
نئی دہلی،25اگست (میرا وطن نیوز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے منگل کویس کلب آف انڈیامیں ’Jailed Without Trial: The Politics of Imprisonment‘ کے عنوان سے عوامی بحث و مباحثے کا انعقاد کیا۔ مباحثے میں سینئر وکلاءاور قانونی برادری سے وابستہ ماہرین نے طویل عرصے تک بغیر مقدمے کے […]
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی جنرل باڈی میٹنگ دہرادون میں منعقد دہرادون۔ 25 اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی جنرل باڈی میٹنگ تسمیہ کیمپس، دہرادون میں زیرصدارت پرو فیسر مشتاق احمد منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں اسپیشل انوائٹی کے طور پر اے اینڈ یو طبیہ کالج، قرول باغ، […]
شعبہ اسلامک اسٹڈیز جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پہلے توسیعی خطبہ کا انعقاد نئی دہلی ،25اگست (میرا وطن نیوز ) ’اسلامی علمی روایات میں مذاہب کے مطالعے کا قدیم اور متنوع علمی سلسلہ موجود رہا ہے، جس میں مذ ہبی افکار و تصورات کی تفہیم کے لیے قرآن و حدیث، فقہ، علمِ کلام، فلسفہ، تصوف اور […]
نئی دہلی،24اگست (میرا وطن نیوز ) سوشل کیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامعہ نگر کے تسمیہ آڈیٹوریم میں ڈاکٹر محمد شمیم اختر کی کتاب ’اردو زبان و ادب کے فروغ میں ٹیلی ویڑن کا کردار‘ پر مذاکرہ کا انعقاد کیاگیا۔ تسمیہ سوسائٹی کے چیئرمین اور اردو زبان و ادب کی آبیاری و فروغ کے لیے […]
نئی دہلی،23اگست (میرا وطن نیوز ) مرکزی انجمن عید میلاد النبی باڑہ ہندوراو ¿ کی سالانہ میٹنگ جلوس کے کنوینر حاجی شمیم قریشی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔میٹنگ میں نبی کریم میلاد کمیٹی کے علاوہ دیگر کمیٹیوں کے عہدیداران نے شرکت کی۔میٹنگ میں جلوس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیااور اس بات پر خاص […]
گزشتہ روز لڑکے کا نہیں ملا سراغ ،آج بھی سرچ آپریشن جاری رہا نئی دہلی ،23اگست (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ کے سریتا وہار وارڈ کے تحت جسولا گاو ¿ں میں ایک 15 سالہ لڑکا متھن پتنگ پکڑنے کی کوشش کے دوران نالے میں گرنے سے لاپتہ ہو گیا۔ پولیس […]
نئی دہلی،23اگست(میرا وطن نیوز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز (آئی او ایس) نے ہفتے کی شام’بھارت اور بدلتی ہوئی کثیر قطبی دنیا: چیلنجز اور امکانات—ہندوستانی معیشت کی پائیدار ترقی کے لیے روڈ میپ ‘کے موضوع پر تبادلہ خیا ل کا اہتمام کیا جس میں ملک کے ممتاز ماہرین اقتصادیات، ماہرین تعلیم اور ماہرین عمرانیات شریک […]
نئی دہلی،23اگست (میرا وطن نیوز ) راجوری گارڈن کے برہما کماری آشرم میں برہما کماریوں کے سابق چیف ایڈمنسٹریٹر راجیوگینی دادی پرکاشمنی جی کی یاد میں ملک گیر میگا خون عطیہ مہم شروع کی گئی۔ اس کا افتتاح اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے کیا۔ اس موقع پر بی کے شکتی دیدی (راجوری […]
نئی دہلی،23اگست (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رجسٹرار پروفیسر ایم ڈی مہتاب عالم رضوی کی حمایت میں یونیورسٹی کے اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین نے متحد ہوکرجامعہ نگر تھانہ پولیس سے شکایت کی ہے۔ شکایت میں بھوپیندر پال سنگھ چمار، حارث الحق اور دیگر چار افراد کے خلاف مبینہ طور پر گمراہ […]
نئی دہلی، 22 اگست(میرا وطن نیوز ) اردو اکادمی، دہلی کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کے موقع پر ہندی بھون، آئی ٹی او میں ’مشاعرہ جشن آزادی‘کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے معروف شعر ائے کرام نے شرکت کی اور اپنے منتخب کلام سے سامعین کو محظوظ […]