Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اندرا چوک جعفرآباد سے کنویں والی مسجد تک نئی سیور پائپ لائن ڈلوانے کا افتتاح

نئی دہلی :17اگست ()اندرا چوک جعفرآباد سے کنویں والی مسجد تک نئی سیور پائپ لائن ڈلوانے کا افتتاح رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد نے کیا ۔پچھلے 5سالوں سے اندرا چوک سے کنویں والی مسجد تک کے ائیریا میں سیور لائن اوور فلو ہونے کے سبب کافی دقتوں کا سامنا ہو رہاتھا ۔اس بڑی پریشانی کو […]

image

یومِ آزادی کے موقع پر ترلوک پوری میں 157واں مفت یونانی طبی کیمپ`

نئی دہلی،17اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خان نے کہا ہے کہ بدلتے موسم میں مختلف موسمی بیماریوں سے بچاو ¿ اور علاج کے لیے طبِ یونانی کی اہمیت نمایاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونانی طریق? علاج اپنی روایتی اور قدرتی خصوصیات کے باعث […]

image

جمعیت علماءدھولیہ کی جانب سے یادِ محبانِ وطن پروگرام میں مولانا حلیم اللہ قاسمی کا خطاب

دھولیہ 17 اگست (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماء(مولانا ارشد مدنی) کے زیر اہتمام مولوی گنج مرکز مسجد کے پاس ’یادِ محبانِ وطن‘ کے عنوان سے پروگرام منعقد ہوا، جس میں شہر کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت جمعیت علماءضلع دھولیہ کے نائب صدر مولانا عابد مظفر قاسمی نے فرمائی، […]

image

ملک وملت کی تعمیر وترقی کیلئے اسلاف کی قربانیاں مشعل راہ ہیں:مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی

جدوجہدآزادی میں اسلاف کی قربانیاں ملک وملت کی تعمیر وترقی کیلئے رول ماڈل‘کے عنوان پر سمپو ز یم کا انعقاد نئی دہلی،17 اگست(میرا وطن نیوز) وطن عزیز کا ہر خاص وعام جانتا ہے کہ کتنی قربانیوں اور کس طرح کے خونچکاں حالات اور پرآشوب دور سے گزر کر ،خون جگر جلا کر ،گردن کٹا کر،مصیبتیں […]

image

ویسٹ پٹیل نگر اور رنجیت نگر کے مکین گٹر کے اوور فلو، کھلے نالوں اور پانی بھر جانے سے پریشان

انکش نارنگ نے وزیر آبی اوردہلی جل بورڈ کے سی ای اوکو لکھا خط کر کے مسئلے کے حل کی اپیل کی نئی دہلی، 17 اگستا(میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن میں اپوزیشن لیڈرانکش نارنگ نے ویسٹ پٹیل نگر کے رنجیت نگر (وارڈ 87 ) میں سیوریج اوور فلو، کھلے نالوں اور پانی بھرنے کے […]

image

مولانا محمد علی جوہر کو پاکستان کا حامی قرار دینا تاریخ کے ساتھ ناانصافی

نئی دہلی ،17اگست (میرا وطن نیوز) جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبا یونین کے سابق صدر اور کانگریس کے سینئر لیڈر بدر الدین قریشی نے کہا کہ آر ایس ایس کے اند ر بعض افراد کا مولانا محمد علی جوہر کو پاکستان کا حامی قرار دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔ ایسا کرنا تاریخ کی پیچیدگیوں کو محض […]

image

تاجروں اور افسروں سے آزاد پور منڈی کی صفائی کو بہتر بنانے میں تعاون کی اپیل

نئی دہلی، 17 اگست (میرا وطن نیوز) وزیر ترقی کپل مشرا نے کہا کہ سرکار منڈیوں کو جدید بنانے اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے تیز ی سے کام کر رہی ہے۔ سرکار کارکنوں کی خوراک، غذائیت اور اچھی صحت کو یقینی بنا نے کے لیے پرعزم ہے۔ اٹل کینٹین کے ساتھ آزاد […]

image

دہلی کےلئے ’کچرے سے آزادی – صفائی مہم 2026‘ کا آغاز ،مہم 2 اکتوبر تک چلے گی

نئی دہلی، 17 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی کو صاف ستھرا، خوبصورت اور کچرے سے پاک بنانے کے عزم کو ایک عوامی تحریک میں تبدیل کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے ہیڈکوارٹر میں واقع کیدارناتھ سا ہنی آڈیٹوریم میں ’کچرے سے آزادی – صفائی مہم 2026‘ کا […]

image

مولانا محمد علی جوہر کے متعلق یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ریمارکس کی شدید طور پر مذمت

جب کچھ لوگ برطانوی راج کے ساتھ کھڑے تھے،تب مدارس کے علما ئ‘ ہندو ستا ن کی آزادی کےلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے تھے اور پھانسی کے تختے کو گلے لگا رہے تھے:گڈو جمالی نئی دہلی ،17اگست (میرا وطن نیوز ) اتر پردیش قانون ساز کونسل کے رکن (ایم ایل سی ) […]

image

اما م حسین ؑ نے پوری دنیا کو عدم تشدد اختیار کرنے کا پیغام دیا

خوریجی کے امام باڑہ اصلاح المومنین سے روایتی انداز میں ماتمی جلوس عزا ہوا بر آمد ،مجلس سےمولانا ادیب حسن رضوی نے تو جلوس عزا سے مولانا حیدر مولائی نے کیا خطاب نئی دہلی،16 اگست ( میرا وطن نیوز ) مشرقی ضلع دہلی کے خوریجی واقع امام باڑہ اصلاح المومنین میں وہاں کی انجمن اصلاح […]

image