Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں بدعنوانی کے خلاف کیا کارروائی کریں گی ریکھا گپتا

نئی دہلی، 20جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدرسوربھ بھاردواج نے ہفتے کو دہلی کے سرکاری اسپتالوں میں ادویا ت کی خریداری میں مبینہ گھوٹالے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے بیان پرشدید ردعمل ظاہر کیا۔ انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خود یہ بتا رہی ہیں کہ […]

image

مسیحائے ملت ڈاکٹر سید احمد خان کی نئی کلینک میں علمی و ادبی نشست

معروف صحافی سہیل انجم بھی شریکِ ملاقات رہے نئی دہلی، 20 جون(میرا وطن نیوز ) مسیحائے ملت، مجاہدِ اردو اور سماجی خدمت کے میدان کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر سید احمد خان کی نئی کلینک میں ہفتے کو ایک خوشگوار، علمی اور ادبی نشست منعقد ہوئی، جس میں ادب، صحافت اور سماجی خدمت سے وا بستہ […]

image

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی نگرانی میں تین ہندوستانیوں کا ہواقتل

اگرمضبوط پی ایم ہوتاتوٹرمپ سے غیر مشروت معافی کا مطالبہ کرتا نئی دہلی، 20جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے فرانس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہو نے والی ملاقات کے دوران وزیر اعظم کی جانب سے تین ہندوستانیوں کی ہلاکت کا معاملہ نہ اٹھانے پر سخت […]

image

منشیات کے کاروبار کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کرنے کی ضرور ت پردیا گیا زور

ٹریفک مینجمنٹ اور پولیس پٹرولنگ کے لیے عملہ بڑھانے کی بھی تجاویز پیش کی گئیں ایم پی بدھوڑی کی زیر صدارت میٹنگ میںعوامی نمائندے اور سینئر افسروں کی شرکت نئی دہلی،20جون (میرا وطن نیوز ) ساو ¿تھ ایسٹ ڈسٹرکٹ پولیس کمیٹی کی میٹنگ ہفتے کوراج کماری امرت کور کالج آف نرسنگ کے آڈ یٹو مریم […]

image

دہلی خواتین کے خلاف جرائم میں ملک میں سرفہرست ،ایک خاتون پولیس اسٹیشن ناکافی :یادو

نئی دہلی، 20 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کے ذریعہ شمالی ضلع کے سبزی منڈ ی علاقے میں خواتین کے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کرناایک اچھی پہل ہوسکتی ہے لیکن کیا صرف ایک خاتون پولیس اسٹیشن سے ڈھا ئی کروڑ سے زیادہ آبادی […]

image

مودی سرکار تاریخ اور دنیا کی سب سے نا اہل سرکار ہے:کجریوال

نئی دہلی، 20جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے نیٹ امتحان کے پرچہ لیک ہونے کے معاملے میں اب تک کئی طلبہ کی خودکشی اور اتوار کو دوبارہ منعقد ہونے والے امتحان کے لیے دیے گئے مراکز میں بے ضابطگیوں کے سامنے آ نے پر مودی سرکارکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی […]

image

سرحدی اضلاع راجستھان میں مساجد کے انہدام پر جمعیت علماءہند کا شدید احتجاج

نئی دہلی/جودھپور، 20?جونن (میرا وطن نیوز ) راجستھان کے سرحدی اضلاع میں مساجد، مزارات اور دیگر مذہبی مقامات کے انہدام پر جمعیت علما ءہند نے شدید احتجاج کا اظہار کرتے ہوئے اسے آئینی حقوق، مذہبی آزادی اور حق عبادت پر کاری ضر ب قرار دیا ہے۔ چنانچہ پیش آمدہ حالات کا جائزہ لینے کے لیے […]

image

وزیر تعلیم نے نیٹ-یو جی کے دوبارہ امتحان کی تیاریوں کا جائزہ لینے کےلئے امتحانی مرکز کا دورہ کیا

نئی دہلی ،20جون (میرا وطن نیوز ) نیٹ-یو جی کے دوبارہ امتحان کی تیاریوں کے پیش نظروزیر تعلیم آشیش سود نے انتظامات کا معائنہ کر نے کے لیے ہفتے کو پنڈارا روڈ پر واقع آر آئی ایس ای سی ایم اسکول کا دورہ کیا۔ معائنہ کے دوران محکمہ تعلیم کے سینئر افسران اور متعلقہ ایس […]

image

نیٹ امتحان کے دوران امیدواروں کےلئے مفت ڈی ٹی سی سفر

نئی دہلی، 20 جون(میرا وطن نیوز ) کل لاکھوں طلباءقومی اہلیت کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ (نیٹ) میں شرکت کرکے اپنے خوابوں کی تعبیر کی طرف ایک اہم قدم اٹھائیں گے۔ امتحان کے موقع پر طلباءاور ان کے والدین کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ میں’خطوط غالب انتخاب‘ مرتبہ پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی پر مذاکرے کا انعقاد

نئی دہلی ،20جون (میرا وطن نیوز ) غالب انسٹی ٹیوٹ نے اردو کے سینئر استاد اور ناقد پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی کی کتاب ’ خطوط غا لب انتخاب‘ دسمبر 2025 میں شائع کی تھی جس کی ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی ہوئی۔ اسی کتاب پر غالب انسٹی ٹیوٹ نے مذاکرے کا انعقاد کیا ۔ جلسے […]

image