Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

دہلی کے میئر کے دفتر کو بم سے اڑانے کی پھر دھمکی ملی

نئی دہلی، 8 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی کے میئر کے دفتر کو منگل کو ایک بار پھر بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی ملی۔ میئر کے دفتر نے فوری طور پر سکیو رٹی ایجنسیوں اور دہلی پولیس کو اس کی اطلاع دی، جس کے بعد میئر کے دفتر کے احاطے اور آس پاس کے […]

image

بی جے پی کے الیکشن کمیشن نے جعل سازی کرکے راگھو چڈھا کو دہلی کا ووٹر بنایا:انوراگ ڈھانڈا

ایس آئی آرمیں کھلے عام بی جے پی کی داداگیری چل رہی ہے،کسی کابھی نام کاٹو کسی کا نام جوڑو نئی دہلی، 8ستمبر (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے منگل کو ایس آئی آرکے ذریعے لوگوں کے ووٹ کاٹنے اور شامل کرنے کے کھیل میں ملوث بی جے پی اور اس کے الیکشن […]

image

وزیر اعلیٰ نے ستیہ نکیتن حادثے میں زخمی طلبہ کے اہل خانہ سے ایمس میں ملاقات کی

نئی دہلی، 8 ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کوایمس ٹراما سینٹر میں ستیہ نکیتن میں گرنے والی پی جی عمارت کے حادثے میں زخمی طلبہ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے انہیں تسلی دی۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکار حادثے میں زخمی ہونے والے تمام طلبہ کے علاج […]

image

ایمس یونانی کشمیر میں قائم ہو، پروفیسر مشتاق احمد کا سرکار سے مطالبہ

سری نگر /نئی دہلی، 8 ستمبر (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی صدارت میں طبّی کانگریس (جموں و کشمیر) کا اہم اجلاس دارالشفا، سوپور میں واقع صدر دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز حکیم محمد اشرف لون کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اجلاس […]

image

ہندوستان میںبچے جانیں گنوا رہے ہیں ، پیرس میں مندر کے افتتاح کا جشن من رہا ہے: سسودیا

ستیہ نکیتن حادثے کو لے کرعام آدمی پارٹی کا بی جے پی رکن اسمبلی انل شرما کے گھر کے باہر احتجاج نئی دہلی، 7ستمبر(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے دہلی کے ستیہ نکیتن میں گری عمارت کے ملبے میں دبے طلبہ کے بچا ¶ کا کام جاری رہنے کے دوران وزیر اعظم کے […]

image

فیض سیفی کے انتقال سے سیفی خاندان غم میں ڈوبا

نئی دہلی،7ستمبر (میرا وطن نیوز ) قومی راجدھانی میں واقع سیفی اسپتال کے ڈائریکٹر اور سماجی سرگرمیوں سے وابستہ نوجوان فیض سیفی (30) کے اچانک انتقال کی خبر سے اہلِ خانہ، رشتہ داروں، خیرخواہوں اور سماجی شعبے سے وابستہ لوگو ں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ملنسار اور سادہ مزاج فیض سیفی اپنے خاندان […]

image

ستیہ نکیتن حادثے کے بعد دہلی میں پانچ منزلہ عمارتوں کو فوری سیل کرنے کا حکم

نئی دہلی، 7 ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کی صبح ستیہ نکیتن حادثے کے مقام کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات اور جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ عمارت کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے دہلی میں پانچویں منزل تک […]

image

ستیہ نکیتن علاقے میں پانچ منزلہ عمارت بھر بھراکے گری 5 ہلاک، کئی کی حالت نازک

عمارت کے مالک کی تلاش کر رہی ہیں پولیس کی ٹیمیں،مہلوکین کی تعداد بڑھنے کا امکان نئی دہلی، 6 ستمبر(میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں اتوار کی دوپہر طلباءکے ’پی جی ‘ کے طور پر استعمال کی جا رہی پانچ منزلہ عمارت بھر بھرا کے گر گئی۔ اس حادثے میں5افراد […]

image

ستیہ نکیتن حادثے پر ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا اظہار تعزیت

نئی دہلی، 6 ستمبر (میرا وطن نیوز) جنوب مغربی دہلی میں اتوار کے روز بارش کے دوران دہلی یونیورسٹی کے ساوتھ کیمپس کے قریب ستیہ نکیتن میں (پی جی) عمارت گرنے پرایل جی تر نجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اس حاد ثے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوںنے تمام متعلقہ […]

image

یوم اساتذہ کے موقع پر 118 ’ششک مہاکمبھ– اسٹیٹ ٹیچرس ایوارڈ 2026‘ سے سرفراز

راجدھانی میں 10,417 اساتذہ کی بھرتی کا عمل شروع ہو چکا ہے: وزیر تعلیم آشیش سود نئی دہلی، 5 ستمبر(میرا وطن نیوز ) یوم اساتذہ کے موقع پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے 118 اساتذہ کو تعلیم کے میدان میں ان کی شاندار خدما ت کے لیے ’ششک مہاکمبھ– اسٹیٹ ٹیچرس ایوارڈ 2026‘ سے نوازا۔انہوں […]

image