Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

غالب اکیڈمی میں’حکیم عبدالحمید:شخصیت اور خدمات‘پرسیمینار14ستمبر کو

نئی دہلی ،10ستمبر (میرا وطن نیوز )
حکیم عبدا لحمید ؒ کے 118ویں یوم پیدائش کے موقع پر غالب اکیڈمی،میں 14 ستمبربروکودوپہر3 بجے سے حکیم عبدالحمید:شخصیت اور خدمات کے عنوان سے یک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
سیمینار کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول کریں گے اوربحیثیت مہمان خصوصی سید فاروق اور مہمان ذی وقا ر پروفیسر شریف حسین قاسمی شرکت کریں گے۔ تقاریر اور مقالہ نگاروں میں پروفیسر اختر الواسع، حکیم اما ن اللہ،حکیم نازش احتشام اعظمی،،ڈاکٹر رخشندہ روحی، ڈاکٹر ثمر جہاں کے اسمائے گرامی شامل ہیں۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *