
نئی دہلی، 5 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی دہلی سرکار اور دہلی میونسپل کارپو ریشن لوگوں کے مسائل حل کرنے اور آن لائن خدمات کے ذریعے سہولیات فراہم کرنے کا دعویٰ کرتی ہے، مکمل طور پر ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ ایم […]
وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف اور رجسٹرار پروفیسر مہتاب عالم رضوی کی شرکت نئی دہلی،5اگست(میرا وطن نیوز) چہلمِ حضرت امام حسینؓ کے موقع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروکٹوریل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جامعہ کے ایڈمنسٹریٹوبلاک کے گیٹ نمبر 15 پر ایک سبیل کا اہتمام کیا گیا، جہاں راہگیروں، طلبہ، اساتذہ، ملازمین اور دیگر آنے […]
نئی دہلی، 5اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ایم سی ڈی کے ٹول ٹیکس ٹینڈر میں 680کروڑ روپے سے زائد کے مبینہ گھوٹالے کے انکشاف پر بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی کلدیپ کمار نے کہا کہ دہلی میں بی جے پی […]
نئی دہلی، 5 اگست (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو وزیر اعلیٰ پبلک سروس ہاو ¿س میں منعقدہ عوامی سماعت کے دوران دہلی کے مختلف علاقوں کے شہریوں کے مسائل سنے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کو یقینی […]
نئی دہلی، 5اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے عدالتوں میں ججوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل کی حمایت کرتے ہوئے سماجی انصاف کے معاملے پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ جب ملک کا وزیر […]
نئی دہلی ،5اگست (میرا وطن نیوز ) گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی سید الشہدائے کربلا حضرت امام حسین ؑکی مناسبت سے سید محمدآفاق حسین باقری کی جانب سے 23صفر المظفرتا 25صفر المظفر7,8 اور9اگست تک’مسجد علی رضاؑ ‘کھڈ ا کالونی جیت پور ایکسٹینشن پورنئی دہلی میں خمسہ مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ہر […]
نئی دہلی، 5 اگست(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں ’دہلی از آف ڈوئنگ بزنس بل 2026‘ کے مسودے پر غور کیا گیا۔ مجوزہ قانون کا مقصد دہلی کو ملک میں کاروبار قائم کرنے اور چلانے کے لیے سب سے آسان اور سرمایہ کار دوست ریاست بنانا […]
تمام علاقہ مکینوں سے اپیل کی کہ وہ اس بھائی چارے کو ہمیشہ مضبوط رکھیںگے نئی دہلی،5اگست (میرا وطن نیوز) سیلم پوراسمبلی حلقہ کے جعفرآباد مین روڈ(نزدویلکم کی پلیا) پر 32 ویں سدبھاو ¿نا کانوڑ کیمپ کا افتتاح سابق ایم ایل اے چودھری متین احمد اور سیلم پورکے اسمبلی حلقہ کے موجودہ ایم ایل اے […]
نئی دہلی ،5اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا ملی کونسل نے بنگلہ دیش کی مفرور مصنفہ تسلیمہ نسرین کے اس بیان کی شدید لفظوں میں مذمت کی ہے، جس میں اس نے دینی مدارس کے بارے میں نہایت اشتعال انگیز، گمراہ کن اور حقائق سے عاری باتیں کہی ہیں۔ ملی کونسل نے حکومت ہند […]
نئی دہلی،04اگست(میرا وطن نیوز) کانگرس کمیٹی چاندنی محل بلاک کانگرس کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ منٹو روڈ پر منعقد ہوئی جس میں چاندنی محل بلاک کانگرس کمیٹی کے صدر حاجی منظور نے اپنی ماہانہ رپورٹ پیش کی اور خاص طور پر جو ایس ائی ار کا کام چل رہا ہے اس پر تفصیل سے بات ہوئی […]