
نئی دہلی، 10 اگست(میرا وطن نیوز ) آسام میں حتمی این آر سی کے نافذ ہونے اور اس میں شامل شہریوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کیے جانے سے متعلق جمعیة علماءہند اور آمو کی جانب سے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ ف ±ضیل احمد ایوبی کے ذریعہ دائر اہم عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت […]
نئی دہلی،10اگست(میرا وطن نیوز) پرانی دہلی پھاٹک حبش خان، تلک بازار کے باشندگان کی سماجی وتعلیمی فلاح وبہبود سے متعلق تنظیم’جن کلیان ناگرک سرکشا سمیتی‘ کی جانب سے پیر کو ٹھاکر دوارہ دھرم شالہ میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی اور انعامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے دوران ان 90 طلبا و […]
نئی دہلی، 10اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کےلیڈردہلی میں ہوئے سائیکل گھوٹالے پر وزیر تعلیم آشییش سود کے استعفے کا مطالبہ کر تے ہوئے سائیکل سے اسمبلی پہنچے۔ بی جے پی سرکار نے جو سائیکل 6,957روپے میں خریدی تھی، آپ کے ارکان اسمبلی وہی سائیکل 4,200روپے میں خرید کر اسمبلی پہنچے۔ آپ کے […]
نئی دہلی،10اگست (میرر وطن نیوز ) ہندوستان اپنے تنوع کے ساتھ ساتھ باہمی بھائی چارے، سماجی تعاون اور انسانیت کی خدمت کی روا یت کے لیے جانا جاتا ہے۔ اسی جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق انصاری میموریل ٹرسٹ کے تحت گزشتہ روز آرام پارک، گلی نمبر 4 میں یوم آزادی کے موقع پر […]
نئی دہلی،10اگست (میرا وطن نیوز ) گزشتہ روز ایم سی ڈی پارک، نور نگر اوکھلا سے ایک جلوس علم مبارک برآمد ہوا۔جس کا آغاز سہ پہر حد یث کسا ءسے ہوا، بعد میں متعدد شعراء نے پیش خوانی کی۔سوز، سلام و مرثیہ شوکت جارچوی نے پیش کئے، جبکہ مجلس عزا کو مولانا سیدکلب رشید رضوی […]
نئی دہلی ،10اگست (میرا وطن نیوز ) ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اٹھاوالے) کے قومی صدر اور سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ اگلے چند سالوں میں آر پی آئی کے لیے قومی پارٹی کا درجہ حاصل کرنا پارٹی کا بنیادی مقصد ہے۔اس کے حصول کے لیے تنظیم […]
نئی دہلی، 10 اگست(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’ودیا واہنی یوجنا‘ کے تحت پیر کو اسمبلی کمپلیکس میں9ویں کلاس کی طالبات کو سا ئیکلیں تقسیم کیں۔ اس موقع پر شمالی ضلع کے زون 7 کی 200 طالبات کو سائیکلیں فراہم کی گئیں۔ یہ اقدام لڑکیوں کے لیے اسکول جانے کو آسان […]
علاقائی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، انتظامیہ کی غفلت پراٹھ رہے ہیں سوالات مقامی ایم ایل اے آل محمد اقبال اور مقامی کونسلر رافعہ عامر سے مسئلہ حل کرانے کی اپیل نئی دہلی،10اگست (میرا وطن نیوز ) مسلم اکثریتی مٹیا محل اور بلیماران سمیت چاندنی چوک اسمبلی میں منتخب نمائندوں کے ذریعہ بڑے پیمانہ […]
نئی دہلی ،10اگست (میرا وطن نیوز ) گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی سید الشہدائے کربلا حضرت امام حسینؑ کی مناسبت سے سید آفاق حسین باقری کی جانب سے23صفر المظفر تا25صفر المظفر(7اگست سے 9اگست) تک مسجد علیؑ کھڈا کالونی جیت پور ایکسٹینشن بدر پور نئی دہلی میں منعقد مجالس عزا اختتام پذیر ہوگئیں ۔مجالس میں […]
نئی دہلی،9اگست (میرا وطن نیوز ) انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر ڈاکٹر قادر محی الدین کے بڑے صاحبزادے ڈاکٹر خلیل الرحمن کے انتقال پر دہلی پردیش انڈین یونین مسلم لیگ کے دفتر، جوشی کالونی میں ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی۔ اس موقع پر دہلی پردیش انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر مولانا نثار […]