
نئی دہلی، 23 جولائی (میرا وطن نیوز) جنتر منتر پر احتجاج کے دورانبدھ کی رات ایک بار حالات پھر سے قابو سے باہر ہو گئے۔ ٹالسٹائی مارگ اور پارلیمنٹ مارگ کے درمیان مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ پولیس کا الزام ہے کہ مظاہرین نے اچانک سیکورٹی فورسز پر پتھراو ¿ اور بوتلیں […]
سنجے سنگھ نے نیٹ پیپر لیک اوروانگچک معاملے میں راجیہ سبھا میں بحث کےلئے دیا نوٹس نئی دہلی، 23جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے پیپر لیک کے معاملات کی سماعت کے لیے فاسٹ ٹر یک عدالتیں قائم کرنے کے اعلان کو ملک کے بچوں کو بے وقوف بنانے […]
نئی دہلی، 22 جولائی(میرا وطن نیوز) سحبان الہند حضرت مولانا احمد سعید دہلوی کے پوتے، مکتبہ دینیہ کے مالک اور جمعیت علماءضلع نئی دہلی کے نائب صدر راشد سعید دہلوی کا اپنی رہائش گاہ، کوچہ تارا چند، دریا گنج، نئی دہلی میں دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 75 سال […]
نئی دہلی ،22جولائی (میرا وطن نیوز) غالب اکیڈمی میں گزشتہ روز ماہانہ شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر گلشن راے کنو ل نے کی۔ انہوںں نے اپنی صدارتی تقریر میں کہا کہ خسرو پیدا نہیں ہوگا، گلزار دہلوی زندہ ہوتے تو سو سال کے ہوتے۔لاہور میں اقبال،فیض ،احمد فراز باکمال شاعر […]
نئی دہلی،(میرا وطن نیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے سابق قومی نائب صدراورمعروف سماجی رہنماحاجی محمدعاقل قریشی نے حکومت ہند کے تحت قومی کمیشن برائے اقلیات کی نومنتخب نائب چیئرپرسن محترمہ حجن منوری بیگم صاحبہ کوانکی اہم تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناو ¿ں کا اظہار کیا۔ بتا دیں کہ حال […]
نئی دہلی ،22جولائی (میرا وطن نیوز ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد، ریجنل سینٹر دہلی کے نئے آفس کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن نے کیا۔واضح رہے کہ اب مانو کا نیا دفتر سکھ دیو وہار میٹرو اسٹیشن کے نزدیک ڈون بوسکو انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی کی دوسری منزل پر واقع […]
نئی دہلی، 22 جولائی (میرا وطن نیوز) سوشل میڈیا مہم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے کنوینر ابھیجیت دیپکے نے ماہر تعلیم اور سماجی کارکن سونم وانگچک سے اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی، انہوں نے کہا کہ ان کی صحت احتجاج سے زیادہ اہم ہے۔ دیپکے نے کہا کہ ان کا […]
نئی دہلی، 22 جولائی (میرا وطن نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) اور سپریم کورٹ ایڈوکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن (ایس سی اے او آر اے) نے پارلیمنٹ مارچ کے دوران احتجاج کرنے والے طلباءکے خلاف دہلی پولیس کے ذریعہ طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔ دونوں تنظیموں نے پولیس […]
نئی دہلی، 22 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے منڈی ہاو ¿س اور مرکزی سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشنوں کے داخلی دروازے کھول دیے ہیں۔ اس کے علاوہ جھنڈے والان میٹرو اسٹیشن کے داخلی اور خارجی درواز ے اب کھلے ہیں۔ ڈی ایم آر سی نے یہ معلومات اپنے سوشل […]
یہ ایک اہم پروجیکٹ ہے ،جسے ڈی ایم آر سی کے ذریعے تعمیر کیا جا رہا ہے:کپل مشرا نئی دہلی، 22 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی سرکار راجدھانی کی سڑکوں اور ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ اس سمت میںپی ڈبلیو ڈی […]