم بم رمیشور، لوسی دِکھو اور ایبومچاہیں۔منی پور اسمبلی کے بلیٹن میں بتایا گیا […]

image

سپریم کورٹ کے انتباہ کے بعداین سی آر ٹی سی کو 415 کروڑ روپے جاری

نئی دہلی: سرکاری اشتہارات کا پیسہ ریپڈ ریل پروجیکٹ کو دینے پر سپریم کورٹ کے انتباہ کے بعد، دہلی حکومت نے آخر کار اس کے لیے 415 کروڑ روپے کے واجبات ادا کر دیے ہیں۔ دہلی حکومت نے فی الحال ‘ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم(آر آر ٹی ایس) پروجیکٹ کے لیے نیشنل کیپیٹل ریجن ٹرانسپورٹ کارپوریشن […]

image

ٹی وی صحافی سومیا وشوناتھن قتل کیس میں چاروں قصورواروں کو عمر قید

نئی دہلی : ٹی وی صحافی سومیا وشوناتھن قتل کیس میں چاروں قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ساکیت کورٹ نے مجرموں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس کیس میں قصوروار روی کپور، امت شکلا، بلجیت ملک اور اجے کمار کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چاروں پر مکوکا […]

image

قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے تین بینکوں پر جرمانہ

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ آر بی آئی نے 5 کوآپریٹو بینکوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہے۔ مرکزی بینک نے سٹی بینک پر زیادہ سے زیادہ 5 […]

image

یہودیوں کے خلاف سنجے راوت کے تبصرے پر اسرائیل کاا حتجاج

نئی دہلی :شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر سنجے راوت کے یہودیوں اور ہٹلر پر کیے گئے ٹویٹ کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے نے یہودی فرقہ کے خلاف قتل عام کو درست قرار دینے والےتبصرے کے لئے سنجے راوت کے خلاف وزارت خارجہ کو سخت الفاظ پر مبنی […]

image

سنجے سنگھ کی عدالتی حراست میں 4دسمبرتک کی توسیع

نئی دہلی: شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ معاملہ میں عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی عدالتی حراست میں 10 دن یعنی 4دسمبرتک کی توسیع کر دی۔ فاضل جج نے تفتیشی افسر کی اس استدعا پر ضمانت منظور نہیں کی کہ ملزم کے خلاف مقررہ مدت میں چارج شیٹ جلد دائر […]

image

سرنگ میں 12 دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کے جلد باہر آنے کی توقع

اترا کاشی :اترکاشی کے سلکیارا سرنگ میں 12 دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور ان کے جلد ہی باہر آجانے کی توقع ہے۔ آگر مشین کے ذریعے رات بھر کھدائی جاری رہی جس میں 45 میٹر افقی کھدائی کے بعد لوہے کا سریا آ […]

image

تقریباً 100 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں پرکا ش راج طلب

نئی دہلی : ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے پرنو جویلرس گولڈ پونجی اسکیم گھوٹالہ میں مشہور اداکار پرکاش راج کو پوچھ تاچھ کے لیے سمن بھیجا ہے۔ دراصل ای ڈی اسی گولڈ اسکیم گھوٹالہ میں پی ایم ایل اے کے تحت تفتیش کر رہی ہے۔ اس گولڈ پونجی اسکیم کے تحت تقریباً 100 کروڑ روپے […]

image

گورنر کو بلوں کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء رکھنے کا اختیارنہیں ۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ گورنر بغیر کسی کارروائی کے بل/ بلوں کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء نہیں رکھ سکتے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ ریاست کے ایک غیر منتخب سربراہ کے طور پر گورنر […]

image

آگئی سردی!دہلی کادرجہ حرارت 9.2 ڈگری ریکارڈ

ملک کی کئی ریاستوں میں سردی شروع ہوچکی ہے۔ اب پارہ دہلی-این سی آر سے جموں و کشمیر تک گرنا شروع ہو گیا ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں سے دہلی-این سی آر کے لوگوں نے شدید گرمی اور اسموگ سے بھری صبح نظر آئی ہے لیکن اس دوران اس نے آج صبح اس پورے موسم کی […]

image