
نئی دہلی، 11اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے منگل کو ایوان میں پیش کئے گئے ٹریبونل ریفارمز بل کی مخالفت کی اور اس کی خامیوں کو ملک کے سامنے بے نقاب کیا۔ انہوں نے مر کز ی سرکار سے سوال کیا کہ بل […]
نئی دہلی ،11اگست (میرا وطن نیوز) حسبِ دستور امسال بھی شہادت حضرت امام حسینؑ اور ان کے تمام عزیز و اقارب شہدائے کربلا کی بے مثال قربانی جو انہوں نے میدانِ کربلا میں دین کو بچانے کے لیے پیش کی تھی۔اس عظیم قربانی کی یاد میںحنا منظور علی کی جانب سے حیدری ہال گلی نمبر […]
نئی دہلی،11 اگست (میرا وطن نیوز ) بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے کہا کہ ہندوستان کی نوجوان طاقت آج ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ نوجوانوں کی ہنر، توانائی، اختراع، ہنر اور عزم کو قوم کی تعمیر سے جو ڑ نا ایک ترقی یافتہ اور خود انحصار ہندوستان […]
نئی دہلی ،11اگست (میرا وطن نیوز ) کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھرگے، اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے اتر پردیش کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کی۔ ریاستی انچارج، راجندر پال گوتم ، ریاستی صدر اجے رائے، سی ایل پی لیڈر محترمہ مونا تیواری اورنومنتخب […]
سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں تدفین نئی دہلی،11اگست (میرا وطن نیوز ) اردو صحافت کے سینئر ترین اور معروف کرائم رپورٹر امیر احمد راجہ آج مختصر علالت کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ وہ گزشتہ چار روز سے لوک نائک جے پرکاش (ایل این جے پی) اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں ان […]
نئی دہلی، 11 اگست(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے مانسون اجلاس کے آخری دن منگل کو ایوان میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی آسانی سے نہیں چل سکی۔جب دو بجے کے بعد پھر کارروائی تب شروع ہوئی تا […]
نئی دہلی، 11 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے مانسون اجلاس کے آخری دن وزیر اعلی ریکھا گپتا نے ایوان میں پیش کی گئی سی اے جی رپورٹس پر بحث کے دوران مالی بے ضابطگیوں، اسکیم کے نفاذ میں لاپرواہی، اور سرکاری مشینری میں شفا فیت کی کمی کے بارے میں سنگین سوالات اٹھائے۔ […]
نئی دہلی، 11 اگست(میراوطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے منگل کو ریاستی کانگریس کمیٹی کے سابق صدر چودھری برہم پرکا ش کو ان کی برسی پر اور ریاستی کانگریس کے سابق صدر دیپ چند بندھو کو ان کی یوم پیدائش پر ان کی تصو یر وں پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت […]
نئی دہلی،11 اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس دہلی اسٹیٹ کی ایک اہم میٹنگ میں تنظیم ہذا کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خاں نے خطاب میں کہا کہ یونانی طب کے فوائد عوام کو زمینی سطح پر مسلسل پہنچانے اور اس شعبے میں تعلیم و تحقیق کو فروغ دینے کے […]
سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے اپیل نئی دہلی،11اگست (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار کی جانب سے خواتین کو ماہانہ 2,500 روپے کی مالی امداد فراہم کرنے والی لکشمی یوجنا کا مقصد معاشی طور پر ضرورت مند خواتین کو مالی سہارا فراہم کرنا اور انہیں خود […]