
نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) ایک سال پہلے دہلی کی اقتدار میں آنے والی بی جے پی سرکارکی بدعنوانی اب کھل کر سامنے آنے لگی ہے ۔ آپ کے سینئر لیڈراور رکن اسمبلی سنجیو جھا نے مکھ میل پور گا ¶ں کی تین چوپالوں کی پینٹنگ میں لا کھو ں روپے کے گھوٹالے […]
نئی دہلی، یکم جون،(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار جموں و کشمیر سے بے گھر اور فی الحال دہلی میں مقیم تارکین وطن خاندانوں کی بہبود، باز آبادکاری اور سماجی تحفظ کے لیے پوری وابستگی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کو آگے بڑھانے میںکابینہ نے جموں […]
پہلی سرکار کے20ہزار روپے فی ایکڑ کی پرانی شرح پر نظرثانی کی گئی:ریکھا گپتا نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) کسانوں کو اہم راحت فراہم کرتے ہوئے دہلی سرکار نے فصلوں کے نقصان کے لیے دی جانے والی ایکس گریشیا امداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق ریکھا […]
نئی دہلی، یکم جون (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ کے جج امت شرما نے 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات کی سا زش کے الزام میں گرفتار طاہر حسین کی ضمانت کی درخواست کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ اب اس ضمانت درخواست کی سماعت وہ بنچ کرے […]
نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) ساکیت عمارت کے انہدام کے سلسلے میں بی جے پی کے زیر اقتدار دہلی میونسپل کارپوریشن کے ساﺅتھ زون کے ڈی سی راکیش کمار کی جانب سے شدید لاپرواہی کے انکشاف کے بعد عام آدمی پارٹی نے پیر کو ڈی سی کے دفتر کا گھیراو ¿ کیا۔ ایم […]
نئی دہلی ،27مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر پرویش واہی راجدھانی کے صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں ۔اس سمت میں ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے میئر نے 105 مربع گز تک کی عمارتوں کو ریگولرائز کرنے میں آرہی ایک بڑی رکاوٹ کو ختم کردیا ہے۔ اس […]
نئی دہلی، 30 مئی (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایک تاریخی، ہموار، عقیدت مند اور محفوظ کانوڑ یاترا کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی کانوڑ کمیٹی کی تشکیل نو کی ہے۔ دہلی کے ثقافت اور قانون کے وزیر کپل مشرا کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو ایک […]
ابتدائی تحقیقات میں موبائل نمبر جموں و کشمیر سے نکلا ہے سائبر ٹیم کی مدد سے ملزمان کی تلاش میں سرگرداں ہیں اقلیتی مورچہ کے تمام ریاستی صدور نے وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھا خط ، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ نئی دہلی/ناگپور ،30 مئی (میرا وطن نیوز ) بی جے پی اقلیتی مورچہ […]
نئی دہلی، 30 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ کے مطابق شدید گرمی کی لہر سے پیدا ہونے والے پانی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہر یانہ نے مونک کینال کے ذریعے کم از کم ایک ہزارکیوسک پانی کی فراہمی برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 980 […]
نئی دہلی، 30 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی شدید گرمی اور مسلسل بڑ ھتے ہوئے درجہ حرارت سے دہلی کے شہریوں کوبچانے کی اپیل پر طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ دہلی سرکاراصل میں راجدھانی میں تقریباً3لاکھ بے گھر اور بے سہارا باشندوں کو […]