
نئی دہلی، 05 ستمبر(میرا وطن نیوز ) یوم اساتذہ کے موقع پرنئی دہلی میونسپل کونسل کے چیئرمین منوج کمار دویدی نے ہفتے کو نو یوگ اسکول سروجنی نگر میں منعقد تقر یب میں 13 نمایاں اسا تذہ کو باوقار “NDMC ٹیچر ایوارڈ 2026” سے نوازا۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں اٹل آد ر ش ودیالیوں […]
نئی دہلی، 5 ستمبر(میرا وطن نیوز ) کانگریس لیڈر، قومی سکریٹری اور اے آئی سی سی او بی سی ایڈوائزری کونسل کی رکن سبھاشنی یادو نے دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر، راجیو بھون میں منعقد پریس کانفرنس کہا کہ ’درست گنتی ، درست اعداد و شمار ، منصفانہ حصہ ،سماجی انصافاصل بنیاد بنا کر […]
نئی دہلی، 5 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی کی پٹیالہ ہاو ¿س عدالت نے جنتر منتر پر احتجاج کے دوران ایک مظاہرہ کرنے والی طالبہ کے والد پر حملہ کرکے انہیں زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار سُوتنتر بھاردواج کو ایک روزہ پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ سُوتنتر بھاردواج کو ایک روز قبل، 4 […]
نئی دہلی، 4 ستمبر(میرا ون نیوز) جمعہ کو دہلی میں ہونے والی بارش نے بی جے پی سرکار کے کھوکھلے دعوو ¿ں کو بے نقاب کر دیا۔ اندرا گاند ھی انٹرنیشنل (آئی جی آئی ) ہوائی اڈے پر شدید پانی بھرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے جھوٹے […]
نئی دہلی ،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی خصوصی کمیٹیوں کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کے حالیہ انتخابات میں چاندنی چوک وارڈ 73سےبی جے پی کے کونسلر سمن کمار گپتا کمیونٹی سروس کمیٹی کے چیئر مین منتخب ہوئے ہیں جبکہ بابی ڈپٹی چیئر پرسن بنی ہیں ۔اس موقع پرنو منتخب […]
نئی دہلی، 4 ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی میں نظم و نسق کو زیادہ شفاف، غیر جانبدارانہ، موثر اور عوام دوست بنانے کے اقدام میںسب رجسٹر اروں کو پہلی بار تمام 39 سب ڈویزنوں میں ایک خصوصی عمل کا استعمال کرتے ہوئے مقرر کیا گیا ہے، جیسا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی ہدایت ہے۔ ان […]
نئی دہلی،4 ستمبر(میرا وطن نیوز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی خواتین ونگ نے نئی دہلی کے ساکیت پولیس اسٹیشن میں دو آزاد خوا تین صحافیوں، شاہین خان اور نفیسہ خان کے ساتھ مبینہ تشدد، غیر قانونی حراست اور مذہبی شناخت کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی سخت مذمت کی ہے۔ یہ واقعہ 3 ستمبر […]
نئی دہلی، 4ستمبر(میرا وطن نیوز ) بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکی جانب سے اسکولی بچیوں میں تقسیم کی گئی سائیکلیں چند ہی ہفتوں میں ٹوٹنے لگی ہیں۔ عام آدمی پارٹی شروع ہی سے ان سائیکلوں کے معیار پر سوال اٹھاتی رہی ہے اور اس میں کروڑوں روپے کے گھوٹالے کا الزام عائد کرتی […]
نئی دہلی ،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے راجدھانی میں حالیہ بارش کے بعد بڑے پیمانے پر پانی جمع ہو نے اور اس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ٹریفک جام کو لے کر دہلی کی بی جے پی سرکارپر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف دو تین گھنٹے […]
نئی دہلی، 4 ستمبر(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن قومی راجدھانی کو ’ترقی یافتہ دہلی‘ کے طور پر آ گے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ایم سی ڈی کو راجدھانی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، صفا ئی ستھرائی، کچرے کو ٹھکانے لگانے اور ماحولیاتی بہتری […]