
نئی دہلی، 14 اگست (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی لیڈر آف اپوزیشن، انکش نارنگ نے جمعہ کو اپنے وارڈ کے نگم پرتیبھا ودیالیہ میں منعقدہ 80ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کی اور حب الوطنی کے اس مقدس موقع کو چھوٹے بچوں کے ساتھ جوش و […]
نئی دہلی، 14 اگست(میرا وطن نیوز) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بی بی اے کے سال اول کی طالبہ اور ایک بین الاقوامی شوٹر صابرہ حارث نے 23 سے 26 جولائی تک اٹلی کے شہر لوناٹو میں منعقدہ ‘پیرازی کپ’ بین الاقوامی شاٹ گن شوٹنگ مقابلے میں خواتین کے سینئر زمرے میں ٹاپ پوزیشن (187/200 اسکور […]
نئی دہلی، 14 اگست(میرا وطن نیوز) ہندپاک تقسیم کے خوفناک یادگار دن کے موقع پر دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے جمعہ کو راجیو چوک اور کشمیری گیٹ میٹرو اسٹیشنوں پر خصوصی ڈسپلے لگائے۔ ملک کی تقسیم کے دوران لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی، مصائب اور جدوجہد کی کہانی 14 اگست کو […]
نئی دہلی ،14اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے سینٹرل زون کے محکمہ تعلیم کے تحت ایم سی پرائمری اوکھلاہندی /اردو کو -ایڈ اسکول میں 80 واں یومِ آزادی پورے جوش و خروش اور عقیدت سے منایا گیا ۔اس موقع پر اسکول انچا رج سروری بیگم کے ہاتھوں پرچم کشائی کی گئی ۔اس […]
نئی دہلی ،14اگست(میرا وطن نیوز) ویزن 2026 کے زیر اہتمام قائم ہونے والی دسویں این جی او ’ویزن فاو ¿نڈیشن‘کا باقاعدہ افتتاح کو ز ی کوڈ میں ایک پروقار تقریب کے دوران عمل میں آیا۔جس میں سماجی، تعلیمی، کاروباری اور ملی شعبو ں سے وابستہ متعدد ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ ویزن 2026 کے چیئرمین […]
نئی دہلی، 14 اگست (میرا طن نیوز) یومِ آزادی سے عین قبل جمعہ کو راجدھانی میں ایک کے بعد ایک پانچ مقامات پر بم ہونے کی اطلاع ملنے سے سکیورٹی ایجنسیوں میں ہڑ کمپ مچ گیا۔ دہلی کینٹ ایس ڈی ایم دفتر، ٹی3- ایئرپورٹ، جام نگر ہاو ¿س، ساکیت ایس ڈی ایم دفتر اور جھنڈے […]
نئی دہلی 14اگست(میرا وطن نیوز) اسلام نے انسانی پیڑھی کے تمام ادوار کے لیے جواحکامات جاری کیے ہیں وہ انتہائی قابل قدر، مضبوط ، مستحکم ، حکیمانہ اور باریک ہیں جبکہ نئی نسل کی تربیت پر سب سے زیادہ خصوصی توجہ بھی دی گئی ہے۔ رسو ل اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹے بچوں سے […]
نئی دہلی ،14اگست (میرا وطن نیوز) یوم آزادی کے موقع پر دہلی کے میئر پرویش واہی نے محکمہ صحت میں کام کرنے والے تقریباً 4,400 ایم ٹی ایس (ڈی بی سی ) ملازمین کے حوالے سے ایک اہم اعلان کیا۔ انہوںنے کہا کہ اب ان ملا ز مین کو مساوی تنخواہ کا فائدہ ملے گا۔ […]
نئی دہلی ،14اگست (میرا وطن نیوز) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے 15اگست کو بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے اہل حدیث کمپلیکس ، ابوالفضل انکلیو میں قومی سمپوزیم بعنوان جد وجہد آزادی میں اسلاف کی قربانیاں ملک وملت کی تعمیر و ترقی کے لیے رول ماڈل کا انعقاد […]
نئی دہلی، 14 اگست (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا جمعہ کو بھارت منڈپم میں منعقدہ بھارتی تجارتی میلہ 2026 میں شریک ہوئیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تاجر اور صنعت کار ملک کی معاشی طاقت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور دہلی حکومت ان کی محنت […]