Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

فصیل بند شہرکے ایم سی پرائمری اسکول کوچہ پنڈت میں پرچم کشائی

نئی دہلی ،14اگست (میرا وطن نیوز) فصیل بند شہر کے نگر نگم اسکول، کوچہ پنڈت میں 80 واں یومِ آزادی پورے جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔اس تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر مقامی کونسلر رافیہ ماہر نے شرکت کی۔ انہو ں نے طلبہ کی کارکردگی اور رنگا رنگ پروگراموں کو […]

image

آسام کے تین کروڑ سے زائد شہریوں کو شناختی کارڈ نہیں دینا افسوسناک عمل

جشن آزادی مسلم اداروں میں شان و شوکت سے منایا جاتا ہے:مفتی مکرم نئی دہلی ،14اگست (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے پرزور اپیل کی کہ قرآن کریم کا احترام کریں اور تلاوت […]

image

ماہ ربیع الا ول کا چاند نظر نہیں آیا ،امارت شرعیہ

نئی دہلی 13 اگست(میرا وطن نیوز) جمعرات کو بعدنماز مغرب رﺅیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا مفتی ذکاوت حسین قاسمی ، نائب امیر شریعت صوبہ دہلی وشیخ الحدیث مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ چاند دیکھنے […]

image

دہلی میں ٹریفک جام کو ختم کرنے کےلئے 1.5 لاکھ کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے سرکار :نتن گڈکری

نئی دہلی،13اگست(میرا وطن نیوز) مرکزی وزیر برائے سڑک نقل و حمل اور شاہراہیں نتن گڈکری نے کہا ہے کہ دہلی میں ٹریفک کی بھیڑ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے 1.5 لاکھ کروڑ روپے کی لاگت کے منصوبے بنائے گئے ہیں۔ ان منصوبو ں میں مختلف فلائی اوورز، نیشنل ہائی ویز، ٹنل، سب ویز، انڈر […]

image

سیلم پور اسمبلی حلقہ سے آپ کے کارکنوں نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی

نئی دہلی، 13 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعرات کو قرول باغ ضلع کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب میں پرچم کشائی کی ۔ تقریب کا انعقاد ضلع صدر مہندر بھاسکر نے کیا تھا۔ جس میںانل بھاردواج، ہری شنکر گپتا، جگجیون شرما، مدن کھیروال،مہیندر بھاسکر، محمد عثمان، راہل دھانک، […]

image

یومِ آزادی پر میٹرو خدمات صبح 4بجے سے شروع ہوں گی: ڈی ایم آر سی

نئی دہلی، 13 اگست (میرا وطن نیوز) یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے خصوصی مہمانوں، مدعو افراد اور عام لوگوں کی آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) اپنے پورے نیٹ ورک کے تمام ٹرمینل اسٹیشنوں سے ہفتہ کی صبح 4:00 بجے میٹرو خدمات شروع کرے […]

image

پتنگ بازی کے دوران بجلی کی تاروں کے نزدیک خصوصی احتیاط برتیس

نئی دہلی،13اگست (میرا وطن نیوز) قومی راجدھانی میں یوم آزادی کی خصوصی تقریبات کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور اس موقع پرایک د یگر پسندیدہ شوق کے طور پر پتنگ بازی کی بھی طویل روایت رہی ہے۔ اس سلسلے میں شمال اور شمال مغربی دہلی میں تقریباً 90 لاکھ کی آبادی کو بجلی فراہم کرنے […]

image

وائس چانسلر کے دست مبارک سے شعبہ اردو کے سالنامہ ’ارمغان- 14’ کا اجرا عمل میں آیا

نئی دہلی،13 اگست(میرا وطن نیوز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف کے دستِ مبارک سے ’یاسر عرفات ہال‘ میں شعبہ اردو کے سالانہ مجلہ ’ارمغان‘ کے چودہویں شمارے کا اجرا عمل میں آیا۔ اس موقع پر رجسٹرا ر پرو فیسر محمد مہتاب عالم رضوی اور ڈین فیکلٹی برائے انسانی علوم و السنہ […]

image

ایف سی آر اے بل کو جے پی سی کے حوالے کئے جانے کا خیرمقدم

نئی دہلی13اگست (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند نے مرکزی سرکار ککے ذریعہ فارن کنٹری بیوشن (ریگولیشن) ترمیمی بل2026 کو مزید غور و خوض کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی ) کے حوالے کئے جانے کے فیصلے کا خیرمقد م کیا ہے۔ تاہم جماعت نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ اپوزیشن، سول […]

image

ریکھا گپتا نے 1,368 نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کو تقرری نامہ حوالے کئے

نئی دہلی، 13 اگست (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو بھارت منڈپم میں منعقدہ ایک تقریب میں 1,368 نئے تعینات اساتذہ کو تقرری خط تقسیم کیے۔ انہوں نے اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کی محنت، خاندا ن کے اعتماد اور زندگی کی ایک نئی شروعات کے لیے […]

image