Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی میں 24 گھنٹوں میں ایچ 1این1 کے 138 معاملے:ڈاکٹر پنکج سنگھ

اسپتالوں کو آئیسولیشن بیڈز اور ادویات کی فراہمی کویقینی بنانے کی ہدایت نئی دہلی ،26اگست (میرا وطن نیوز ) وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے بدھ کو دہلی کے مختلف سرکاری اسپتالوں کے میڈیکل ڈائریکٹرز (ایم ڈی) اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے ساتھ ورچوئل جائزہ میٹنگ کی۔ جس کا مقصد ایچ 1 این1، […]

image

سیرتِ سرورِ کائنات کے عنوان سے راجا گارڈن میں خواتین کا اجتماع

نئی دہلی ،26اگست (میرا وطن نیوز ) ادارہ اسلامیات البنات، راجا گارڈن، گریما گارڈن میں جماعت اسلامی ہند یونٹ گریما گارڈن کی جانب سے ’سیرتِ سرورِ کائنات ‘ کے عنوان سے خواتین کا اجتماع منعقد ہوا، جس میں تقریباً 90 خوا تین نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز جی آئی او کی بچیوں کے مختصر […]

image

دہلی ریس کلب کو 15 دن کے اندر خالی کرنے کادیا حکم

نئی دہلی، 26 اگست (میرا وطن نیوز) دہلی ریس کلب کو 15 دن کے اندر خالی کرنا ہوگا، کیونکہ پٹیالہ ہاو ¿س کورٹ کے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج پیتمبر دت نے اسٹیٹ آفیسر کے 11 اگست کو جاری کیے گئے خالی کرنے کے حکم پر روک لگا نے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے […]

image

خاندان مضبوط ہوگا تو ملت مضبوط ہوگی:مولانا محمود اسعد مدنی

اصلاحِ معاشرہ کو منظم تحریک اور مشن بنا کر آگے بڑھایا جائے نئی دہلی،26اگست(میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے مرکزی دفتر مدنی ہال میں جمعیت کے صوبائی نظمائے اصلاحِ معاشرہ اور معاونین کے چار روزہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیت مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ مسائل کا پائیدار حل […]

image

عدالت کے فیصلے کا احترام کریں لیکن مشترکہ تعلیم اور سماجی اتحاد کی فکر بھی ضروری ہے: جمال صدیقی

نئی دہلی، 26 اگست(میرا وطن نیوز) پریاگ راج کے ایک پرائیویٹ اسکول میں مقررہ یونیفارم کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواست کو مسترد کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر، بی جے پی اقلیتی مورچہ کے سابق قومی صدر جمال صدیقی نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلے کا احترام کرتے […]

image

لوگ پیغمبرا سلام کی سچائی اور امانتداری کے قائل تھے ، دشمن بھی اپنی امانت آپ کے پاس رکھواتے تھے

نئی دہلی ، 26اگست (میرا وطن نیوز ) مرکزی انجمن عید میلاد النبی ﷺ کی جانب سے بدھ کوروایتی انداز میں دہلی کا سب سے بڑا قدیمی جلو س نکالا گیا۔ جلوس سے قبل ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے رسو ل اکرم ﷺ کی بارگاہ میں […]

image

نبی اکرم کی سیرت اور تعلیمات پوری دنیا کے لیے عظیم ترین اور شاندار نمونہ ہے: مولانا محب اللہ ندوی

نئی دہلی، 25 اگست ( میرا وطن نیوز ) نیو ہورائزن اسکول میں جلسہ سیرت النبی ﷺ منعقد کیا گیا۔ جلسہ کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اس تقریبِ سعید میں ورلڈ ایجوکیشن ڈیولپمینٹ آرگنایزیشن کے صدر شبیہ احمد نے تقریب کے مہمانِ خصوصی مشہور اسلامی اسکالر مولانا محب اللہ ندوی کا تعارف کراتے […]

image

بیوی سے تنازعہ کے باعث نوجوان نے نالے میں چھلانگ لگا دی

ڈاکٹر ہیڈگیوار اسپتال میں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا نئی دہلی، 25 اگست (میرا وطن نیوز) شاہدرہ ضلع کے کانتی نگر علاقے میں ایک نوجوان نے اپنی اہلیہ کے ساتھ جاری تنازعہ کی وجہ سے نالے میں چھلانگ لگا دی۔ نوجوان کی ماں اسے بچانے کے لیے اس کے پیچھے چیختی ہوئی آ […]

image

’اردو زبان میں طبی تاریخ نویسی اور تذکرہ نگاری کی روایت‘کے عنوان سے یک روزہ سمینار کا انعقاد

نئی دہلی ، 25 اگست ( میرا وطن نیوز) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی بہ اشتراک اصلاحی ہیلتھ کیئر فاو ¿نڈیشن’اردو زبان میں طبی تاریخ نویسی اور تذکرہ نگاری کی روایت‘کے موضوع پر نہرو گیسٹ ہاو ¿س، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کمیٹی روم میں ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سمینار […]

image

قرون وسطیٰ میں مسلم حکمرانوں کے دور میں ہندوستان دنیا کا مضبوط ترین معاشی طاقت تھا: ماہرین`

نئی دہلی،25اگست (میرا وطن نیوز ) قرونِ وسطیٰ کے ہندوستان میں اقتصادی ترقی اور پالیسیاں‘کے موضوع پر جماعت اسلامی ہند اور آئی ایس آر ڈی کے زیر اہتمام منعقدہ ویبینار میں مقررین نے ہندوستان کی قرونِ وسطیٰ کی معاشی تاریخ، زراعت، صنعت، تجارت، آب پاشی اور محصولات کے نظام پر روشنی ڈالی۔ مقررین کے مطابق […]

image