
نئی دہلی،22اگست (میرا وطن نیوز ) ‘میرا بھارت – ایک شام دیش کے نام’ تقریب کا انعقاد الائنس ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ نے بہادر شہیدوں کو اعزاز دینے اور حب الوطنی کا جشن منانے کے لیے کیا تھا۔ اس تقریب کو مرکزی وزیر مملکت برائے سماجی انصاف اور بااختیار بنانے اور ریپبلکن پارٹی آف […]
دھولیہ،22اگست (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءکے زیر اہتمام دھولیہ میں ’جلسہ سیرت النبی و اصلاح معاشرہ‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسے کی صدارت حافظ حفظ الرحمٰن نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض جناب ایاز احمد ایاز نے انجام دیے۔اجلاس کے مقررِ خصوصی مولانا مفتی […]
نئی دہلی ،21اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی کی سینٹرل جیل( تہاڑ ) کے سپرنٹنڈنٹ جاوید عالم خان کا تبادلہ کرکے انہیں دہلی گورنمنٹ کے ڈرگس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا ایڈمنسٹریٹیو آفیسر ،ڈرگس کنٹرول مقرر کیا گیا ہے۔حالیہ میں انہوں نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ جاوید عالم خان ایک […]
سنجے ٹوٹیجا نئی دہلی ،21اگست (میرا وطن نیوز ) ملک میں پیٹرول میں ایتھنول کی مقدار 20فیصد بڑھانے کے بعد ای -20نام سے فروخت کئے جا رہے پیٹرول کے معیار کو لے کر ابھی سوال تھمے نہیں ہیں لیکن اب ایک نیا سوال مارکیٹ میں چینی کی بڑ ھتی قیمتوں کو لے پیدا ہوگیا ہے۔تہوار […]
نئی دہلی 21 اگست (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مہاراشٹر فریڈم آف ریلیجن ایکٹ 2026 کے نافذ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قانون کی متعدد دفعات شہریوں کی آزادی ضمیر، مذہبی آزادی، پرائیویسی اور شخصی خود اختیاری کے آئینی تحفظات […]
مہاراشٹر/سانگلی ،21 اگست(میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءایک ممتاز، باوقار اور فعال دینی و ملی تنظیم ہے، جو ملت اسلامیہ کی ہمہ جہت رہنمائی، دینی و تہذیبی اقدار کے تحفظ اور معاشرتی اصلاح کے عظیم مشن پر مسلسل سرگرمِ عمل ہے۔ موجودہ نازک اور پ ±را?شوب حالات میں ایسی منظم، سنجیدہ اور بصیرت افروز تحریکوں […]
نئی دہلی، 21 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ خصوصی اسکریننگ مہم کے دوران 42 دنوں میں ٹی بی کے 12,078 کیسز کی نشاندہی نے بی جے پی کی مرکزی سرکار کی ‘ٹی بی فری انڈیا’ مہم کے کھوکھلے پن کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس کی وجہ […]
نئی دہلی: 21 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکارکے کابینی وزیر کپل مشرا نے کہا کہ معاشرے کی ترقی کا حقیقی پیمانہ صرف سڑکوں، پلوں، عمارتو ں اور ہوائی اڈوں کی تعمیر نہیں ہے، بلکہ اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ معاشرے کا ہر بچہ مرکزی دھارے سے جڑے اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں […]
نئی دہلی، 21اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے چیف وہپ اور رکن اسمبلی سنجیو جھا نے جمعہ کو اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) میں بی جے پی کی دہلی سرکار میں ہوئے سائیکل گھوٹالے کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ براہِ راست دہلی کی عوام کے […]
نئی دہلی ،21 اگست(میرا وطن نیوز) دہلی کے وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے جمعہ کومرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود جے پی نڈا کی صد ار ت میں صحت محکمہ کی میٹنگ میں شرکت کی۔ جس میں راجدھانی میں موسمی اور ویکٹر سے پیدا ہونے وا لی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے دہلی […]