
نئی دہلی ،31مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش بی جے پی کے ترجمان اوربی جے پی قومی اقلیتی مورچہ کے ترجمان سید یاسر جیلانی نے اتو ا ر کو کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد 27 سا ل بعد دہلی میں بی جے پی کی سرکار بنی ۔آئندہ سال دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات […]
نئی دہلی، 31 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن نے سا کیت عمارت گرنے میں ملوث دو انجینئروں کو معطل کیا ہے ۔جنوبی دہلی کے سیدالجب علاقے میں پانچ منزلہ عمارت کے گرنے کے بارے میں ایم سی ڈی میں اپو زیشن لیڈر انکش نارنگ نے بی جے پی کی سرکاروالی ایم سی […]
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسمار کرنے کی مہم جاری:ڈی ایم روڈ نمبر 320 چوڑا کرنے کےلئے 143 مکانوںکے خلاف ایکشن اہل خاندانوں کو سودہ گھیرا میں 3 لاکھ ایکس گریشیا اور عارضی رہائش کی سہولیات کی پیشکش نئی دہلی، 31 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن اور دہلی پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ نے […]
کہیں سے بھی کوئی منفی خبرسامنے نہیں آئی جس سے پورے ملک میں ایک مثبت پیغام گیا نئی دہلی، 31مئی(میرا وطن نیوز) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قومی راجدھانی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مسلم برادری نے مذہبی روایا ت پر عمل کرتے ہوئے صفائی، سماجی ذمہ داری اورباہمی بھائی چارے کی شاندار مثال پیش […]
. بھارتیہ جنتا پارٹی کے مخلص، محنتی اور عوامی مسائل سے گہری وابستگی رکھنے والے رہنما ہرش ملہوترا کا دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر کے عہدے پر تقرر تنظیم کے لیے ایک اہم اور حوصلہ افزا لمحہ ہے۔ یہ ذمہ داری محض ایک عہدہ نہیں بلکہ لاکھوں کارکنان کی امیدوں، توقعات اور تنظیمی […]
نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے اسمبلی حلقہ میں شمال مغربی دہلی کے شالیمار باغ علاقے میں حیدر پور میں سڑک کو چوڑی کرنے کے پروجیکٹ کے لئے تقریباً 150 گھروں پر بلڈوزرمہم چلا کر تین چار دہائیوں سے رہ رہے […]
نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) ایک سال پہلے دہلی کی اقتدار میں آنے والی بی جے پی سرکارکی بدعنوانی اب کھل کر سامنے آنے لگی ہے ۔ آپ کے سینئر لیڈراور رکن اسمبلی سنجیو جھا نے مکھ میل پور گا ¶ں کی تین چوپالوں کی پینٹنگ میں لا کھو ں روپے کے گھوٹالے […]
اردو زبان سے انہیں بہت کچھ ملا جس کےلئے وہ ہمیشہ شکر گزار رہیں گے:مودود صدیقی اردو نے مجھے جو کچھ دیا اور جس طرح کے اچھے لوگ دئے ،میں اس سے مطمئن ہوں نئی دہلی ،یکم جون (میرا وطن نیوز ) اردو محض پروفیسر ز ،لیکچررز اور اسکالرز تک محدود ہوتی جا رہی ہے […]
نئی دہلی، یکم جون،(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار جموں و کشمیر سے بے گھر اور فی الحال دہلی میں مقیم تارکین وطن خاندانوں کی بہبود، باز آبادکاری اور سماجی تحفظ کے لیے پوری وابستگی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کو آگے بڑھانے میںکابینہ نے جموں […]
پہلی سرکار کے20ہزار روپے فی ایکڑ کی پرانی شرح پر نظرثانی کی گئی:ریکھا گپتا نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) کسانوں کو اہم راحت فراہم کرتے ہوئے دہلی سرکار نے فصلوں کے نقصان کے لیے دی جانے والی ایکس گریشیا امداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق ریکھا […]