Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

دہلی کی نو آباد کالونیوں میں رکے ہوئے ترقیاتی کام دوبارہ شروع

نئی دہلی،26اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کو دکشن پوری نو آباد کالونی میں 1.75 کرو ڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکارنے بحالی کالونیوں کے اندر طویل عرصے سے رکے ہوئے ترقیاتی منصوبے شروع کیے […]

image

جی ایس ٹی محکمہ کے تین اسسٹنٹ کمشنروں سمیت کل 162 افسران اور ملازمین کے تبادلے

نئی دہلی، 24 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے راجدھانی میںبدعنوانی، لاپرواہی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے خلاف اپنی زیرو ٹالرنس پالیسی کو سختی سے نافذ کرتے ہوئے محکمہ تجارت اور ٹیکس (جی ایس ٹی) کے اندر ایک بڑا انتظا می ردوبدل کیا ہے۔ گزشتہ 8 اپریل کو آئی ٹی او میں […]

image

بھگوت مان سرکار کے اچھے کاموں کو روکنے کےلئے بی جے پی کا آپریشن لوٹس شروع:سنجے سنگھ

نئی دہلی، 24اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پنجاب سے پارٹی کے سات راجیہ سبھا اراکین کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بی جے پی نے پنجاب میں بھگوت مان سرکار کے اچھے کاموں کو روکنے کے لیے آ پر یشن لوٹس شروع کر دیا ہے۔ یہ […]

image

گجرات میں ’آپ ‘ سے اقتدار کو مل رہا سخت چیلنج کچھ لوگوں کو برداشت نہیں ہورہا :کجریوال

اب عوام نے اس غنڈہ گردی کے آگے نہ جھکنے کا عزم کر لیا ہے ،تبدیلی ہوکر رہے گی نئی دہلی، 24اپریل (میرا وطن نیوز ) گجرات بلدیاتی انتخابات میں اونا سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار اجے بھائی پر ہوئے جان لیوا حملے پر پارٹی نے سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ ’آپ‘کے رہنما […]

image

دہلی اسمبلی کی تین مالیاتی کمیٹیوں کے چیئرمین کا اعلان

نئی دہلی، 24 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے جمعہ کوسال 2026-27 کے لیے اسمبلی کی تین اہم مالیاتی کمیٹیو ں کے چیئرمین کا اعلان کیا۔ان میںایم ایل اے اجے مہاور کو پبلک اکاو ¿نٹس کمیٹی کا چیئر مین ، را ج کمار بھاٹیہ کو پبلک انڈرٹیکنگس پر کمیٹی کا […]

image

انڈین یوتھ کانگریس نے آج ‘بہتر دہلی’ (بہتر دہلی) مہم پروگرام کا آغاز کیا

نئی دہلی، 24 اپریل(میرا وطن نیوز) انڈین یوتھ کانگریس نے جمعہ کو ’بہتر دہلی‘ ابھیان پروگرام کی شروعات کی۔ اس موقع پربہتر دہلی ابھیا ن ‘کا ایک پوسٹراور ’مس کال‘ نمبر بھی باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا۔ اس مسڈ کال نمبر9811867474 کی سہولت کے ذریعہ دہلی کے شہری اس مہم کا حصہ بن سکتے […]

image

نتیش کمار کے پارٹی صدر نامزد ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات: شیلیندر کمار

نئی دہلی،23اپریل (میرا وطن نیوز ) جنتا دل (یو) دہلی یونٹ کے صدر شیلیندر کمار نے سابق وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار کے دوبارہ پارٹی صدر نامزد ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو تنظیم کی مضبوطی، سیا سی دور اندیشی اور پارٹی قیادت کے غیر متزلزل […]

image

کجریوال کی عرضی کی سماعت کے ویڈیوز کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم

نئی دہلی، 23 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے جسٹس سورن کانتا شرما کو سماعت سے ہٹانے کی مانگ والی سابق وزیر اعلیٰ اروند کجر یوال کی درخواست پر سماعت سے متعلق سوشل میڈیا سے ویڈیوز ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس وی کامیشور راو ¿ کی سربراہی والی بنچ نے یہ حکم […]

image

دہلی اسمبلی نے سالانہ ’بہترین قانون ساز ایوارڈ‘ کا اعلان

نئی دہلی، 23 اپریل(میرا وطن نیوز ) قانون سازی کی اعلیٰ کارکردگی کے اعزاز کی طرف ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی اسمبلی نے جمعرا ت کو کرشنا نگر کی نمائندگی کر رہے ڈاکٹر انل گوئل کو آٹھویں اسمبلی کے باوقار ’سالانہ بہترین قانون ساز ا یو ارڈ‘ کے لیے منتخب کرنے کا اعلان کیا۔ […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ارونا آصف علی اسپتال کا اچانک معائنہ کیا

مریضوں کو باہر سے دوائیاں منگوانے پر مجبور کرنے پر سخت ہدایات جاری کیں نئی دہلی، 23 اپریل(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو ارونا آصف علی اسپتال کا اچانک معائنہ کیا۔ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اسپتال پہنچ کر صحت کی دیکھ بھال کے تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔ اپنے دورے […]

image