Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

راحت رسانی کےلئے حتی المقدور اقدامی جذبے کے ساتھ کاموں کا آغازکیا جائے

نئی دہلی ،29اگست (میرا وطن نیوز ) نیپال وتبت کی سرحد پر گلیشیر ٹوٹنے سے آنے والے حالیہ قیامت خیز اور اچانک سیلاب سے جو مناظر سامنے آرہے ہیں، وہ بہت ہولناک ہیں۔ کونسل کے کارگزار صدر، مولانا انیس الرحمن قاسمی نے جاری بیان میںافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل دہلانے والے […]

image

فراق کی شاعری نے اردو کو باوقار عاشق سے متعارف کرایا: ڈاکٹر خالد علوی

نئی دہلی ،28اگست (میرا وطن نیوز ) فراق نے اردو شاعری کو نیا عاشق دیا ہے۔ فراق کی غزل کے عاشق و معشوق کی بڑی نمایاں خصوصیات یہ ہیں کہ ان میں وقار پایا جاتا ہے جو ہماری چار سو سال کی روایت میں نئی چیز ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر ڈاکٹر خالد علوی […]

image

نیپال کے تباہ کن سیلاب پر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کا اظہار افسوس

نئی دہلی،28اگست (میرا وطن نیوز) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے امیرمولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے نیپال اورتبت سرحد پربدھ کی صبح آنے والے شدید اور تباہ کن سیلاب سے ہونے والی بڑے پیمانے پر جانی و مالی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مہلوکین کے ورثاءسے اظہار تعزیت […]

image

سدھیر اور کنگنا کے خلاف ڈی ڈی نیوز پر نشر انٹرویو کو لے کر شکایت درج ہو

نئی دہلی ، 28 اگست(میرا وطن نیوز ) سوشل اینڈ آرٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے دہلی پولیس کمشنر، ڈپٹی کمشنر آف پولیس سینٹرل ڈسٹر کٹ اور سائبر سیل کو ایک تحریری شکایت دی ہے۔شکایت میں ڈی ڈی نیوز پر 26 اگست کو رات تقریباً 9:30 بجے نشر ہونے والے پروگرام ’ڈی کوڈ‘ کے […]

image

مسلمان رہنے کےلئے اللہ پر ایمان کے ساتھ طاغو ت کا انکار اورشرک سے بچنا بھی ضروری

نئی دہلی ،28اگست (میرا وطن نیوز) مومن اور مسلمان ہونے کے لیے صرف یہ کافی نہیںکہ ہم کہیں کہ اللہ پرایما ن لایابلکہ اس کے ساتھ ان چیزوں سے بچنا بھی ضروری ہے اوران چیزوں کاانکار بھی ضروری ہے جس کے انکار کے بغیر ہم مومن او رمسلمان نہیں ہوسکتے ۔ان خیالات کا اظہار ابوالکلام […]

image

نماز کےلئے متبادل اور عارضی جگہ دینے پر ہندو تنظیمیں برا فروختہ کیوں؟

نئی دہلی ،28اگست (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے پرزور اپیل کی کہ شریعت اسلامیہ اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کریں انہوں نے کہا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ […]

image

ساملا نے کنگنا رناوت کے مسلمانوں سے متعلق بیان کی سخت مذمت کی

نئی دہلی، 27 اگست ( میرا وطن نیوز ) ساؤتھ ایشین مائنارٹیز لائرز ایسوسی ایشن (SAMLA) نے رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی جانب سے صحافی سدھیر چودھری کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں مسلمانوں کی شادیوں سے متعلق مبینہ تبصرے کی سخت مذمت کی ہے۔ ساملا کے جنرل سکریٹری ایڈووکیٹ فیروز خان غازی نے کہا […]

image

موجودہ حالات میں مشن امکانات کا آغاز امید کی روشن کرن ہے

نئی دہلی،27اگست (میرا وطن نیوز) موجودہ دور میں ایسے لوگ ملک و ملت کی تعمیر کا کام زیادہ بہتر انداز سے انجام دے سکتے ہیں، جو قدیم و جدید دونوں دھاروں سے وابستہ ہوں۔ ہمارے لیے سب سے اطمینان کی بات یہ ہے آج امکانات نامی جس رسالے کی تقریب اجراءمیں ہم لوگ شریک ہیں […]

image

دہلی کا مقبول ادبی اجتماع ’نئے پرانے چراغ‘ آج سے

نئی دہلی 22 اگست(میرا وطن نیوز ) اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے دہلی کے کہنہ مشق اور جواں عمر قلم کاروں کو ایک مشترکہ ادبی پلیٹ فارم فراہم کرنے کے مقصد سے منعقد کیا جانے والا پانچ روزہ مقبول ترین ادبی اجتماع ’نئے پرانے چراغ‘ 28 اگست تا یکم ستمبراکادمی کے قمر رئیس سلور […]

image

نیپال میں تباہ کن سیلاب پر جماعت اسلامی ہند نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

نئی دہلی،27اگست (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن نے نیپال میں اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کے لیے جاری اپنے بیان میں نائب امیر […]

image